آج پہلا اکتوبر 2021 کو اردو مجلس کا صفحہ کھولا تو یہ جان کر حیرت ہوئی کہ پورے ایک سال بعد آج اردو مجلس میں تشریف لا سکا۔
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جو شخص شرك كی حالت میں مر گیا وہ آگ میں داخل ہوگا۔ [سلسلہ احادیث الصحیحہ: ١١١٤]
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے ہمارے حکم (دین) میں ایسی بات نکالی جو اس میں موجود نہیں تو وہ مردود ہے۔ [صحیح بخاری: ۲٦۹۷]
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہر وہ شخص جو اللہ سے محبت کا دعویدارہے لیکن نبی علیہ الرحمہ کی پیروی نہیں کرتا وہ شخص جھوٹا ہے۔
اللہ تعالی ہمیں سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی حقیقی محبت نصیب فرمائے اور انکی سنت کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ،آمین