نئے کیفیت نامے

  1. رفی
    رفی ام احمد
    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللھم اغفر و ارحم اختنا ام احمد
  2. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ Mushtaq Ahmed
    @Mushtag Ahmed
    ایک بار مجلس کا رکن بن جانے کے بعد آپ کا اکاؤنٹ ڈی ایکٹو نہیں ہو سکتا. شکریہ
  3. اسرار حسین الوھابی
    اسرار حسین الوھابی
    «طلب العلم فريضة على كل مسلم»
  4. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    باقی جو بچا پاکستان وہ تبدیلی کی نظر ہو چکا
  5. اسرار حسین الوھابی
    اسرار حسین الوھابی
    ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جو شخص شرك كی حالت میں مر گیا وہ آگ میں داخل ہوگا۔ [سلسلہ احادیث الصحیحہ: ١١١٤]
  6. اسرار حسین الوھابی
    اسرار حسین الوھابی
    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے ہمارے حکم (دین) میں ایسی بات نکالی جو اس میں موجود نہیں تو وہ مردود ہے۔ [صحیح بخاری: ۲٦۹۷]
  7. اسرار حسین الوھابی
    اسرار حسین الوھابی
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    1. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      ‏جون 1, 2020
  8. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    جو قوم راجہ داہر کو اپنا ہیرو تسلیم کرے. ایسی ناشکری قوم کا اللہ ہی حافظ ہے
    1. رضوان المكي نے شکریہ ادا کیا ہے.
  9. ابو محمد
  10. بابر تنویر
  11. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    الحمد للہ..
    1. رضوان المكي نے شکریہ ادا کیا ہے.
  12. عبداللہ امانت محمدی
  13. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    1. مقبول احمد سلفی نے شکریہ ادا کیا ہے.
  14. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    من سن سنة حسنة فله أجرها.... الخ
  15. نصر اللہ
    نصر اللہ
    امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہر وہ شخص جو اللہ سے محبت کا دعویدارہے لیکن نبی علیہ الرحمہ کی پیروی نہیں کرتا وہ شخص جھوٹا ہے۔
    1. ابو حسن نے شکریہ ادا کیا ہے.
    2. ابو حسن
      ابو حسن
      اللہ تعالی ہمیں سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی حقیقی محبت نصیب فرمائے اور انکی سنت کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ،آمین
      ‏اپریل 19, 2019
  16. بابر تنویر
    بابر تنویر
    جھوٹ بھی سچ کی طرح بولنا آتا ہے اسے....... کوئی لکنت بھی کہیں پر نہیں آنے دیتا
    1. ابو حسن نے شکریہ ادا کیا ہے.
    2. ابو حسن
      ابو حسن
      کیا خوب
      ‏اپریل 12, 2019
  17. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    وبعض الحلم عند الجهل للذلة ازعان..وفـي الشــر نجاة حين لا ينجيك إحسان
    1. رضوان المكي نے شکریہ ادا کیا ہے.
  18. ابو حسن
    ابو حسن
    اللهم بلغنا رمضان
    1. ابوعکاشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
    2. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      آمین.
      ‏اپریل 11, 2019
  19. ابو حسن
    ابو حسن
    جس کے دنوں میں صیام اور راتوں میں تلاوت و قیام دِلوں کی سختی کو نرمی میں بدلنے اور اللہ کے سامنے گڑگڑانے کا مہینہ آرہا ہے
  20. ابو حسن
    ابو حسن
    لوگوں میں سے اللہ کومحبوب ترین وہ ہے جولوگوں کوسب سے زيادہ نفع دے
    1. ابوعکاشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.