الدرس الاول

ابن عمر نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏ستمبر 17, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    شکریہ ۔ عبدالرحمٰن بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہم یہاں پر اس کے متعلق سوال کرسکتے ہیں‌۔ ؟
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جی بالکل ضرور

    لیکن اسی سبق کے متعلق ہو :)
     
  5. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جزاک اللہ شداد صاحب ویسے تو سب سلسلے خوب تر ہیں لیکن اردو مجلس کی تاریخ میں پہلی بار عظیم تر کارنامہ سرانجام دینے پر آپ کو دلی مبارک ہو
    کیونکہ عربی کائنات کی سردار زبان ہے
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 18, 2008
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    نہایت ہی بہترین سادہ اور عام فہم انداز میں ہے۔
    میرے خیال میں اگر یہ سلسلہ چلتا رہا تو یہ آئی ٹی ویب فورم میں ایک منفرد کامیابی ہوگی۔
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    شداد بھائی ۔ ہم اس سلسلہ کو شروع کرنے پر آپ کے بے حد شکر گزار ہے۔

    حروف علت جو آپ نے بتائے ۔ ا ۔ و ۔ ی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس مناسبت سے اس کو حروف علت کہتے ہیں‌؟
    اس کے علاوہ " الف " اور " ہمزہ " کے مابین کو فرق بھی ذرا وضاحت سے کریں ۔
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    [ar]حُرُوْفُ الْعِلَّة[/ar]
    [ar]حُرُوْف[/ar] جمع حرف کی اور [ar]اَلْعِلَّة[/ar] کے معنی بیماری ہے
    بیماری والے حروف یا بیمار حروف
    اگر اب بھی نہ سمجھ آئے تو آنے والے اسباق میں مثالوں سے سمجھ آجائے گی ۔ ان شاءاللہ

    سادہ لفظوں‌میں : [ar]الف[/ar] وہ ہے جس پر کوئی حرکت نہیں اور [ar]ہمزہ[/ar] وہ (الف) جو متحرک ہو ہمزہ کہلاتا ہے جیسے [ar]اَنَا[/ar] (مَیں) میں پہلا الف ہمزہ ہے اور دوسرا الف ہے ۔
     
  9. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    السلام علیکم،

    منتظمین اور اساتذہ کو اس بہترین کورس شروع کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
    جزاک اللہ خیر
     
  11. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ور حمۃ وبرکۃ
    عبدالرحمن بھائی ماشاءاللہ بہت ہی اعلی اور بڑیا۔۔دل سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی دین کے لیے ان محنتوں کو قبول فرمائے اور دنیا و آخرت میں بہترین سے بہترین بدلہ عطاء فرمائے۔۔آپ بہت ہی عظیم انسان ہیں عبدالرحمن بھائی۔۔جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  12. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    قرآن میں الف صرف اسے کھتے ہیں (جو ساکن ہں اور اس سے پہلے زبر ہو ) اسے حرفِ مد کہا جاتا ہے
    اور باقی جتنے بھی متحرک الف ہیں اسے الف نہی کہا جاتا بلکہ اسے صرف ھمزہ پڑھا جاتا ے اور قرآن میں دو قسم کے مزات ہیں ایک ھمزہ قطع اور ایک ھمزہ وصل یہ میں اس لیے لکھ رھی ہوں کہ اللہ نے مجھے بھی تجوید کا خاصہ علم دیا ہے وللہ الحمد
    لیکن اگر میری بات میں کچھ غلطی ہو تو شداد بھائی آپ اصلاح کر لیں
    جزاک اللہ خیر
     
  13. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    الف اور ہمزہ کا فرق

    سادہ لفظوں‌میں : [ar]الف[/ar] وہ ہے جس پر کوئی حرکت نہیں اور [ar]ہمزہ[/ar] وہ (الف) جو متحرک ہو ہمزہ کہلاتا ہے جیسے [ar]اَنَا[/ar] (مَیں) میں پہلا الف ہمزہ ہے اور دوسرا الف ہے ۔[/quote]

    السلام علیکم
    شداد بھائی مجھے تو ابھی تک الف اور ہمزہ کا فرق سمجھ نہیں لگا۔ شاہد کہ مستقبل میں سمجھ آ جائے۔
    شکریہ
     
  14. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    ماشا اللہ زبردست
    بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شا اللہ
    اللہ پاک آپ سیکھانے والوں کو دونوں جہانوں میں اجِر عظیم عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
  15. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    شداد بھائی بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا آپ نے۔ اللہ ہم سب کو اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  16. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    یہاں پر الدرس دوئم کہاں ہے

    اور اگر ہو سکے تو کم از کم دس تک عربی میں گنتی لکھ دیں ۔
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  18. راہی

    راہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2009
    پیغامات:
    26
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    اآپ کی کاوش اچھی لگی
     
  19. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    یونی کوڈ میں موجود نہیں؟
    Thanks................جزاک اللہ خیراً
     
  20. بنت عبد الغفور

    بنت عبد الغفور نوآموز

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2016
    پیغامات:
    8
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    یہ اور اس کے علاوہ دیگر تصاویر میرے پاس کهل رہیں ہیں پر آگے کچھ بهی نہیں نظر آتا، کیا انہیں ریموو کردیا گیا ہے؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں