ایک کمپیوٹر - ڈبل ڈیسک ٹاپ

دانیال ابیر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اکتوبر، 6, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    لیجئے ایک کام کی چیز حاضر ہے، اب آپ اپنے کمپیوٹر پر ایک وقت میں ڈبل ڈیسک ٹاپ حاصل کر سکتے ہیں

    خصوصیت :

    ایک ڈیسک ٹاپ پر ہونے والا کام دوسرے پر نظر نہیں آتا یعنی اگر آپ نے ایک ڈیسک ٹاپ پر کافی سارے پروگرامز کھول رکھے ہیں تو وہ دوسرے ڈیسک ٹاپ پر نظر نہیں اتے ہیں۔

    دونوں علیحدہ کام کرتے ہیں

    بہت ہلکا سافٹ ویر ہے سسٹم کو بوجھل نہیں کرتا ہے


    [​IMG]

    لنک حاضر ہے​
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 6, 2008
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ہممم۔۔۔۔نہایت اچھی شئیرنگ کا نہایت شکریہ۔۔۔:00006:
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ارے پہلے اسکو آزما تو لیں ۔ میں تو آزما چکا ہوں اسکو
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ارے واہ ! زبردست بھائی ! :00001:
    تعریف کیلئیے الفاظ نہیں مل رہے ۔۔۔:kitti:
    جزاک اللہ خیراً
    مزید کا انتظار رہے گا ۔۔!
     
  6. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    حسان بھائی واقعی میں تو بڑے مزے میں اب ۔ ۔ ۔ پہلی بار ہمیں بھی احساس ہوا کہ واقعی زبردست چیز ملی ہے :00032:
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت ہی کارآمد طریقہ ہے یہ ۔

    دانیال بھائی ۔ میرے ساتھ تو بغیر کسی سافٹ وئیر کے دو ڈسک ٹاپ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میرے پاس جی فورس 7300 گرافکس کارڈ ہے ۔
    اس میں‌ یہ سہولت پہلے سے موجود ہے ،لیکن اس کو متحرک ( ایکٹیو ) کرنا پڑتا ہے۔
     
  8. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    مگر آفریدی بھائی کارڈ والی بات تو صحیح ہے مگر یہ بھی ایک بڑی اچھی چیز ملی ایک تو مفت ہے اور دوسرے بلکا بہت ہے، مگر جیسے لوگوں کے لئے آسانی ہے کو کمپیوٹر میں اتنے ماہر نہیں ہیں
     
  9. Abdulmajeed

    Abdulmajeed -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 24, 2007
    پیغامات:
    10
    شكرا لكم thank you very mach
     
  10. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بهت خوب جزاك الله خيرا
     
  11. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    ڈاؤنلوڈ لنك صحيح نهيں
    اس كا نام يا كوئي اور لنك ديں پليز

    :00010:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں