کچن کہانی

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏دسمبر 11, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    افففف کچن کی صفائی ی ی ی
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    عین سسٹر کے تجربے کے تحت دال کوکر میں نہیں پکانا چاہیے
    :00002:​
     
  3. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم برادر

    دال پریشر ککر میں نہیں پکاؤ گے تو پھر گیس بہت زیادہ استعمال ہو گی کیونکہ پکنے میں بہت وقت لگے گا۔ ہنڈیا اور پریشر ککر دھونے میں اتنا وقت نہیں لگتا اور پریسر ککر کا ربڑ بھی صاف کرنے میں اتنا وقت نہیں لگتا۔

    والسلام
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دال پریشر ککر میں ہی پکانا چاہیے مگر اتنے باریک دانے نہ ہو کہ ککر کے بھاپ والے سوراخ میں پھنس جائیں ۔ جیسے مسور کی دھلی دال ۔یا جسے بغیر چھلکوں کے مسور کہتے ہیں ۔
     
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    افففففف

    دال ماش (دھلی ہوئی)
    دال ماش ( چھلکوں والی)
    ہوتی ھے

    دال مسور (میں دھلی اور چھلکوں کا کوئی کام نہیں)
    ایک دال مسر/مصر بھی ہوتی ھے

    پاکستان میں بھی پریشر ککر کے ساتھ ایک کتاب ملتی ھے جس پر پریشر ککر کا استعمال اور تمام فوڈز کی ٹائمنگ لکھی ہوتی ھے۔ اگر ٹائمنگ آؤٹ ہو جائے تو دال تو کیا گوشت بھی سوراخ میں پھنس جاتا ھے اور پریشر ککر پھٹنے کا خطرہ بھی ہوتا ھے۔

    اگر کچھ دیر تک پریشر ککر کی سیٹی کی آواز نہ آئے تو سمجھ جانا چاہئے کہ کوئی چیز پھنس گئی ھے تو کسی سلائی کو مار کر وہ رکاوٹ ہٹا لینی چاہئے، اور اگر ریگولر پریشر ککر کی سیٹی آواز نہیں دیتی تو اس کا ربڑ بدل لینا چاہئے کیونکہ پریشر وہاں سے لیک ہو رہا ہوتا ھے۔

    ساری دالیں پریشر ککر میں نہیں بنتیں جو سوفٹ دالیں ہوتی ہیں وہ ہنڈیا میں یا پریشر ککر میں ڈھکن بند کئے بغیر ہی بن جاتی ہیں اور جو دالیں سخت ہوتی ہیں ان کے لئے پریشر ککر استعمال کیا جاتا ھے۔
     
  6. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    خیر اب اس بحث کو بند کرکے نئے تجربوں پر دھیان دینا چاہیے
    کوکر وغیرہ خرید کر مجھے کیا کرن
    ا بعد میں مصری کو ترکے میں مل جائے گا
    ویسے بھی اس بار گیا تو کون واپس آئے گا
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پاکستان میں تو مسور کی دال کے چھلکے ہوتے ہیں !
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کردی بند ! بحث ۔
     
  9. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852


    [​IMG]
    دال مسور
     
  10. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    بھائی صاحب جب ملک میں جاؤ گے تو بھلہ واپس نہ آنا مگر دخول ضرور لگوا جانا، کیونکہ جب آپ نے دو مہینہ وہاں پر رہنا ھے تو حالات ہی آپ کو کہیں گے کہ واپس جانا ھے بھئی یہاں پر گزارا مشکل ھے۔

    والسلام
     
  11. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بھائی اس تھریڈ میں ہم کچن پر ہی گفتگو کریں تو بہتر ہے
    بقیہ باتوں ک لیے میں آپ سے پی ایم کے ذریعے بات کرلونگا
    ان شاء اللہ
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم

    واپس كچن میں !

    ہماری ايك ننھی منى عزيزہ كو نيا نيا كچن جانے كا شوق ہوا تھا ، ابھی بس اتنى سى تھیں كہ اوون پر رکھی ديگچی ميں جھانكنے کے ليے چوکی پر چڑھنا پڑتا تھا، والدہ سے ہدايات لے کر انڈے ابالنے لگیں ۔ انہوں نے کہا پانی بس اتنا ہو کہ انڈے ڈوب جائیں ۔ يہ کچن میں گئیں كافى دير بعد باہر آئیں ہاتھ ميں پانی سے بھری بڑی سی دیگچی بہت مشكل سے اٹھا ركھی تھی جس ميں فقط چار ہی انڈے تھے ۔ آتے ہی جھلا كر بوليں : اور كتنے پانی ميں ڈوبیں گے یہ كمبخت انڈے ؟ :00005::00005:

    دراصل انڈے خراب ہونے كى وجہ سے پانی كى سطح پر تير رہے تھے ۔بس جناب۔۔۔ اب بھی ابلے انڈے كا نام غير محتاط طريقے سے لينا بڑی گڑ بڑ كرتا ہے ۔ حالانکہ اب تو وہ بريانى بھی پکا ليتى ہیں ۔
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  15. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    یہ ہوئی نا بات!
    ایک کہانی جو کچن سے ہی متعلق ہے مگر اخلاقیات سے بھی اس کا گہرا ربط ہے
    جناب (ل) بھائی جو ساتھ ہی رہتے ہیں مگر ان کا پیشہ ڈرائیوری ہے اور وہ اکثر باہر ہی ہوتے ہیں
    مگر جب تک رہتے ہیں اپنی موجودگی کا برابر احساس دلاتے رہتے ہیں
    ان کی تکلیف یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی تنخواہ کم اور بڑھی ہوئی اوور انکم
    اپنے علاوہ سب کو غریب مفلس سمجھتے ہیں، مثلا کوئی اگر ان سے پوچھ لے بھائی آج کیا پکاو گے تو وہ غصہ ہو جاتے ہیں اور پوچھنے والے کو برا بھلا کہتے ہیں۔
    ایک بار وہ کچن میں چکن لیگ پیس فرائے کرنا چاہ رہے تھے کہ اتنے میں میں پہنچ گیا اور میں بھی اپنا ڈش تیار کرنے لگا بیسن پر چاول دھونے کے وقت کچھ ٹانگیں وہاں رکھیں تھی جسے میں ہٹاکر سائد کردیں
    اورمیں اپنا چاول دھوکر پلاو پکانے میں مشغول ہو گیا ۔
    ان بھائی صاحب نے دیکھ لیا کہ میں نے اسے ہٹایا ہے (گویا میری نظر چکن پر پڑ چکی ہے)
    میرے چاول ابھی ابل ہی رہے تھے کہ ایک ٹانگ اٹھا کر میرے حوالے کرنے لگے میں منع کرتا رہا کہ نہیں چاہیے ! نہیں چاہیے!! مگر وہ تھے کہ اٹھائے چلے آ رہے ، اب پتیلی میں ڈالنے ہی جا رہے تھے کہ میں نے کہا بھائی چاولوں کے ساتھ خراب ہو جائے گا آپ اسے سائڈ‌میں رکھ دیں میں بھی اسے فرائے کر لونگا
    خیر اس دن سے یہ بات سمجھ میں آئی کہ اب ان کے سامنے میں کبھی اپنا کھانا نہیں پکاونگا
    لہذا ہوٹل سے خرید لاتا ہوں لیکن اگر یہ شخص کچن میں ہے تو کچن کی طرف دیکھتا تک نہیں
     
  16. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم تشنہ بھائی

    کھانے کے معاملے میں اگر یہ ایسا کرتا ھے تو پھر یہ بندہ لاہور کا رہائشی نہیں ھے،

    اور پوچھنے والی بات پر کیریلا کے مالاباری آپ کو دن میں 10 مرتبہ بھی ملیں گے تو یہی پوچھیں گے " کھانا کھایا "

    والسلام
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم

    رنگ ، نسل ، زبان، علاقے ، ثقافت وغيرہ كى بنياد پر دوسرے انسانوں كا مذاق اڑانا كوئى مستحسن بات نہیں ۔سورت الحجرات ميں ہمیں واضح طور پر اس سے منع كيا گیا ہے ۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم

    رنگ ، نسل ، زبان، علاقے ، ثقافت وغيرہ كى بنياد پر دوسرے انسانوں كا مذاق اڑانا كوئى مستحسن بات نہیں ۔سورت الحجرات ميں ہمیں واضح طور پر اس سے منع كيا گیا ہے ۔
     
  19. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    بہت صحیح کہا آپ نے ۔۔۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  20. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    نہیں بھائی
    جب یہ ملباری ملتے ہیں تو پوچھتے ہیں
    "کااانا کااایا؟"


    :(rofl): :(rofl): :(rofl):
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں