ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ،!!! ایک سچی کہانی

عبدالرحمن سید نے 'ادبی مجلس' میں ‏جنوری 27, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    آخری ................دل کو چھولینے والی عبرتناک تحریر ہے
     
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ایک بہت ہی سبق آموز اور دل کو چھو لینے والی تحریر۔ افسوس کہ اتنے عرصہ بعد پڑھی۔
    نہیں‌عبدالرحمٰن بھائی، طویل تحریر پڑھنے کا ذوق بھی تو کسی کسی کو ہوتا ہے ۔ اور اس قسم کی تحریر جو آپ نے لکھی ہے، میرے خیال سے تو اس میں اختصار سے کام لیا بھی نہیں جا سکتا، ورنہ خیالات ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    آپ پلیز اپنا یہ شوق ترک نہ کریں، اور مزید اپنے تجربات ، اپنے خیالات اور اپنے جذبات ہمارے ساتھ شئر کرتے رہیں۔ یقینا آپ کے تجربات سے ہمیں سیکھنے کا موقع ملے گا ان شاءاللہ۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    بہت شکریہ۔ محترم عبدالرحمن سید - اچھا لکھتے ہیں ،جاری رکھیں۔ بہت سےلوگ لکھنا نہیں جانتے ، انہیں صرف یہی یاد رہتا ہے کہ '' بلبل کا بچہ کھاتا تھا کھچڑی ''
     
  4. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    بہت شکریہ عکاشہ جی،!!!!

    !!!! میں تو بس اپنے دیکھے ہوئے ماضی کے تجربات کے نشیب و فراز کی روشنی میں جو بھی میرے ذہن میں آتا ھے، لکھتا چلا جاتا ہوں، ادب کے قواعدوضوابط سے اتنی واقفیت نہیں ہے، اور نہ ھی میں ماہر لکھاریوں کی لسٹ میں ہوں بس یونہی معمولی سا گنہگار بندہ ہوں، لکھنے کی ایک ناکام سی کوشش کرتا ہوں، لیکن کیا کیا جائے، ویسے بھی آج کل لوگوں کے پاس وقت کہاں ہے، وہ تو بڑے بڑے قلم کاروں کو پڑھنے سے دور بھاگتے ہیں تو ہم جیسوں کو کون گھانس ڈالے گا،!!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  5. thetrueman

    thetrueman -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2010
    پیغامات:
    40
    اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ۔ آمین۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 20, 2011
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    کہانی بہت دکھ بھری اور نصیحت اموز ہے اور لکھنے کا انداز تو بہت اعلٰی ہے۔
     
  7. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ، کافی عرصہ بعد جواب دے رہا ہوں معذرت چاہتا ہوں

    خوش رہیں،!!!!
     
  8. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    بہت بہت شکریہ، خوش رہیں،!!!!! معذرت کافی عرصہ بعد حاضر ہوا ہوں،!!!!!
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 14, 2011
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بار بار حاضر ہوا کریں بھائی، آپکی مفید تحریر آپ کی یاد دلاتے رہتی ہے۔
     
  10. adil9638

    adil9638 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2012
    پیغامات:
    1
    اسلام علیکم جناب سید صاحب مجھے آپ کی بهولی بسری یادیں بهت پسند آئی هیں کسی کسی جگه تو میری آنکھوں میں آنسوں بهی آئے بهت بڑی قربانی دی هے آپ نے اور زادیه نے اور بهت هی اچھی تحریر هے آپ کی بهت سبق ملا هے مجھے اور یه بات سو سچ هے کے هم کچھ بهی کر لیں ملے گا وه هی جو همارے نصیب میں هوگا
     
  11. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    بہت بہت شکریہ عادل صاحب، خوش رہیں،!!!!!
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    محترم جناب عبدالرمحن سید السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ۔
    ایک بات آپ سے کہنے کی جسارت کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ برا نہیں مانیں گے۔ بھائ شائد یہ صرف میرا خیال ہو۔ مجھے کچھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ مجلس کو جوائن کرنے سے آپ کا مقصد صرف اپنی آپ بیتی سنانا تھا۔ کیونکہ اتنا عرصہ گذرنے کے باوجود اور کسی موضوع پر آپ کی پوسٹس شاز ہی نظر آتی ہیں۔ بھائ آپ کو اللہ تعالی نے اچھا لکھنے کی صلاحیت سے نوازا ہے میری خواہش ہے کہ آپ اور مفید موضوعات پر بھی قلم اٹھائیں اور اس مجلس کی رونق کو اور بڑھانے میں ممد و معاون ثابت ہوں۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ۔
     
  13. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    وعلیکم السلام،!!!!
    جنب بابر صاحب میں نے تو اپنی پوری کوشش کی تھی کہ ھر موضوع پر کچھ نہ کچھ لکھوں، آپ میرے تمام موضوعات کی طرف اگر ایک نظر دوڑائیں، تو شاید آپ سمجھ سکیں گے، میں نے تو بس اپنے شوق لکھنے لکھانے کی وجہ سے ہی اپنی کہانی کے علاوہ بھت کچھ لکھا تھا، جس کا مقصد صرف کچھ مزید سیکھنا تھا، لیکن میں سمجھتا ھوں کہ کہ مجھے وہ حوصلہ افزائی نہیں ملی، شاید کہ میں اس قابل نہیں تھا کہ میں کچھ سیکھ بھی سکوں،!!!!

    اس لئے میں نے اب مزید لکھنا بھی بند کردیا ہے، اس کے علاوہ اب عمر کی اس دہلیز پر ہوں جہاں بس کچھ عبادت الٌہی کی طرف اپنی توجہ چاہتا ہوں، تاکہ اپنی مغفرت کے لئے اللہ تعالیٰ کو راضی کرسکوں،!!!!

    آپ چاہیں تو بے شک میری اپنی کہانی کو انتظامیہ سے کہہ کر یہاں سے منسوخ بھی کراسکتے ہیں،!!!!

    بہت شکریہ،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 20, 2012
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہایت ہی قابل احترام بھائ عبد الرحمن سید صاحب السلام علیکم، سب سے پہلے تو میری طرف سے عید کی دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔
    بھائ شائد آپ نے میری بات کو محسوس کیا جس کے لیۓ میں معافی کا خواستگار ہوں۔ یہ سب لکھنے سے میرا مقصد ہرگز آپ کی دل آزاری نہیں تھا۔
    سب سے پہلے آپ کی تحریر کے بارے میں اپنی ذاتی راۓ کا کردوں وہ یہ کہ آپ کی تمام کی تمام تحریر نہایت پر اثر اور سبق آموز اور حقیقت سے بہت قریب ہے۔ اور اس بات کا بھی برملا اظہار کردوں کہ اس میں بہت سے ایسے مقامات بھی آۓ کہ مجھے یہ آپ بیتی اپنی آپ بیتی محسوس ہوئ۔ آپ کی تمام ہی تحریر تعریف کے اور سراہے جانے کے قابل ہے۔
    دوسری بات یہ کہ بھائ میں خود بھی عمر عزیز کے 55 سال مکمل کرچکا ہوں۔ اس مجلس کے تمام نہیں تو اکثر دوست عمر میں مجھ سے کم ہی ہوں گے۔ یہاں پر بہت سے دوست ایسے ہیں جو کہ نہایت مخلصی سے اس محفل کی رونق قائم رکھنے اور اسے بڑھانے میں مصروف ہیں۔ دینی معلومات کا ذکر ہو تو بہن ارم لغات قران کریم اور تفسیر کے حوالے سے نہایت قابل قدر کام کر رہیں ہیں بھائ اعجاز علی شاہ گرافکس، بھائ ساجد تاج عام دلچسپی کے عنوانات، سسٹر بنت واحد مجلس تفریح، آزاد بھائ، فاروق بھائ دینی مضامین اسی طرح سسٹر ام نور العین حالات حاضرہ وغیرہ کے شعبے میں ایک تسلسل کے ساتھ قارئین کی معلومات میں اضافے کا کام کر رہی ہیں۔
    اور یہ بھی عرض کردوں کہ اس مجلس میں میرا ذاتی حصہ کوئ قابل ذکر نہیں ہے اور نہ ہی میں اپنے آپ کو کسی قابل سمجھتا ہوں۔ مگر میں ایک کام ضرور کرتا ہوں وہ یہ کہ اس مجلس کے اراکین کے اچھے کام کی حوصلہ افزائ اور تعریف۔ تاکہ انہیں مزید اچھے کام کی تحریک ملے۔ اور بھائ جہاں تک آپ کا تعلق ہے تو آپ اچھا لکھنا جانتے ہیں اور آپ کی تحریر پڑھنے والے پر اثر انداز بھی ہوسکتی ہے۔ تو کیوں نہ آپ اپنی زندگی کے مفید اور سبق آموز تجربات کو مختصر انداز میں سپرد قلم کریں تاکہ قائین اس سے مستفیذ ہو سکیں اور اگر یہ نہ ہوسکے تو کم ازکم یہاں پر اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائ ہی کر دیا کریں۔ مین نے اپنے پچھلے کمنٹس میں اسی جانب اشارہ کیا تھا۔
    اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ اور آپ کے علم و عمل میں ترقی عطا فرماۓ۔ آمین!
     
  15. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    بہت شکریہ بابر جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!!!
    بس اسی طرح اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،!!!
     
  16. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    بہت ہی زبردست تحریر، اس تحریر نے رولا دیا اللہ تعالی کسی سے بھی اتنا بڑا امتحان نہ لے
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 26, 2012
  17. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    212
    آپکا بہت بہت شکریہ،!!!! یہ واقعی ایک سچی حقیقت پر مبنی ایک داستان ہے، جو میرے ایک دوست پر گزر چکی ہے، میں جب بھی اس علاقہ سے گزرتا ہوں تو میرا دل دہل جاتا ہے،!!!!! میرا دوست جو بہت ہنس مکھ اور نہایت ہی خوش لباس ہوا کرتا تھا، اس کا وہ روپ بھی میں نے دیکھا، اور پاگلوں کی طرح پھرتے ہوئے بچوں سے مار کھاتے ہوئے بھی دیکھا، اللٌہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے،!!!! آمین،!!!!!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں