** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الاول 1431ھ (1)

ابن عمر نے 'اردو مجلس کوئز' میں ‏فروری 15, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم محترم اراکینِ اردو مجلس

    ** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الاول 1431ھ ہفتہ اوّل آپ کی خِدمت میں‌حاضر ہے۔

    اس سلسلہ کا تعارف گزشتہ ماہ کے تھریڈ سے ایک اقتباس کی صورت میں

    ماہِ ربیع الاوّل میں اس سلسلے میں‌درج ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
    • اس سلسلے کیلئے خصوصی طور پر کھیل ہی کھیل زمرہ کے ماتحت اردو مجلس کوئز نامی ایک ذیلی زمرہ کھولا گیا ہے اور اس زمرے میں‌صرف یہی سلسلہ چلے گا ، ان شاءاللہ۔
    • ہر اسلامی مہینے میں چار تھریڈز لگائے جائیں‌گے اور ہر تھریڈ میں‌پانچ سوالات دئیے جائیں‌گے جو کہ ہر ہفتے کی ابتداء کو پیش کئے جائیں‌گے۔
    • اراکین ہر تھریڈ کا جواب (اُسی تھریڈ میں) ایک ہفتے کے دوران دیں‌گے۔
    • اگلا ہفتہ شروع ہوتے ہیں‌پہلا تھریڈ مقفل کرکے دوسرا تھریڈ پیش کردیا جائے گا۔
    • نتائج کا اِعلان اِسلامی ماہ کے اختتام میں‌ہی کیا جائے گا ۔
    • جوابات سوالات والے تھریڈ میں‌پوسٹ ہوتے ہی منتظر (پوشیدہ) ہوجائیں‌گے لہذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے۔

  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    اختیارات: (1)رمضان (2)شوال (3)رجب (4)شعبان
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    اختیارات: (1)یعقوب (2)اسماعیل (3)زکریا (4)عمران
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    اختیارات: (1)غلام رسول مہر (2)مولوی عبدالحق (3)فیض احمد فیض (4)حفیظ جالندھری
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹر کو کہا جاتا ہے ؟
    اختیارات: (1)سرفراز نواز (2)انتخاب عالم (3)حنیف محمد (4)عِمران خان
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    اختیارات: (1)دکن (2)مکران (3)بنگال (4)بھوپال
     
  3. TestID

    TestID رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    20
    جواب

    جواب دینے کا طریقہ مثال کے طور پر (یاد رہے کہ اس پوسٹ میں جوابات غلط منتخب کیے گئے ہیں)شداد
    -------------------------------------------------------------------------------------------------------​

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    (1)رمضان
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    زکریا
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    (4)حفیظ جالندھری
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹر کو کہا جاتا ہے ؟
    (3)حنیف محمد
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    (4)بھوپال
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    (3)رجب
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    (4)عمران
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    (2)مولوی عبدالحق
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹر کو کہا جاتا ہے ؟
    (2)انتخاب عالم
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    (2)مکران
     
  5. آزاد

  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    اختیارا:رجب
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    اختیارات: عمران
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    اختیارات: فیض احمد فیض
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹرکو کہا جاتا ہے ؟
    اختیارات: (1)سرفراز نواز
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    اختیارات: مکران
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہمم اچھا سلسلہ
     
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    رجب
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    عمران
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    فیض احمد فیض
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹر کو کہا جاتا ہے ؟
    انتخاب عالم
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    دکن
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم!

    تازہ تبدیلیوں کے بعد یہ سلسلہ مزید دلچسپ ہو گیا ہے، جزاک اللہ خیر
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    لیکن جب دئے گئے جوابات نظروں سے اوجھل ہوگئے تب دل کی کیا کیفیت ہوئی ہوگی یہ بتانا ناقابل برداشت ہے۔:00003:
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  12. حافظ اختر علی

    حافظ اختر علی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 16, 2008
    پیغامات:
    98
    ۔1 معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    رجب
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    عمران
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    مولوی عبدالحق
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹر کو کہا جاتا ہے ؟
    سرفراز نواز
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    بھوپال
     
  13. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    شداد انکل یہ up کیا ہے؟
    جزاک اللہ
     
  14. سید ملازم

    سید ملازم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    24
    شعبان ۔ عمران ۔علام رسول مھر ۔مکران
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جوابات ہمیں(منتظمین کو)نظر آرہے ہیں‌، دوسروں‌سے پوشیدہ اس لئے رکھے ہیں‌تاکہ کوئی کسی کی نقل نہ کرے ۔۔۔ :00001:

    up سے تھریڈ اوپر آجاتا ہے ۔۔۔ :00026:
    اور یہ انکل کون ہیں‌؟ :00010:
     
  16. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    آپ ہی تو ہمارے اکلوتے انکل ہیں ۔۔۔۔۔
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  18. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اچھا انکل!
    اب میں سمجھا کہ آپ اپ کیوں لکھتے ہیں
     
  19. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    کیا آپ کو انکل بننا برا لگتا ہے انکل!!!!؟؟؟
     
  20. bheram

    bheram رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2009
    پیغامات:
    261
    1 رجب

    2 عمران

    3 غلام رسول مہر

    4 سرفراز نواز

    5 مکران
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں