،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ خواتین کے مسائل اور ان کا حل ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

irum نے 'خواتین کے مسائل اور ان کا حل' میں ‏جولائی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ ہم سب کی مشکلات کو آسان کرے۔ آمین
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ابهی کچه دن پہلے هماری قرآن کی استاذہ سے یہ بات هو رهی تهی انہوں نے کہا قرآن کو اسی روٹین سے پڑهیں جو هماری روٹین هوتی هے اس میں بلکل ناغہ نہیں هونا چاهیئے کسی بهی کپڑے سے پکڑ کر چهوے بغیر پڑهیں . وہ کہہ رهی تهیں کہ صرف دو چیزوں کے بارے میں جو حکم هے کہ ایک تو نماز معاف هے اس کی کوئ قضا نہیں . اور دوسرے روزہ ان دنوں میں نہیں رکهنا اس کی قضا رمضان کے بعد روزے رکهنے پڑهیں گے اور اس کے علاوہ کسی اور کام کے لیئے منع نہیں کیا گیا

    اب یہاں اس کا جواب عین سسٹر اور ماها سسٹر دے دیں تاکہ هم سب کو پتہ چلے کہ جو میں نے لکها هے قرآن اور حدیث سے یہی ثابت هے ؟؟؟؟
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹر یہاں تو ان ایام کے روزے رکهنے کا بتایا هے لیکن جن گهروں میں روزے رکهنے کا رواج هی نہ هو اور بچوں سے محبت یہ هے کہ روزہ هی نہیں رکهنا اور پتہ هی نہیں کہ کتنے سالوں کے روزے چهوڑے اور اب بیماری کی صورت میں ابهی نہ رکه سکیں تو اتنے سالوں کے روزوں کا کیا کریں ؟؟؟؟
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹر بہت دل دکهتا هے جب پورے دن میں صرف کچه پوسٹ هی لگتی هیں سب لکهیں جیسا آپ نے لکها هے تاکہ اس اردو مجلس کی پوسٹ بڑهیں اور همارے بهائ کی بنائ هوئ اردو مجلس همیشہ قائم رهے اور ان کے لیئے صدقہ جاریہ بن جاے آمین
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہم سب کو ہمت کرنی پڑے گی ، میں ٓاج کل بہت مشکل سے وقت نکالتی ہوں پھر یہی خیال کر کہ میں نہ گئی تو کون کرے گا :00002:
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یعنی سرے سے پورے رمضان کے روزے نہیں رکھے، تو وہ پھر توبہ کریں گے اور وہ کافی ہو گی۔
    بیمار معذور ہے ۔ اس کے لیے توبہ کافی ہے ۔
    البتہ عذر کے دنوں کا دیکھیں حساب کوئی مشکل نہیں ہے اتنا تو یاد ہوتا ہے کہ چودہ یا پندرہ سال کی عمر میں بالغ ہو گئے تھے لیکن باقاعدہ چھوٹنے والے روزوں کی قضا بیس کی عمر میں شروع کی تو اب قضا صرف چار سال کے کل ۳۲ روزوں کی دینی ہوگی ۔ یہ اتنا مشکل کام نہیں ۔

     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سسڑز ٓاپ لوگ انٹرویوز شروع کریں نا ؟
    سوال پہلے والے بنے بنائے لے لیں اور جن سے بے تکلفی ہے آہستہ آہستہ انٹرویو شروع کریں پلیز ۔
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹر جو آپ نے قضا روزوں کا طریقہ بتایا وہ بہت هی اچها طریقہ هے اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں بہترین جزا دے آمین
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سب سسٹر آپ کی طرح مصروف هونے کے باوجود ٹائم نکالیں تو هی بات بنے گی میں نے بهی آپ کے کہنے پر تهوڑی همت کی اللہ صحت دے تاکہ صیح طریقے سے دین کا کام کر سکوں آمین یارب
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ آپ کے ٹائم میں برکت دے آمین اور آپ کے لیئے سب کام کو بہترین صدقہ جاریہ بنا دے آمین یا رب
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جن سسٹرز کا انٹرویو نہیں هوا ان کو لے کر آیئں نا مجهے لگتا هے پہلے کی طرح سب کو سوال بهیجیں گی تو هی جواب ملیں گے عفرا سسٹر یا بنت امجد سسٹر سے شروع کریں .....
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ٹھیک ہے جناب تو بنت امجد سے کون لے گا اور عفرا سے کون لے گا؟
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    پہلے بهی تو آپ نے لیا تها اور اب بهی آپ هی لیں گی ان شاءالله
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نہیں پہلے بھی ارم، سویٹی ، فرینڈ نے مدد کروائی تھی ۔ کوئی ایک انسان تو سب کچھ نہیں کر سکتا۔
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اب بتایئے آپ کو کس کی مدد چاهیئے هم سب ان شاءالله مدد کے لیئے تیار هیں جن کا انٹرویو نہیں هوا ان کا انٹرویو لینے کے سلسلے میں ....بتایئے کیا کرنا هے
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہم سب ایک ایک ایسی سسٹر کا انٹرویو کر لیں جو ہم سے بے تکلف ہیں یا دوستی ملاقات وغیرہ ہے تو مدد ہو گئی۔ : ) ذاتی پیغام پر ان سے اجازت لیں اور انٹرویو شروع کر لیں ۔
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جو سوال پہلے بنے هوے تهے ان کو هی بهیجنا هے نا ؟؟؟؟
    آپ ایک ایک سسٹر کے زمے ایک سسٹر کا بتادیں کہ آپ نے اس کا انٹرویو لینا هے پهر هی بات آگے بڑھے گی
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی سسٹر پہلے والے سوالوں کو لے لیں اس کے علاوہ اپنی فرینڈ کی شخصیت کو مد نظر رکھ کر ان سوالوں میں تبدیلی یا اضافہ کر لیں ۔ بہتر یہی کہ آپ خود اپنی سہیلیوں سے بے تکلفی کے حساب سے فیصلہ کریں کو ن کس کا انٹرویو لے، ایک بار انٹرویو شروع ہو جائے تو دوسری بہنیں بھی سوال پوچھ سکتی ہیں اس طرح ہم بھی آپ کا ساتھ دیں گے ۔
     
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  19. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سب سسٹرز کا کیا حال ہے؟
     
  20. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    الحمد للہ میں ٹھیک ہوں، باقی سسٹرز کیسی ہیں اور کہاں ہیں؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں