کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ

ابن آدم نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏اگست 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ
    کاپی کردہ تحریر بحوالہ: کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
    انتظامیہ اردو مجلس

    کچھ دوست کورل میں یونیکوڈ ٹیکسٹ امپورٹ کا طریقہ ڈھونڈ رہے تھے ان کی آسانی کے لئے یہ ٹیوٹوریل ترتیب دے رہا ہوں۔ اس کے لئے ہمیںPrnفارمیٹ کی ضروت ہو گی۔ یہ فارمیٹ کیسے بنے گا آئیں دیکھتے ہیں۔

    ہمیں ایک پرنٹر انسٹال کرنا ہوگا(چاہے آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ پرنٹر منسلک ہو یا نہ ہو)۔ جو ونڈوز ایکس پی میں پہلے سے موجود ہوتا ہے۔ اور یہ فارمیٹ بنانے میں کافی مددگار ہوتا ہے۔

    سب سے پہلےPrinter and Faxesوالا فولڈر کھول لیں۔ اس فولڈر میں جا کر فائل مینو سےAdd Printerپر کلک کر دیں۔ اس کے بعد ایکWizardشروع ہو جائے گا پہلی سکرین پر نیکسٹ کر دیں اس کے بعد یہ سکرین آپ کے پاس آئے گی۔
    [​IMG]
    اس میں Automatically detect and install my Plug and Play printerوالے چیک باکس کو ان چیک کر دیں۔ نیکسٹ کا بٹن دبا دیں

    اگلی آنے والی سکرین سےFile: Print to fileکو سلیکٹ کر لیں اور نیکسٹ کا بٹن دبا دیں
    [​IMG]

    اگلی سکرین میں بائیں ہاتھ پرManufacturerوالی لسٹ میںGenericکمپنی کو تلاش کر کے دائیں ہاتھ پر سب سے آخری پرنٹر MS Publisher Imagesetterکو سلیکٹ کر لیں۔ نیکسٹ کا بٹن دبا دیں
    [​IMG]
    اگلی دو سکرین پر سیٹنگ کچھ اس طرح ہو گی۔ تصویر دیکھیں۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    لیجئے پرنٹر انسٹال ہو گیا۔

    اب مائیکرو سافٹ ورڈ کھول لیں اور اس میں یونیکوڈ تحریر لکھ لیں۔ یا کاپی پیسٹ کر لیں۔
    [​IMG]

    اس کے بعدCtrl+Pپریس کر دیں یا فائل مینو سے پرنٹ کے آپشن پر جائیں اور اور بس اوکے کا بٹن دبا دیں۔ لیکن خیال رہے کہ پرنٹر وہی سلیکٹ ہونا چاہئے جو ہم نے ابھی انسٹال کیا ہے۔ ورڈ آپ سے فائل سیو کرنے کے لئے لوکیشن مانے گا کوئی سی لوکیشن دے کر فائل کو سیو کر لیں۔ اب کورل میں آئیں اورCtrl+Iیا فائل مینو سےوہ فائل جو آپ نے ابھی ابھی بنائی ہے امپورٹ کر لیں۔
    یہ رہا رزلٹ

    [​IMG]
    شکریہ محمد عمر بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    بہت بہت شکریہ چاچا جی۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    بہت خوب محترم
    زبردست ورکنگ
    مگرآپ کو تحریر کا سورس بھی دینا چاہیئے تھا۔
    اردو مجلس کی انتظامیہ کی معلومات کا شکریہ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 22, 2010
  6. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    اسلام و علیکم
    بہت شکریہ
    یہ ٹیوٹوریل اصل میں محمد عمر بھائی نے لکھا تھا میں‌نے ان کا نام بھی ساتھ لکھ دیا سورس کے حوالے سے مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ بھی ضروری ہے۔
    آئندہ انشاء اللہ خیال رکھوں گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    چاچا جی میرے پاس کچھ اس طرح کا کام ہورہا ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    کوئی حل نکالیں۔
     
  8. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    برادرآزاد
    کورل ڈرا میں prn فائل کو امپورٹ کرتے ہوئے کھلنے والے ڈائیلاگ بکس میں دو آپشن ہوتے ہیں۔ بائی ڈیفالٹ وہ آپشن Text پر چیک ہوتا ہے ۔آپ اس چیک کو Curve آپشن پر کردیں۔
    ان شاء اللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
    پھر بھی کوئی مدد درکار ہو تو مطلع کیجئے۔
     
  9. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    اسلام و علیکم آزاد بھائی
    مشتاق احمد بھائی نے بلکل ٹھیک علاج بتایا ہے
     
  10. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت شکریہ جناب ۔۔۔
     
  11. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جزاک اللہ خیرا چاچا جی اور مشتاق احمد مغل بھائی۔
    کام صحیح ہوگیا ہے۔ الحمد للہ
     
  12. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ علیکم! ماشاء اللہ جزاک اللہ بہت اچھے۔ بہت پیارے
    یہ چیز مجھے چاہیے تھی۔ شکریہ
     
  13. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217
  14. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    اسلام علیکم ۔۔۔ گو کہ کافی پرانی بات ہو گئی ہے ۔۔۔ مگر میں ابھی مستفیض ہوا ہوں ۔۔۔ اس لئے آپ تمام لوگوں کا مشکور اور سکھانے کی جو کوشش ہے اس کو سراہتا ہو ں اللہ پاک آپ سب لوگوں کو مجھ سمیت سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا کرے آمین۔۔۔
    بہت خوب ۔۔۔امید ہے کہ آئندہ بھی ایسی مفید ۔۔۔۔۔باتیں چلتی رہینگی ۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217
  16. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. راہی

    راہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2009
    پیغامات:
    26
    بہت خوب​
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت شکریہ چاچا جی۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  19. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    آزاد بھائی ۔۔ اسسلام علایکم۔۔آپ آن لائن ہیں اس لئے آپ کو ڈیرئکت مخاتب کر رہا ہوں۔
    کیا آپ بتا سکتے ہیں ک بھئی عبدالرحمان کسب اور کس طرح اس جہاں سے رخصت ہوئے ۔ اچانک کیا ہوا تھا انکو ۔۔۔۔
     
  20. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ دیکھیں جناب، یہ پورا فورم ہی ان کے نام وقف ہے۔ یہاں آپ کو تفصیلات مل جائیں گی۔ ان شاء اللہ
    بیاد عبدالرحمٰن عبدالجبار ناصر - URDU MAJLIS FORUM
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں