لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

amqmz نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏نومبر 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
    یہ اس عاجز کی ایک اور طالب علمانہ پیش کش ہے جس میں مشہور ڈکشنری سوفٹ ویئر بے بی لون کو استعمال کرتے ہوئے ، عربی سے اردو اور اردو سے عربی مشہور لغات ، قوامیس اور اسی طرح مختلف معاجم پیش کی جائیں گی ۔
    جو کام پیش کیا جا رہا ہے اگرچہ وہ ابتدائی درجہ کا ہے مگر کیونکہ اس کے علاوہ کوئی ڈکشنری اردو سے عربی یا عربی سے اردو ڈیکس ٹاپ ایپلی کیشن کی صورت میں موجود نہیں ہے اس لیے یہ لغات نفع سے خالی نہیں اور بڑی غنیمت ہیں ۔
    اس پروجیکٹ کے لیے زیادہ تر پروفیشنل ڈکشنریاں یعنی جس میں عربی مادہ (روٹ) کی مدد سے مطلوبہ لفظ تک پہنچا جاتا ہے کا انتخاب کیا گیا ہے ، جیسے قاموس الوحید ، مصباح اللغات ، المنجد اور معاجم میں المعجم المفھرس لالفاظ القرآن الکریم (حمد فواد عبدالباقی ) اور کچھ لغات جو خاص ہیں قرآن کریم سے متعلق مثلا قاموس القرآن ، معجم القرآن ،لغات القرآن وغیرہ پر کام کیا گیا ہے۔
    ان میں اکثر معاجم سے استفادہ کا طریقہ یہ ہے کہ سوفٹ کی سرچ بار میں وہ مادہ ٹائپ کریں جس کو آپ سرچ کرنا چاہتے ہیں

    [​IMG]
    جب آپ ٹائپ کرنے کے بعد سوفٹ ویئر کو سرچ کرنے کے لیے کہیں گے تو سوفٹ ویئر اس مادہ سے متعلق تمام صفحات آپ کے سامنے کھول دے گا

    [​IMG]

    اسی طرح جس جس ڈکشنری میں وہ مادہ موجود ہو گا ان تمام ڈکشنریوں کی لسٹ بن جائے گی اور آپ اپنی پسند کی ڈکشنری سے رزلٹ دیکھ سکیں گے
    [​IMG]

    استعمال کرنے کے لیے آپ کو دو چیزیں ڈاؤن لوڈ کرنی ہوں گی۔
    1: بے بی لون ڈکشنری سوفٹ ویئر وہ آپ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
    http://www.softpedia.com/get/Others/Home-Education/Babylon-Pro.shtml
    یاد رکھیے یہ سوفٹ ویئر ٹرائل ہے 30 دنوں کے لیے، اگر کسی کو 30 دنوں کی حدکا کوئی حل نہ ملے تو وہ مجھے ذاتی پیغام ارسال کرے ۔
    2: ڈکشنری فائل ۔
    فی الحال تیار ڈکشنریوں میں سے ایک ڈکشنری "قاموس الوحید " پیش کر رہا ہوں کیونکہ ڈکشنری کا سائز کافی بڑا تھا اس لیے اس کے ڈاؤن لوڈ لنکس کو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے
    http://ilmedin.com/downloads/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul waheed.part01.rar
    http://ilmedin.com/downloads/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul waheed.part02.rar
    http://ilmedin.com/downloads/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul waheed.part03.rar
    http://ilmedin.com/downloads/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul waheed.part04.rar
    http://ilmedin.com/downloads/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul waheed.part05.rar
    http://ilmedin.com/downloads/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul waheed.part06.rar
    http://ilmedin.com/downloads/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul waheed.part07.rar
    http://ilmedin.com/downloads/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul waheed.part08.rar

    جب آپ تمام حصے ڈاؤن لوڈ کر لیں تو "ون رار" وغیرہ سے تمام حصوں کو "ان ذپ " کر لیں۔ "بے بی لون" سوفٹ ویئر کی ایک ڈکشنری فائل آپ کے سامنے آ جائے گی ۔ جب آپ اس فائل پر ڈبل کلک کریں گے تو فائل سوفٹ ویئر کے ڈیٹا بیس کا حصہ بننے لگے گی یعنی انسٹال ہونے لگے گی کیونکہ فائل کا سائز کافی بڑا ہے اس لیے پانچ سے دس منٹ لگ سکتے ہیں انسٹال ہونے میں ۔ جب انسٹالیشن مکمل ہو جائے تو اس ڈکشنری کو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔

    باقی جیسے میں نے یہ عرض کیا یہ ایک ابتدائی اور طالب علمانہ کوشش ہے اس لیے آپ کو اس میں کافی خامیاں اور بہتری کی جگہیں نظر آئیں مگر ان شاء اللہ ہم اس پروجیکٹ پر مل کر کام کریں گے اور اس بڑی علمی ضرورت کو پورا کریں گے ۔
    اس کے علاوہ دوسری ڈکشنریاں بھی جلد پیش کروں گا ان شاء اللہ تعالی
    اللہ تعالی اس کوشش کو قبول فرما کر ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین
    آپ کی آراء اور تجاویز کا انتظار رہے گا۔شکریہ۔
    وباللہ التوفیق۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیرا ۔ بہت شکریہ بھائی ، آپ کی کوشش لاجواب ہے ۔ ویسے مجھے اس طرح کی کسی ڈکشنری کی تلاش تھی ،ان شاء اللہ چیک کرکے خبر کرتا ہوں ۔
     
  3. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    شکریہ۔
    جی آپ کے تاثرات کا انتظار رہے گا ۔
    بس یوں سمجھیں کہ یہ ایک صورت اور آئیڈیا ہے کام کرنے کا جسے شیئر کیا ہے باقی ابھی اس پر بہت کام ہو سکتا ہے ۔
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    یہ آف لائن استعمال کےلیے ہے یا صرف آن لائن؟
     
  5. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    یہ صرف آف لائن استعمال کے لیے ہے ۔
     
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت ہی مفید شیئرنگ جزاک اللہ خیرا
     
  7. راحیل ھاشمی

    راحیل ھاشمی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏نومبر 15, 2011
    پیغامات:
    16
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ بہت ہی مفید اور زبردست کاوش ہے۔ ڈاونلوڈ کر کے چیک کرتے ہیں۔
     
  9. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    بہت اچھی اورعمدہ شئیرنگ ہے۔ امیدہے اپ اپنی کاوش کوجاری رکھیں گے ۔ تھینکس
     
  10. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    مجھے درج ذیل مسئلہ درپیش ہے ۔ اس کا کوئی حل ہو تو بتائیں ۔ کہیں ونڈوز 7 کی وجہ سے تو یہ مسئلہ نہیں‌۔
     

    منسلک فائلیں:

    • Capture.PNG
      Capture.PNG
      فائل کا حجم:
      20.1 KB
      مشاہدات:
      74
  12. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی کوئی ایک فائل پورے طور پر ڈاؤن لوڈ نہیں ہوئی ، نمام حصوں کا سائز چیک کریں آخری حصے کے علاوہ باقی تمام حصوں کا سائز برابر ہونا چاہیے ۔
    اگر سائز کا مسئلہ نہ ہو تو گوگل پر تلاش کریں‌ اس مسئلہ کو دوسرے لوگوں‌ نے شیئر کر کے اس کا حل بتایا ہے ۔جیسے یہ رزلٹ دیکھیے ۔
    crc failed - Google Search

    امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شکریہ amqmz / گھر جا کر چیک کرکے خبر کرتا ہوں‌۔
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    جزاك اللہ خيرا ، ليكن پ ڈ ف فائلز كى وجہ سے حجم بہت زيادہ ہے ۔ اس كو موسوعة المكنون ميں استعمال نہيں كيا جاسكتا ؟
    المنجد اور معجم مفهرس شاملہ ميں موجود ہيں ـ آپ اردو تراجم كى بات كر رہے ہيں؟

     
  15. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    آپ کی دونوں باتوں کا جواب یہ ہے کہ ہر سوفٹ ویئر کا اپنا ایک کام اور فائدہ ہوتا ہے کیونکہ ہمارے مد نظر ڈکشنری تیار کرنا ہے اس لیے ڈکشنری سوفٹ ویئر یعنی بے بی لون کا اختیار کیا گیا ہے باقی شاملۃ اور المکون اپنی جگہ پر موجود ہیں ۔
    دوسری بات المنجد جو شاملۃ میں‌موجود ہے وہ اردو سے عربی لغت تو نہیں‌ہے
     
  16. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    پہلی نئی تیار ہونے والی لغت ہے "مصباح اللغات"
    اس کو آپ نیچے دیے گئے لنکس سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Misbahullughaat/Misbahullughaat.part1.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Misbahullughaat/Misbahullughaat.part2.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Misbahullughaat/Misbahullughaat.part3.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Misbahullughaat/Misbahullughaat.part4.rar

    باقی انسٹال کرنے اور استفادہ کرنے کا وہی طریقہ ہے جو پہلے بیان کیا گیا ہے اگر کوئی سوال ہو تو خادم کو ضرور یاد رکھیں ۔​
     
  17. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    بھائی پہلی پوسٹ میں‌دیئے گئے لنکس ڈیڈ ہو چکے ہیں۔ چیک کریں۔ ہو سکے تو سنگل فائل بھی اپ لوڈ کر دیں۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  18. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    ظہر تک ان شاء اللہ سارے لنک کام کرنے لگیں گے آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
     
  19. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    نئے لنک یہ ہوں‌ گے ان میں‌ سے کچھ لنک اب بھی کام کر رہے ہیں باقی تمام لنکس ظہر تک ٹھیک ہو جائیں‌ گے ان شاء اللہ تعالی

    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul_waheed.part01.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul_waheed.part02.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul_waheed.part03.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul_waheed.part04.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul_waheed.part05.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul_waheed.part06.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul_waheed.part07.rar
    http://ilmedin.com/download/Lughaat/Qamoosul_waheed/Qamoosul_waheed.part08.rar
     
  20. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    پہلے پیش کی جانے والی لغات کے نئے ڈاؤن لوڈ لنکس یہ ہیں

    1: قاموس الوحید

    Qamoosul_waheed.part01.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Qamoosul_waheed.part02.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Qamoosul_waheed.part03.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Qamoosul_waheed.part04.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Qamoosul_waheed.part05.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Qamoosul_waheed.part06.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Qamoosul_waheed.part07.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Qamoosul_waheed.part08.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download

    پہلی نئی تیار ہونے والی لغت ہے "مصباح اللغات"
    اس کو آپ نیچے دیے گئے لنکس سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

    Misbahullughaat.part1.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Misbahullughaat.part2.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Misbahullughaat.part3.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    Misbahullughaat.part4.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download

    باقی انسٹال کرنے اور استفادہ کرنے کا وہی طریقہ ہے جو پہلے بیان کیا گیا ہے اگر کوئی سوال ہو تو خادم کو ضرور یاد رکھیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں