کم عمر ترین مائیکروسافٹ ماہر ارفع کریم کی وفات

اہل الحدیث نے 'خبریں' میں ‏جنوری 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    پاکستان کی مایہ ناز طالبعلم اور کم عمر ترین مائیکروسافٹ ماہر ارفع کریم لاہور کے سی ایم ایچ ہسپتال میں‌وفات پا گئی ہیں۔ انہیں کچھ عرصہ قبل اپنے گھر میں مرگی کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ کومے میں چلی گئیں۔ وہ مائیکروسافٹ سے سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد ناسا کے پراجیکٹ پر کام کر رہی تھیں۔

    واضح رہے کہ مائیکروسافٹ کے مالک بل گیٹس نے ارفع کے علاج کے لیے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم بھی رکھی تھی لیکن موت سے کس کو فرار ممکن ہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    صرف 16 سالہ عمر میں بڑی کامیابی۔۔
    اللہ بچی کی مغفرت فرمائے
     
  4. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ ان کی مغفرت اور بلند درجات عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔ آمین ۔
     
  6. frahawan

    frahawan -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2011
    پیغامات:
    331
    اللہ انکی مغفرت فرمائے
    آمین
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی اس کی مغفرت فرمائے ۔ آمین

    بہت افسوس ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
     
  8. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    [font="al_mushaf"]اناللہ وانا الیہ راجعون
    [/font]
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    ساڈ نیوز۔
     
  10. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
     
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  12. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور والدین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔ آمین ۔

    ایک بہت بڑے اثاثے سے پاکستان محروم ہو گیا۔ اتنی چھوٹی عمر میں کتنا کچھ کیا اگر اللہ تعالی مزید عمر عطا کرتا اس کو تو پتہ کتنا کچھ اپنے ملک کے لیے۔ لیکن جو بھی اس نے کیا اب تک وہ پورے ملک کے لیے باعث فخر ہے
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ویسے حال ہی میں اس حوالے سے کچھ چہ مے گوئیاں سامنے آ رہی ہیں کہ شاید اس میں بھی "امریکہ بہادر" کا ہاتھ ہو۔

    کیونکہ ایسی ہی سازشوں اور ہتھکنڈوں پر غیر ملکی میڈیا پہلے بھی کافی کچھ لکھ چکا ہے۔

    ملاحظہ ہو معروف صحافی ایلکس جونز کا اس حوالے سے تجزیہ
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ انہیں مغفرت نصیب کرے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔
     
  16. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    آئی ٹی ماہر ارفع کریم کا انتقال

    نو برس کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل امتحان پاس کر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی پاکستانی لڑکی ارفع کریم رندھاوا علالت کے باعث لاہور میں انتقال کر گئیں۔

    ان کی عمر سولہ برس تھی اور انہوں نے دو ہزار چھ میں یہ امتحان پاس کیا تھا جس کے بعد مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے ارفع کریم کو خصوصی طور پر امریکہ بلا کر ان سے ملاقات کی تھی۔

    انہیں نومبر دو ہزار چھ میں دوبارہ مائیکرو سافٹ کے ہیڈکوارٹر مدعو کیا گیا۔

    ارفع کریم کو گزشتہ ماہ کی بائیس تاریخ کو مرگی کے دورے کے بعد طبیعت بگڑنے پر لاہور کے سی ایم ایچ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ کومے کی حالت میں رہیں اور چودہ جنوری کی شب کو انتقال کر گئیں۔

    ان کی نمازِ جنازہ اتوار کی صبح لاہور میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کا جسدِ خاکی فیصل آباد لے جایا گیا جہاں ان کی تدفین کر دی گئی۔

    ارفع نے لاہور گرائمر سکول سے اے لیولز کیا تھا۔

    انہوں نے کئی انعامات بھی حاصل کیے۔ سنہ دو ہزار پانچ میں انہیں فاطمہ جناح گولڈ میڈل دیا گیا، اس کے علاوہ ان کو سلام پاکستان ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

    حکومت پاکستان کی طرف سے ارفع کریم رندھاوا کو حسن کارکردگی کا صدارتی ایواڈ بھی دیا گیا تھا۔

    بی بی سی ،اردوسروس
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    کچھ بعید نہیں ۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انا للہ وانا اليہ راجعون

    دوسروں کے ليے اتنا اچھا سوچنے والى، اتنى قابل اتنی ہمدرد بچی نہيں رہی ۔
    http://youtu.be/fd7v6fKO8KQ?t=2m24s

    اللهم اغفر لها وارحمها برحمتك يا ارحم الراحمين
    اس كے فيصلوں كى حكمتيں وہی جانتا ہے۔
     
  19. shaikh babul

    shaikh babul -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    95
    انا للہ وانا اليہ راجعون
     
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    کہنے کو کچھ بھی کہا جا سکتا ہے، لیکن حقیقت یہی ہے کہ اللہ سبحانہ تعالٰی نے اس کی زندگی یہیں تک لکھی تھی، دوسری طرف ارفع کریم کی خداداد صلاحیتیوں کا سب سے پہلے اعتراف بھی اسی امریکہ بہادر نے کیا اس کے بعد جا کر اسلامیانِ پاکستان نے اسے دخترِ پاکستان کی مسند پر بٹھایا۔ اور جب ارفع موت اور زندگی کی کشمکش میں تھی اس وقت بھی ہمارے محترم لیڈران پاکستان کی اس بیٹی کے لئے فکر مند نہیں تھے بلکہ انہیں جی ایچ کیو اور سپریم کورٹ کا خوف کھائے جا رہا تھا جبکہ اس دوران بل گیٹس نے کم از کم ارفع کی بیماری کا نوٹس لیتے ہوئے اس کے علاج کے لئے ڈاکٹروں کا ایک خصوصی پینل تشکیل دیا۔ امریکیوں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ وہ ٹیلنٹ کی قدر کرتے ہیں اور پوری دنیا سے ٹیلنٹڈ افراد کو اپنے ہاں مدعو کرتے ہیں اور ان کے ٹیلنٹ سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہیں۔ میرے خیال میں اس معاملے میں امریکہ کو مورد الزام ٹھہرانا انصاف ہر گز نہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں