کھانا بنانے کے بعد

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏فروری 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    نہیں، جزاک اللہ میں اتنی بھی نہی پیتی! :)
    انسٹال تو کچھ بھی نھیں کیا بس اسی کی بورڈ سے رومن اسٹائل ٹائپ کر رھی ھوں! بہت ٹائم لگ رہا ہے :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میرا بھی دوسرا کپ تھا ۔ ناشتے کے بعد ۔۔۔
    گڈ یونہی آہستہ آہستہ رفتار بن جائے گی ۔ شروع شروع میں دو سطریں لکھنا بھی معرکہ لگتا ہے ۔
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اور میرا تیسرا! رات والا تو بونس ھوتا ھے اگر بیٹھنا پڑے! :00003:
    واقعی معرکہ ھے! لائیں پھر میرا انعام! :00009:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دیکھیں میں اس سردی میں دو کپ پر گزارا کر کے بھی زیادہ چائے پینے والی سمجھی جاتی ہوں ۔
    ٹھیک ہے انعام جیب میں رکھتی ہوں ، ملاقات ہوتے ہی حاضر ان شاءاللہ ۔ : ) آپ کی فرینڈ ایسے موقعوں پر مجھے مونگ پھلی کا ایک دانہ نکال کر دیتی تھی ۔ پتہ نہیں کہاں سے ایک دانہ بچا ہوتا تھا ہمیشہ ۔
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹر یہاں اکیلے چاے پی جارھی ھے اور بھی لوگ ھیں جو شوق سے پیتے ھیں ان سے بھی پوچھ لیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اوہ ظلم ہے یہ تو!
    واقعی ایک دانہ کیسے بچتا تھا؟! ان کی محبت تھی نا کہ آخری دانہ آپ کے لیئے چھوڑ دیتی تھی! :)
    ھممم۔۔۔ تو آپ بھی میرے ساتھ یہ کرنے والی ہیں؟!:00002:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ابھی ابھی دیکھا ہے آپ کو، اب تو ختم ہو گئی ہے ۔ نئی بنا لاؤں ؟
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حیرت اس بات پر ہے کہ واشنگ مشین اس کی جیب میں دانہ کیسے رہنے دیتی تھی : )
    اداس نہ ہوں جیب میں سمانے والی کوئی اور چیز بھی ہو سکتی ہے : )
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ۔۔۔۔۔۔
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ایسے موسم میں کسی کے ساتھ ھی چاے پینے کا مزا آتا ھے آجکی تین دعفہ تو ھو گئی اللہ آپ کو جزا دے آمین
    کل ان شاءاللہ بنائیے گا ۔۔
    یہ عفرا سسٹر کیسی ھیں ۔۔ کبھی کبھی نظر آتی ھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    لیں سب تین بار پی چکے ہیں اور کہنے کو میں زیادہ پیتی ہوں ؟
    عفراء نئی ہیں اور لائق فائق سٹوڈنٹ ہیں ، اس لیے کم نظر آتی ہیں ۔
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جی سسٹر سب کم ازکم تین بار تو پیتے ھیں آپ صرف کہنے کو زیادہ پیتی ھیں

    عفرا کیا آپ کی سٹوڈنٹ ھیں
    کیا آجکل چھٹیاں ھیں یا صرف کل کی چھٹی ھے اس ٹائم آج نظر آرھی ھیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میری چھوٹی بہن پلس فرینڈ سمجھ لیں، ویک اینڈ ، سمسٹر کا اختتام بھی ہے ، سو کئی کام نمٹا رہے ہیں ۔
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشاءاللہ
    دو سہیلیاں اور ھو گئیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ کیا ھوتا ہے؟ :00039:
    ویسے آجکل سٹوڈنٹ سے زیادہ ماسی اور کک کے فرائض انجام دے رہی ہوں گھر پر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ام نور العين باجی پھر آپ مجھے اپنی سٹوڈنٹ بنا رہی ہیں؟! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ تک میری سٹوڈنٹس کے دردناک قصے نہیں پہنچے ابھی ؟
    اس بار میرے رزلٹ میں کسی کی آہ کی تاثیر بھی شامل ہو گی ۔
     
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اوہ آپ اتنی خوفناک ہیں لگتا تو نہیں! :)
    میرا خیال ہے کچھ مسئلہ سٹوڈنٹس کا بھی ھو گا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو اچھی سٹوڈنٹ اچھی کک اور ماسی بھی ہو اس کو لائق فائق سٹوڈنٹ کہتے ہیں !
    اب میں چلوں میں نے اچھی ماسی کی طرح کپڑے دھونے ہیں ۔ :00002:
     
  20. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اچھا؟ پھر میں وہ نہیں ھوں!
    جی ضرور جائیں! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں