Asgatech Quran بمع آڈیو

ابو عبداللہ صغیر نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏فروری 23, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    Asgatech Quran بمع آڈیو فائلز (Symbian)


    [​IMG]
    نوٹ: یہ سافٹ وئیر صرف Symbian hacked موبائلز پہ چلے گا

    السلام علیکم
    ایک نہایت ہی بہترین سافٹ وئیر حاضر خدمت ہے۔ جو کہ نیٹ پہ بہت سی جگہوں‌پہ میسر ہے لیکن اس کا تعارف اردو میں نہ ہونے کی بدولت اس کے استعمال سے ہمارے بہت سے بہن بھائی ناواقف ہیں۔ اس کی کچھ خصوصیات درج ذیل ہیں۔

    *۔ اس کا یوزر انٹرفیس انگلش، فرنچ، فارسی اور اردو زبان میں ہے۔
    *۔ فانٹ سائز کو کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔
    *۔ قرآن شریف کو عثمانی رسم الخط میں پڑھیں۔
    *۔ قرآن شریف کے کسی بھی لفظ کو آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔
    *۔ کسی بھی آیت یا سورت کو بک مارک کریں۔
    *۔ اپنے پسندیدہ قاری سدیس و شریم، حذیفی اور العجمی کی آواز میں اپنی مطلوبہ آیت یا سورت یا مکمل قرآن شریف سنیں۔
    *۔ اس سافٹ وئیر میں قرآن یاد کرنے کے لیے بھی آپشن دیا گیا ہے۔ جس میں آپ اپنی مرضی سے قاری کے آیت دہرانے کی مقدار کو سیٹ کر سکتے ہیں۔ بار بار سننے کی وجہ سے وہ آیت آپ کو یاد ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ
    *۔ تجوید سیکھنے کے لیے حروف کلر میں دیئے گئے ہیں۔
    *۔ اس میں تجوید کے قواعد بھی دیئے گئے ہیں۔ جو کہ فی الحال صرف عربی میں ہیں۔
    *۔ بیک لائٹ کو تلاوت کے دوران آن یا آف رکھنے کی سہولت
    *۔ فانٹ سائز کو کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔

    آڈیو پلگ انز انسٹالیشن
    قرآن سافٹ وئیر موبائل میں انسٹال ہو جانے کے بعد اگر آپ سافٹ وئیر میں العجمی کی تلاوت سننا چاہتے ہیں تو
    Reciter No 1 - AjmyPlugin.sis - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    پلگ ان موبائل میں انسٹال کریں۔
    الحذیفی کی آواز میں‌سننا چاہتے ہیں تو
    Reciter No 2 Huthaify Plugin.sis - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    پلگ ان موبائل میں انسٹال کریں۔
    اسی طرح اگر سدیش و شریم کی آواز میں سننے کے لیے
    Reciter No 3 - SOUDISPlugin.sis - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    پلگ ان موبائل میں انسٹال کریں۔

    آڈیو فائلز ڈاؤن لوڈ لنک
    1۔ العجمی
    2۔ الحذیفی
    3۔ سدیس و شریم
    پلگ انز انسٹال ہو چکنے کے بعد موبائل کو کیبل کے ساتھ کنیکٹ کریں اور موبائل کو Mass Storage پہ رکھیں۔ میموری کارڈ میں ASGAquraan فولڈر موجود ہو گا۔ اس فولڈر کے اندر تین فولڈر ہوں گے۔ 1، 2 اور 3. جیسا کہ امیج میں دکھایا گیا ہے.
    [​IMG]
    جس قاری کی آڈیو انسٹال کرنا چاہتے ہیں اس کے فائل نمبر کے مطابق مطلوبہ فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔ مثال کے طور پہ العجمی کی آڈیوز انسٹال کرنے کے لیے نمبر 1 فولڈر میں، الحذیفی کی نمبر 2 میں اور سدیس و شریم کی آڈیوز نمبر 3 فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔
    کیبل اتار دیں اور اپنے پسندیدہ قاری کی آواز میں‌تلاوت سے لطف اندوز ہوں۔

    مختصرا اس سافٹ وئیر کی انسٹالیشن تین حصوں میں‌ ہو گی۔
    سب سے پہلے قرآن سافٹ وئیر انسٹال ہو گا۔ پھر آڈیو پلگ ان فائلز اور اس کے بعد آڈیو فائلز کاپی کرنی ہوں گی۔


    سافٹ وئیر کے متعلقہ کوئی پرابلم ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا۔

    آپ کے کمنٹس کا منتظر۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
    ابو بکر بھائی استعمال کرکے بتائیے -
     
  3. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاکم اللہ خیرا
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    نہایت عمدہ معلومات فراہم کی ہیں بھائی آپ نے اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے
    اس کا لیٹسٹ ورثن ہے 4.01 جو کہ میں استعمال کر رہا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاك اللہ خيرا وبارك فيك ۔
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جزاکم اللہ خیرا۔ سکرین شاٹ نظر نہیں آرہے ۔ صغیر بھائی ۔ نوکیا ای 72 میں‌کام نہیں‌کرتا ۔
     
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک ا للہ خیرا و بارک اللہ فی علمک و اعمالک
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    بھائی امیج ہوسٹر چینج کر دیا ہے۔ای 72 میں کیا ایرر آ رہا ہے؟
     
  11. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا فی الدارین
    بہت ہی اچھا سافٹوئیر ہے میرے پاس فونٹ بڑھانے کا آپشن نہیں‌آرہا ہے
    اور نہ ہی تجوید کے مطابق کلرڈ حروف
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی آپ کے فون کا ماڈل کونسا ہے؟
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جزاک اللہ خیرا۔ بھائی! مجھے صرف پڑھنے کے لیے چاہے ۔ کوئی سرٹیفیکٹ ایرر دیتا ہے ۔
     
  14. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس انسٹال ہی نہیں ہو رہا
    ایک کام کریں بھائی عکاشۃ اپنے فون کی تاریخ پیچھے کریں اور پھر انسٹال کر کے دیکھیں
    ٹرائی کریں 2010، 2009، 2008 اور اسی طرح ایک ایک سال پیچھے کر کے چیک کریں اور بتائیں کہ ہوا یا نہیں۔
     
  15. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    یہ کس طرح‌ہوگا؟ جبکہ اس rar. فائل میں‌ sis. فائل موجود نہیں۔

    میں‌نے کچھ اس طرح‌کیا!
    1- قرآن سافٹ وئیر کو موبائل کی ماس اسٹوریج میں‌ کاپی کیا۔
    2- اور اس فولڈر میں‌ داخل ہوا تو دو فولڈرز ہیں‌ اور کچھ تصاویر ہیں !
    مگر انسٹالر کہاں ہے؟

    باقی یہ تو معلوم ہے کہ جب سافٹ وئیر انسٹال ہوگا تو اُس کے بعد ہی پلگ ان کام کرینگے۔

    برائے مہربانی اس مسئلہ میں‌ رہنمائی فرمادیں۔
    جزاکم اللہ خیرا

    والسلام
     
  16. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    nokia xpress music 5320
     
  17. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی آپ نے کون سے فائیل ڈاونلوڈ کی ہے جو RAR ہے یہاں مجھ کو تو صرف SIS فائیل ہی ملیں ہیں۔
    S60V3
    S60v5
    بھائی آپ ان دونوں لنک میں سے جو آپ کے فون سے میچ کرتا ہے ایس آئی ایس فائیل ڈاونلوڈ کرین اور آپنے فون میں منتقل کر کے چلائیں ان شاء اللہ ہوجائے گا
     
  18. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی آپ S60V3یہ والا ڈاولوڈ کر کے چیک کریں کیوں کہ آپ کا فون S60 3rd Ed, FP2 ماڈل ہے
     
  19. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    ہو سکتا ہے مجھ سے کچھ گڑ بڑ ہو گئی ہو۔ ان شاء اللہ چیک کرتا ہوں‌ پھر بتاتا ہوں۔
    جزاکم اللہ
     
  20. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    مطلع ضرور کردینا بھائی اگر چل بھی گیا تو بھی
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں