حافظ سعید پرایک کروڑ ڈالر انعام

m aslam oad نے 'خبریں' میں ‏اپریل 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. umer hayat

    umer hayat -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2012
    پیغامات:
    4
    ’حافظ سعید پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام‘؟؟؟!!! صلیبیوں تم کس کو بے وقوف بنارھے ہو؟؟؟!!!
    اب ان شاء اللہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔کیونکہ جو افراد واقعی امریکہ کو مطلوب ہوتے ہیں ۔ یا تو وہ شہید کردئیے جاتے ہیں ۔ یا گرفتار کرلئے جاتے ہیں۔ اور یہ سب کام ناپاک مرتد فوج کے ساتھ مل کر کیا جاتا ہے۔ اب پاکستان کے عوام جان لیں گے کہ کون اللہ کی راہ میں لڑرہا ہے ۔ اور کون اس مرتد صلیبی ناپاک فوج اور طاغوتی حکمرانوں کی راہ میں لڑرہا ہے۔ اور کس کی جنگ کی فی سبیل اللہ ہے اور کس کی جنگ فی سبیل الطاغوت ہے ۔ ان شاء اللہ بہت جلد عوام جان جائیں گے۔ اب یہ صلیبی کتے اور ناپاک فوج پاکستان کے عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے ۔اور بالخصوص جماعۃ الدعوۃ سے منسلک نوجوانوں کی آنکھیں اب ان شاء اللہ صحیح حقائق کو بہت جلد جان لیں گی ۔
     
  2. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    امریکا اور بھارت حافظ سعید کے دشمن کیوں؟

    اداریہ/روزنامہ اُمت، کراچی، پاکستان
    6 اپریل، 2012

    امریکا اور بھارت حافظ سعید کے دشمن کیوں؟

    امریکا نے جماعۃالدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کے سر کی قیمت ایک کڑوڑ ڈالر رکھی تھی۔ کس شخص کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ پیش منظر سے غائب ہو کر کہیں روپوش ہے اور اسے زندہ یا مردہ گرفتار کرنے یا کرانے والے کو خطیر رقم بطور معاضہ دی جائے گی۔ افغانستان اور عراق کی جنگوں میں عبرتناک شکست سے دو چار ہونے کے بعد امریکی حکام اس قدر حواس باختہ ہو چکے ہیں کہ وہ حاضر و موجود اور عام اجلاسوں میں شریک حافظ محمد سعید کو کہیں غاروں میں چھپے ہوئےشخص کی طرح غیر موجود سمجھ کر اس کے سر کی قیمت مقرر کرنے پر مجبور ہو گئے ۔ لیکن جب عالمی برادری نے اس کا مذاق اڑایا اور لعن طعن کی تو امریکا کو اعلان کرنا پڑا کہ اس کے پاس حافظ سعید کے خلاف ثبوت موجود نہیں ہیں۔ امریکی محمکہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک کڑوڑ ڈالر کی رقم حافظ محمد سعید کی گرفتاری کے لیے نہیں رکھی گئی ہے، بلکہ یہ رقم اسے دی جائے گی جو ان کے خلاف ایسے ٹھوس چبوت و شواہد فراہم کرے گا، جن کی بنید ہر حافظ محمد سعید کے خلاف مقدمہ قائم کیا جا سکے۔ امریکی ؐحمہ خارجی کے ترجمان مارک ٹونر نے بدھ کو بتایا کہ ان کے ملک کو حافظ سعید کے خلاف ایسے ثبوت کی تلاش ہے ، جنہیں عدالت میں پیش کیا جا سکے۔فی الحال ایسا کوئی ثبوت نہ ملنے کے باوجود ترجمان نے ڈھٹائی کی امریکی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ امریکا حافظ سعید کو بہر صورت جیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی ایک اور ترجمان وکٹوریا نولینڈ قبل ازیں صحافیوں کو اس سوال کا جواب نہ دے سکی تھیں کہ امریکا نے حافظ سعید پر آخر انعام کیوں مقرر کیا ہے؟ وہ یہ بھی نہ بتا سکیں کہ حافظ سعید کے خلاف مقدمہ امریکہ، بھارت یا پاکستان میں سے کس ملک میں چلایا جائے گا؟ پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے حافظ سعید کی گرفتاری کے امریکی مطالبے پر ان کے خلاف ٹھوس ثبوت فراہم کرنے کو کہا ہے۔ پاکستان کا یہ مطالبہ محب وطن عوام کی نظر میں غیر ضروری ہے، کیوں کہ حافظ سعید پاکستان کے شہری ہیں اور ان پر یہاں کوئی مقدمہ قائم ہے نہ وہ کسی معاملے میں ملزم ٹھہرائے گئے ہیں۔ اس صورت میں امریکہ کا یہ مطالبہ کہ حافظ سعید کو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیئے، ہمارے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت کا ایک اور ثبوت ہے۔ امریکی محمکہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے حافظ محمد سعید کو 2008 کے ممبئی کے حملوں اور اس دوران چھ امریکیوں کے قتل میں ملوث قرار دیا اور کہا کہ وہ خطے میں امن کے لیے خطرہ ہیں۔ امریکا اس بات کی وضاحت کرنے سے قاصر ہے کہ وہ بھارت کی حمایت اور سرپرستی میں حافظ سعید کے خلاف کاروائی کا ارادہ رکھتا ہے یا ان کی دفاع پاکستان کونسل میں شرکت اور اس تحریک پر کہ وہ نیٹو کی رسدکی بحالی کے خلاف مزاحمت کریں گے۔ بھارت، حافظ محمد سعید کا اس لیے بد ترین دشمن بنا ہوا ہے کہ وہ کشمیر کی بھارت سے آزادی کے پر جوش حامی ہیں اور سرگرم رہنما ہیں۔ 2005 کے ہولناک زلزلے اور 2011 میں شدید سیلاب میں جماعۃ الدعوۃ کی بے مثال خدمات پر امریکا کے ریلیف ادارے بھی اس کی تعریف کر چکے ہیں۔ پاکستان کی جانب ست نیٹو سپلائی بند کرنے اور شمسی ایئر بیس سے امریکی اڈا خالی کرانے کے بعد امریکا، پاکستان اور بالخصوص آئی ایس آئی کے خلاف اپنا غصہ نکالنے اور پاکستان پر دباؤ ڈالنے کے لیے حافظ سعید پر انعام کی رقم مقرر کرنے سمیت جو مضحکہ خیز حرکٹیں کر رہا ہے، اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید خراب ہوں گے۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالكل تكفيريہ کے ہاتھوں !
    جس جس كو تكفيريہ گالى ديں وہ لازما مسلمانوں اور پاكستان كا اثاثہ ہے ۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    ویسے ایک بات ہے کیا امریکہ اتنا بیوقوف ہو گیا ہے کہ اس طرح کا اعلان کرتا ہے ؟ جس طرح جماعت دعویٰ کو اچانک پورے پاکستانی میڈیا کی حمایت حاصل ہو گئی ہے اس سے تو کچھ اور ہی اشارے ملتے ہیں ۔ واللہ اعلم ۔ تھوڑا سا انتظار کرنا چاہے ، یہاں تکہ کہ واضح ہو جائے کہ امریکہ کے اس اعلان کی وجہ کیا تھی ۔ ​
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ٹھیک ہے۔ آپ انتظار کر لیں‌اور دیکھ لیجیئے گا کہ کیا بنتا ہے!!!
     
  6. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    اس جملے کو سمجھ لو بات واضح ہوجائے گی

    ۔
    ۔

    "اگرحق کونہیں پہچان سکتے،
    تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،
    جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے
    .
    شیخ الاسلام
    امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.

    .
    والسلام...علی اوڈراجپوت
    ali oadrajput
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کیوں ۔ آپ کو معلوم ہے کیا بنے گا ، پھر آپ ہی بتا دیں ۔ : )
    ہمممم ۔ حق کو نہیں‌ پہچان سکتے ۔ ا شیخ الاسلام کی بات کو کہاں فٹ کردیا ۔ خیر۔ دیکھتے ہیں‌۔
     
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کچھ عرصہ پہلے شیخ مبشر ربانی نے میری اس بات پر اچھی خاصی کلاس لی کہ کہاں یہ قول لکھا ہے۔ آپ کو معلوم ہے علی بھائی تو بتلا دیں
     
  9. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم!
    امریکہ کو پتہ ہے کہ یہ تنظیم آئی ایس آئی کے زیر نگراں کام کرتی ہے اور اور اس کی ہی سرپرستی میں پھیل رہی ہے اسی وجہ سے اس نے ان تنظیم کے بانی حافظ سعید پر یہ انعام رکھ کر آئی ایس آئی پر دباء ڈالانے میں اضافہ کیا ہے۔
    پہلے اس تنظیم پر پابندی عائد کی تو دوسرے اور پھر تیسرے نام سے دوبارہ فعال ہوگئی تو اب امریکہ نے ڈائریکٹ حافظ سعید پر انعام مقرر کردیا جوکہ پاگل پن کے علاواہ اور کچھ نہیں ہے مگر اس کے پیچھے مقاصد کچھ اور ہی ہیں۔
    اب رب تعالی ہی جانتا ہے کہ اس کے پیچھے امریکہ کا کیا مکر ہے۔
    والسلام علیکم
     
  10. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    ان شاءاللہ
    :00001:
     
  11. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    اگر دخل در معقولات پر محمول نہ فرمائیں تو، تو میرا خیال ہے کہ اس کا حوالہ، ''مرجیۃ العصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ'' (نیا ایڈیشن)، نامی کتاب میں شاید مل جائے۔ یہ کتاب گزشتہ ہفتے میرے علم میں آئی ہے اور اس کا تفصیلی مطالعہ ان شاءاللہ اگلے ہفتے ہو گا۔

    اگر میں غلطی پر ہوں تو براہِ کرم رہنمائی و اصلاح فرمائیں۔ شکریہ
     
  12. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    پاکستان کی پاک فوج کو غلط نام سے منسوب کرنا مناسب نہیں۔
     
  13. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    یہ کتاب ہمارے علم میں کافی عرصے سے ہے ۔ غیرمعروف تکفیری فورم پر یہ کتاب موجود ہے ۔ اس کتاب کے مصنف ایک تکفیری ہیں ۔ نام مجہول ہے ۔ فورم سے باہر انہیں کوئی نہیں جانتا ۔
     
  15. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    یہ Rude نہیں بلکہ Abuse ھے، فی الحال شکریہ کے ساتھ ابھی موضوع کے مطابق اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں۔ جب اس پر کوئی دھاگہ پیش ہوا تو اس پر وہیں بات کریں گے۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. Fawad

    Fawad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2007
    پیغامات:
    954
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    ايک دہشت گرد تنظيم جس کی اپنی تاريخ اور ايجنڈہ دانستہ بے گناہوں کو نشانہ بنانے سے عبارت ہو، اسے کبھی بھی سياسی اکائ تسليم نہيں کيا جا سکتا چاہے اس کے دعوے اور عزائم کتنے ہی خوشنما کيوں نہ ہوں۔ امريکہ حکومت کسی بھی سياسی گروہ، تنظيم يا تحريک کے قائد کے ساتھ اختلاف کر سکتی ہے ليکن صرف اس بنياد پر کسی بھی شخص کو مطلوبہ افراد کی لسٹ پر نہيں ڈال ديا جاتا۔
    انعامات برائے انصاف پروگرام کا مقصد دنيا کے کسی بھی حصے ميں رہنے والے شخص کو دہشت گردی کے خلاف جنگ ميں مدد کے لیے حوصلہ افزائ فراہم کرنا ہے۔

    اب تک اس پروگرام کے توسط سے 50 سے زائد لوگوں کو سات کروڑ ستر لاکھ ڈالر سے زیادہ کی ادائیگی کی گئ ہے جن کی فراہم کردہ معلومات نے عالمی دہشت گردی کے حملوں کو روکا یا سابق کاررائیوں میں شامل لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں مدد کی۔

    اس معلومات کے نتیجے میں دیگر افراد کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا ہے:

    http://img41.imageshack.us/img41/2338/clipimage002hun.jpg

    يہ انعام صرف ان مجرموں کی سرکوبی کے ليے نہيں ہے جو جرم کے عمل سے گزر چکے ہیں۔

    يہ رقم ان افراد کو بھی دی جاتی ہے جن کی معلومات کی بنياد پر مستقبل ميں دہشت گردی کے کسی منصوبے يا کاروائ کو روکنے ميں مدد مل سکتی ہے۔ يہ ايک قانونی پروگرام ہے جس کی ہر سال کانگريس سے باقاعدہ فنڈنگ کی جاتی ہے۔ انعامات براۓ انصاف پروگرام کا مقصد لوگوں کو آمادہ کرنا ہے تا کہ وہ معلومات فراہم کريں جس کی مدد سے مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر کے انھيں انصاف کے کٹہرے ميں لانا ممکن ہو سکے، يا پھر ان افراد تک رسائ حاصل کی جا سکے جو مستقبل ميں دہشت گردی کی کاروائياں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

    Rewards for Justice-main - english

    يہ تاثر اور دعوی بھی بالکل بے بنياد ہے کہ اس ضمن ميں صرف مسلم گروہ اور افراد کو ہی امريکی حکومت کی جانب سے نشانہ بنايا جاتا ہے۔ اس لسٹ ميں يونائيٹٹ سيلف ڈيفينس فورس آف کولمبيا، کنٹونيٹی آئرش ريپبليکن آرمی، آرمڈ فورسز آف کولمبيا اور ريوليشنری آرگرائنزيشن 17 نومبر سميت ديگر گروہوں کی موجودگی يہ ثابت کرتی ہے کہ مذہبی اور سياسی وابستگيوں سے قطع نظر دہشت گردی اور اس ضمن ميں کی جانے والی خونی کاروائياں ہی وہ وجوہات ہيں جن کی بدولت مخصوص افراد اور گروپوں کو اس لسٹ ميں شامل کيا جاتا ہے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    U.S. Department of State
    Incompatible Browser | Facebook
     
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
  18. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
  19. ابوحتف

    ابوحتف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 12, 2012
    پیغامات:
    44
    حافظ سعید کو ہندوستان کے حوالے کرو۔۔۔

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے حافظ سعید کو ہندوستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے - بی جے پی کے ترجمان شاہنواز حسین نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ جب تک پاکستان لشکر طیبہ کے بانی حافظ سعید کو ہندوستان کے حوالے نہیں کرتا دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں تلخیاں ختم نہیں ہوسکتیں- شاہنواز حسین کا کہنا تھا کہ ہم پاک -ہند تعلقات میں بہتری کے حامی ہیں تاہم چاہتے ہیں کہ ہمسایہ ملک دہشتگردی کے اہم مسئلے کو حل کرے جس میں حافظ سعید اور ممبئی حملوں کے دیگر ذمہ داروں کو حوالے کرنا شامل ہے۔۔ بی جے پی کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ حافظ سعید کو پاکستانی خفیہ ایجنسی اور فوج کی حمایت حاصل ہے اور وہ بغیر کسی خوف کے ہندوستان مخالف بیانات دے رہے ہیں- پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے دورے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کو حافظ سعید اور دیگر کے خلاف کارروائی سے منسلک کیا ہے۔
     
  20. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاں آج حافظ سعید کی بات کر رہے ہیں، کل کسی اور کا مطالبہ کر دیں گے۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں