مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی نماز فجرمیں آبدیدہ

طالب علم نے 'خبریں' میں ‏جولائی 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بے شک ایسا وہی کرسکتا ہے جس کے سینے میں قرآن محفوظ ہو۔
    ڈاکٹر مرسی وہ خوش قسمت شخصیت ہیں جن کا سینہ قرآن سے منور ہے۔
    اللہ ان کو استقامت نصیب کرے۔
     
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    اللہ مالک نے بلکل ٹھیک فرمایا ہے
    [font="al_mushaf"]
    اللَّـهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ كِتَابًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِيَ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَقُلُوبُهُمْ إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكَ هُدَى اللَّـهِ يَهْدِي بِهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُضْلِلِ اللَّـهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ ﴿٢٣﴾
    سورة الزمر

    اللہ تعالیٰ نے بہترین کلام نازل فرمایا ہے جو ایسی کتاب ہے کہ آپس میں ملتی جلتی اور بار بار دہرائی ہوئی آیتوں کی ہے، جس سے ان لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں جو اپنے رب کا خوف رکھتے ہیں آخر میں ان کے جسم اور دل اللہ تعالیٰ کے ذکر کی طرف نرم ہو جاتے ہیں، یہ ہے اللہ تعالیٰ کی ہدایت جس کے ذریعہ جسے چاہے راه راست پر لگا دیتا ہے۔ اور جسے اللہ تعالیٰ ہی راه بھلا دے اس کا ہادی کوئی نہیں (23)
    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اس میں خبر والی کونسی بات ہے؟؟؟؟
     
  6. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    مصری صدر کا بیت اللہ میں نماز پڑھنا ہی خبر ہے
    کیا خیال ہے سید صاحب
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بظاہر تو كوئى خبر نہيں ليكن تاريخى تناظر ميں يہ حسنى مبارك کے جانشين ہوتے ہيں ... اس لحاظ سے خبر نہيں انقلاب ہے ۔
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میرا نہیں خیال کہ حسنی مبارک بھی یہاں آ کر نہ رویا ہو ۔ ۔ ۔ ۔
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    میرا خیال ہے کہ حسنی مبارک اور صدر مرسی، اسلامی لحاظ سے کافی کچھ متضاد پرسنالیٹیز ہیں!!!
     
  10. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    ویسے بھائی یہ پوسٹ کرتے ہوئے میرے ذہن میں بھی آیا تھا لیکن اس کے لیے موضوع سیکشن نہ مل سکا۔ مگر ہم پاکستانیوں کے لیے خبر ضرور ہے جو روزانہ اپنے لیڈروں کو مزاروں‌پر چادریں چڑھاتے اور دعائیں مانگتے دیکھتے ہیں اور اخبار کے فرنٹ یا بیک پیج پر ان کی تصویر لگتی ہے
    آپ کی بات درست ہے، مگر ہماری کچھ ذہنیت ہی ایسی بن گئی کہ ایک لیڈر کی رقت قلب بھی خبر کا درجہ اختیار کر گئی
    یہ جگہ ہی ایسی ہے کہ رب کے عظمت و جلال سے رونا آ ہی جاتاہے
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وہ تو مزاروں پر شاید اسلیے روتے ہو ں کہ اتنی کمائی ہورہی ہے نذر و نیاز سے اگر صرف 10 فیصد بھی ہمیں مل جاتا تو کام چل جاتا۔
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بے شک، میرا مدعا بھی یہی تھا!

    یہاں پر ایسے نظارے ہر وقت دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ الگ بات کہ رونے والوں میں ایسے بھی ہوں گے جو کتنوں کا حق غصب کیے بیٹھے ہوں گے (چچا ٹائپ لوگ) ، اس لئے اس خبر میں مجھے تو کوئی خاص بات نہیں لگی کہ مجلس پر اس کی اتنی پذیرائی کی جائے۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ايك مشہور انٹرويو :
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    پاکستانیوں کے لیے خبر ضرور ہے ۔ لیکن جامعہ الازھر میں قبروں پرلوگ حاضری دیتے رہتے ہیں اورعلماء قریب بیٹھ کردرس دیتے رہتے ہیں‌۔ کوئی منع ہی نہیں‌کرتا ۔
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  16. umer mujahid

    umer mujahid -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2012
    پیغامات:
    1
    abriviation meaning
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
  18. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    اللہ تعالیٰ صدر کو توفیق دے کہ وہ جلد از جلد اپنے ملک میں اسلام کا نفاذ کریں اور اپنے دستور کو اسلامی دستور بنائیں۔
     
  19. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    امین
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں