ملالہ یوسفزئی پر سوات میں قاتلانہ حملہ

’’عبدل‘‘ نے 'خبریں' میں ‏اکتوبر، 9, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    ملالہ پرحملہ۔’حملہ طالبان مخالف سوچ کی وجہ سے کیا‘: تحریک طالبان

    [H2]’حملہ طالبان مخالف سوچ کی وجہ سے کیا‘[/H2]
    آخری وقت اشاعت: منگل 9 اکتوبر 2012 ,‭ 12:20 GMT 17:20 PST

    خبر کا لنک::: چودہ برس کی ملالہ پر طالبان کا حملہ۔۔۔۔’حملہ طالبان مخالف سوچ کی وجہ سے کیا‘: تحریک طالبان پاکستان
     
  2. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    ایک ڈائری لکھنا قتل کی وجہ ٹھرا اور بہنوں کا خون حلال ہو گیا!!!

    السلام علیکم۔۔

    کیا ملالہ یوسف زئی بہن مرتد تھی؟؟؟
    کیا کسی کو محض خلاف بولنے پر قتل کیا جاسکتا ہے؟؟
    کون سی شرعی دلیل تھی ، جس پر ہماری اس بہن پر قاتلانہ حملہ ہوا؟؟؟
    اس ساتھ موجود بے گناہ بہنے کس شرعی اصول کے تحت اس حملے کا نشانہ بنی؟؟


    [H2]ملالہ یوسفزئی پر حملہ ہم نے کیا: تحریک طالبان[/H2]
    آخری وقت اشاعت: منگل 9 اکتوبر 2012 , 11:52 GMT 16:52 PST

    لنک::ملالہ یوسف زئی پر حملہ ہم نے کیا: تحریک طالبان پاکستان

    اب کوئی کہے کہ یہ خالص ’’ مجاہدین ‘‘ ہیں ؟؟
    اہل ’’ حق‘‘ ہیں؟؟

    [H2]زرا سوچ کر بولنا ، کل قیامت کے دن ان بہنوں کے خون کا جواب بھی دینا ہے۔۔۔۔۔۔۔ظالموں پر افسوس کوئی نہ کرے!!!![/H2]
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت افسوس ہے ایسی سوچ اور عمل پر جس کی وجہ سے اک معصوم کی جان لینے کی کوشش کی گئی.
     
  4. ضحاک

    ضحاک -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2012
    پیغامات:
    13
    آئیے ہم بھی اپنی اس بہن اوراسکی سہیلیوں کے لئے دعا کریں جس نے ۔،۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آئیے ہم بھی اہنی اس بہن اور اسکی سہیلیوں کے لئے دعا کر لیں جنہوں نے اسلام کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والوں کا نقاب اتارا آج منگل سکول سے واپسی پر ان پر تحریک طالبان پاکستان نہیں بلکہ تحریک ظالمان پاکستان کے فسادیوں نے حملہ کر دیا ۔

    تو پتہ چلا کہ جرم محض یہ ٹہرا کہ اس کی خیالات ہمارے مخالف تھے۔

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں
    آخری وقت اشاعت: منگل 9 اکتوبر 2012 ,‭ 08:24 GMT 13:24 PST

    خبر کا لنک:::: ملالہ یوسف زئی، گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    اللہ سے دعا ہے کہ ہماری یہ بہن اور جو اس کی سہیلیاں ساتھ میں زخمی ہوئی ہیں وہ سب جلد ازجلد صحت یاب ہو جائے۔ امین!
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 9, 2012
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بے شرم بزدل تکفیری اللہ کی لعنت ہو ان پر
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    یہ مجاہد نہیں ------- طہارت کے مسائل پتہ نہیں لگے ہیں جہاد کرنے
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 10, 2012
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بھائی سر میں گولی مارنا صرف کوشش نہیں ہوتی پکا کام ہوتا ہے :00002: چودہ سال کے بچے ان کے دشمن ہو گئے فٹے منہ ان بدبختوں کا
     
  8. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    اللہ غارت کرے ان اہل شر و فتنہ کو۔۔ اآمین
     
  9. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    بھائی اللہ ان کے شر سے تمام مسلمانان پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ اآمین
     
  10. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    اللہ ہماری اس مظلوم بہن پر رحم فرمائے۔۔۔ اآمین
     
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    متفق ہونا ضروری نہیں
     
  12. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    آپ نے جو سوال کئے معلوم نہیں کس سے پوچھے ہیں لیکن میرا متفق ہونا ضروری نہیں اور بحث بہت دور تک جائے گی سمجھے گا کوئی بھی نہیں
    میری تو ہمیشہ یہی دعا رہی ہے
    یا اللہ ہمارے دلوں میں کسی مسلمان بہن بھائی کے خلاف بغض نہ رکھنا آمین
    اختلاف جتنا بھی ہو کم از کم الفاظ تو اچھے استعمال کریں(متفق ہونا ضروری نہیں (
     
  13. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    استغفر اللہ
    ایک ڈائری میری بھی ہے کیا خیال ہے شیئر کرنے کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لیکن نہیں اظہار آزادی والے ایسے موضوعات کو شائع کرنے سے معزرت کرتے ہیں اور اردو مجلس میں مجے تجربہ نہیں کہ یہاں کیا ہوتا ہے ؟
    ویسے آپ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا میں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس کی اجازت ہو گی۔ان شاء اللہ دوسروں کا نقطہ نظر بھی دیکھنا چاہیئے لیکن متفق ہونا ضروری نہیں
     
  14. منتظمِ اعلیٰ

    منتظمِ اعلیٰ منتظمِ اعلیٰ

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2006
    پیغامات:
    14
    دانی بھائی سمیت تمام معزز اراکینِ مجلس کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ وہ قوانینِ مجلس کی پابندی کریں اور اختلافات کو اختلاف تک ہی محدود رکھیں ، ذاتیات کی طرف نہ لے جائیں-
     
  15. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    متفق
     
  16. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    متفق
     
  17. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    تحریک طالبان پاکستان ڈوپلیکیٹ طالبان ہیں ، جو افغانستان والے طالبان سے یکسر مخلتف ، یہ پاکستان والے تحریک طالبان بیرونی طاقت خصوصاّ بھارت کی آلہ کار لگتی ہے ، جس بھونڈے طریقے سے یہ کارروائی کرتے ہیں ان سے انکاجعلی پن اور بیرونی ایجنٹ کا ہونا صاف ظاہر کرتی ہے

    دوسرا ملالہ والے کیس کو میڈیا میں اچھالنے کا مقصد اس ہمدردری ہرگز نہیں بلکہ اپنے پروپگینڈے کو عملی جامہ پہنانا انکا مقصد ہے اور وہ مقصد اسلام اور جہاد کو بدنام کرنا ہے ۔۔۔۔۔
    جس قدر میڈیا شور مچاتا ہے کہ فلانی تنظیم اسلام کو بدنام کررہی ہے اس سے کہیں زیادہ یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ درحقیقت میڈیا خود اسلام مخالف پروجیکٹ پر کام کررہا ہے
     
  18. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    متفق
     
  19. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    آپ سے متفق ہونے کا کہا بھی کسی نے نہیں۔۔۔ شکریہ
     
  20. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118

    میڈیا کی اسلام اور جہاد مخالف پالیسی پر کسی کو اعتراض نہیں ، مگر ان نام نہاد ’’ طالبان‘‘ جو خود کو شریعت کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں ، انکا کردار ، اسلام و جہاد کی بدنامی میں میڈیا سے کم نہیں۔۔۔


    مجھے کوئی بتائے ، انہوں نے کس شرعی قاعدے کے تحت ایک عورت کو اپنی نام نہاد جنگ میں دانستہ طور پر قتل کیا؟؟؟


    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو جنگ میں کفار کی عورتوں کو بھی دانستہ قتل کرنے سے منع فرمایا مگر یہاں تو بندوق ایک مسلم بچی پر ہی سیدھی کر دی۔۔اور وجہ کیا بیان کہ اس بچے کے خیالات ان نام نہاد طالبان کے مخالف تھے۔۔۔ العجب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں