ملالہ یوسفزئی پر سوات میں قاتلانہ حملہ

’’عبدل‘‘ نے 'خبریں' میں ‏اکتوبر، 9, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    یہ دعوت حق ہے سسٹر کوئی پھولوں کی سیج تو نہیں!!!!!!!!!!!!!
     
  3. منتظمِ اعلیٰ

    منتظمِ اعلیٰ منتظمِ اعلیٰ

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2006
    پیغامات:
    14
    واضح انسانی تصاویر کا استعمال ممنوع ہے۔ آئندہ خیال رکھیں ۔ (اخلاقی / مذہبی [خ]-9)
    خالص سياسی مضامين اور ممالک کے داخلی و خارجی حساس معاملات کے بارے میں گفتگو سے جہاں تک ممکن ہو اجتناب کیا جائے۔ (6-عمومی [ع])
    اردو مجلس رفائے عام اور علم و تعلم کے لئے قائم کیا گیا ہے۔ اسے غیر مشروع مقاصد کے لئے استعمال کرنا منع ہے۔ (اخلاقی / مذہبی [خ]-2)
    اردو مجلس کے ** قوانین ** - URDU MAJLIS FORUM

    مشکٰوۃ بہن سمیت تمام اراکین مجلس سے گذارش ہے کہ حالات حاضرہ سیکشن میں مندرجہ بالا قوانین کی سختی سے پابندی کریں ـ
     
  4. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    عفواً عکاشہ بھائی!
    آپ پوسٹ حذف کر دیجئے۔۔۔۔
     
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    [​IMG]
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    شاید آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ، یہ وارننگ منتظمِ اعلیٰ کی طرف سے ہے ۔ ان کی آئی ڈی کی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں ۔
     
  7. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    میرے خیال سے وارننگ کا لفظ استمعال نہیں ہوا، آگاہی کے لئے پولائٹ نوٹس تھا جو سب کے لئے استعمال ہوا ھے۔

    والسلام
     
  8. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کیا علما عورت کی تعلیم کے خلاف ہیں ؟

    فاروق سرور خان کا یہ مراسلہ پڑھ کر مجھے تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ خان احسان کا بیان یاد آ گیا جس کے متعلق یہاں بات ہوئی تھی ۔ میرے نزدیک یہ دونوں ایک جیسی ذہنیت کے لوگ ہیں ۔
    احسان اللہ خان احسان کو بھی خود سے اختلاف رکھنے والوں سے نفرت ہے ۔۔۔
    اور فاروق سرور خان بھی اپنی رائے سے مختلف رائے رکھنے والوں کے لیے زہر اگل رہے ہیں ۔۔۔
    احسان اللہ خان اور ہمنوا بھی طالبان کے موقف کو درست ثابت کرنے کے لیے اوٹ پٹانگ دلائل جمع کر نے میں مضحکہ خیز حد تک چلے گئے ہیں ۔
    فاروق سرور خان بھی ملالہ کے واقعے سے فائدہ اٹھا کر مذہبی افراد کے متعلق احمقانہ حد تک جھوٹی اور بے بنیادباتیں گھڑ رہے ہیں۔ مذہب اور مذہبی افراد کے متعلق ان کی ذہنی کیفیت اس مراسلے کی بے ربط سطور سے عیاں ہے۔ معلوم ہوتا ہے کوئی ہذیانی کیفیت میں کف اڑائے چلا جا رہا ہے اور سانس تک لینا بھول گیا ہے ۔۔۔
    اس وقت پاکستان میں دینی مدارس و جامعات کے کئی بورڈز کام کر رہے ہیں ۔ ان بورڈز کے تحت طالبات کے سینکڑوں مدارس اور درجنوں جامعات کام کر رہی ہیں۔ کیا یہ مدارس فاروق سرور خان چلا رہے ہیں یا علما؟
    مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والی پاکستانی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے زیر نگرانی چلنے والے لڑکیوں کے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں، دینی مدارس اور جامعات اس کے علاوہ ہیں ۔ اگر تمام علما عورت کی تعلیم کے خلاف ہیں تو کیا یہ ادارے فاروق صاحب چلا رہے ہیں ؟
    اگر میں باقی پاکستان کے حالات سے بے خبر بن جاؤں تو میرے اپنے خاندان میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ خواتین ان گھروں میں ہیں جن کے سربراہ مذہبی رجحان کے حامل ہیں۔ ان کی بیویاں، بیٹیاں اور بہوئیں ماسٹرز سے لے کر پی ایچ ڈی تک تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ اور اس میں شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کی کوئی تفریق نہیں ۔ اس میں بزرگ یا جوان کی بھی کوئی قید نہیں ۔ جس کو جب موقع ملا تعلیمی سلسلہ آگے بڑھتا گیا ۔ انہی گھروں میں سب سے زیادہ کتابیں بلکہ باقاعدہ نجی لائبریریاں دکھائی دیتی ہیں ۔ فاروق صاحب نجانے کس دنیا میں رہتے ہیں کہ ان کو یہ سب نظر نہیں آتا۔
    دوسرا مضحکہ خیز جھوٹ یہ ہے کہ
    فاروق صاحب کی اس گپ پر ہر وہ شخص مسکرا دے گا جس کو حالات حاضرہ سے ذرا سی بھی دلچسپی ہے ۔ پاکستان کی تمام نمایاں دینی شخصیات کے بیانات ریکارڈ پر ہیں جس میں اس حملے کی مذمت کی گئی ہے ، تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں جن دینی دلائل سے ملالہ اور اسکی سہیلیوں پر حملے کو درست ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی اس کا علمی جواب بھی مذہبی حلقوں ہی نے دیا اور عام مسلمانوں کو اس سے متاثر ہونے سے بچایا۔ مسٹر فاروق سرور خان نے اس دوران قرآن مجید اور اُمتِ قرآن کی کی کیا خدمت فرمائی ؟ یہی کہ اچھل اچھل کر ملا، ملاٹے کی گردان کرتے رہے ؟ حضرت خان صاحب جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور آپ اس جھوٹ پر ۲۰۰۷ سے اب تک ڈٹے ہوئے ہیں ؟ آفرین ہے اس مستقل مزاجی پر !
    فاروق سرور خان صاحب کا یہ مراسلہ پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ ان کا آسمان کسی کنوئیں کے آسمان جتنا محدود ہے ۔ کسی روز اپنے کنوئیں سے باہر نکلیں تو دنیا بہت حسین ہے اور آسمان بہت وسیع!
     
  10. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    اوہ!!!!!!!!!! منتظم بھائی
     
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام
    کنعان بھائی۔اوکے شاید مجھے ہی غلطی لگی ہے
    والسلام
     
  12. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جی ہاں ۔ عکاشہ بھائی بھی منتظم اعلی ہیں ۔ لیکن '' منتظم اعلی '' بھائی انتظامیہ میں شامل ہونے والے نئے رکن ہیں ۔ جلد ہی اپنا مکمل تعارف کروائیں گئے ان شاء اللہ ۔ ویسے ''عکاشہ بھائی کے منتظم اعلی ہیں '' اس میں حیرانگی کی کیا بات ہے !!!
     
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    فاروق سرور خان کو xenophobia ہے ڈرتا ہے اپنے فنڈڈ کنوئیں سے باہر نکلنے سے :00003:
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    نہ جی لعنت ہے اس ڈھٹائی پر ! یہ مستقل مزاجی نہیں ڈھٹائی ہے ۔ اور یہ پاکستان کو "غلاموں کی سرزمین، بزدلوں کا ملک" کہہ رہا ہے یہ امریکی غلام خود ڈالروں میں بکا ہوا ہے اسی لیے اپنی مادر وطن کو گالیاں دے رہا ہے ۔ امریکی ڈالروں نے اس کی بزدل کی عقل پر چربی چڑھا دی ہے ۔
    قرآن کا خادم بننے کا ڈرامہ اس نے انکار حدیث کی خاطر کیا ہے ورنہ یہ جتنا قرآن کا خادم ہے سب کو پتا ہے ۔ یہ اسلام ، مسلمانوں اور پاکستان کو بدنام کرنے والا ایجنٹ ہے ۔
     
  16. بنت اسماء

    بنت اسماء -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 4, 2012
    پیغامات:
    23
    ملالہ پرحملہ ڈرامہ اور عالمی صلیبی سازش کا حصہ نکلا!

    [​IMG]
     
  17. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    جزاک اللہ خیر سسٹر
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کون جانے کہ کس دل میں ہے کیا چھپا، ہمارا میڈیا کسی کو ایک پل میں آسمان پر اور اگلے ہی پل میں زمین پر لا مارتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. بنت اسماء

    بنت اسماء -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 4, 2012
    پیغامات:
    23
    اللہ ہمیں حق سمجنھنے کی توفیق نصیب فرماے ۔ اور میڈیا والو ں کو تباہ وبرباد کرے جو جھو ٹے پرو پیگنڈے کر کے لوگوں کے ذھنوں میں مجاہدین اور طالبان کے خلاف زہر اگل رہے ہیں
     
  20. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    شکراً سسٹر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں