بال ٹھاکرے خونی قاتل بستر مرگ سے جہنم تک

اعجاز علی شاہ نے 'خبریں' میں ‏نومبر 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
  2. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    سارے ھندو ڈرپوک چوہے ھیں ۔۔۔بس مسلماناںوں کا دلیر ھونا باقی ھے
     
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    خس کم جہاں پاک
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    الحمد للہ رب العلمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    خس کم جہاں پاک
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ ھمیں دین پر ثابت قدم رکھنا ایمان پر خاتمہ کرنا مریں تو سب اچھے الفاظ میں اچھی دعاوں میں یاد رکھیں آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    فائنلی ڈیڈ
     
  9. irfan_channa

    irfan_channa -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2010
    پیغامات:
    225
    یا اللہ میرا خاتمہ ایمان پر فرمانا۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اور اب اللہ کے فضل سے جہنم میں !
    یہ شخص مسلمانوں کا اجتماعی قتل عام کرواتا تھا ، کیسے کیسے بڑے سانحات سے اس کا نام جڑا ہے اور ہمارے میڈیا اور عوام میں اس کے ماتمی پیدا ہو گئے ۔ تف ہے ان پر جو مسلمانوں کے خون کے پیاسے درندے کو اتنی اہمیت دے رہے ہیں ۔ اس کی موت پر ان سیاہ کرتوتوں کو یاد کرنا چاہیے جو اس نے کیے ۔
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کی شان اللہ نے یہ بیان کی ہے کہ وہ کافروں پر سخت اور مسلمانوں کیلئے نرم ہیں۔ جہاں تک یہودی بچے کا معاملہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے موت کے وقت کلمہ پڑھایا وہ تو عام یہودی تھا ابوجہل کی طرح تو نہیں تھا۔ اس کے برعکس کعب بن اشرف بھی یہودی تھا اس کا حشر بھی سب نے دیکھ لیا تھا۔
    اس یہودی بچے کا موازنہ کسی عام ہندو کے ساتھ کیا جاسکتا ہے جو مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے میں ملوث نہ ہو لیکن بال ٹھاکرے تو اس امت کا ابوجہل تھا۔ دونوں بت پرست تھے اور دونوں مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے میں آگے تھے۔
    الحمد للہ !! محرم کے مہینے میں اللہ نے فرعون کو غرق کیا اور اب اس محرم میں بال ٹھاکرے کو بھی واصل جہنم کردیا۔
    (یہ میری باتیں ہیں جو کہ غلط بھی ہوسکتی ہیں)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالکل درست ۔ اس خونی قاتل سے ہمدردی کرنے والے سانحہ بابری مسجد اور ان سینکڑوں مسلمانوں کے خون کو بھول گئے جو شیو سینا کے ہاتھوں ہوا ؟
    یہی تکفیریہ کی پہچان ہے مومنوں کے لیے سخت کافروں کے لیے نرم !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمممممم آپ کی بات میں وزن ہے بھائی، یقینا اس بال ٹھاکرے نے مسلمانوں کے ساتھ بہت زیادتیاں کیں سیدھی سی بات ہے بھائی انسان سب سے بچ سکتا ہے مگر اللہ تعالی کے عذاب سے نہیں اُس نے جو کیا اُس کا عذاب تو اُسے بُھگتنا پڑے گا اب۔

    ویسے بھائی عجیب بات ہے کہ آج کا مسلمان اپنے مسلمان بہن بھائیوں پر بھی فتوا لگانے سے گریز نہیں کرتا اور خود کو ایسے شو کرتا ہے کہ جیسے دودھ کا دُھلا ہوا ہو۔ ہم ہندو کو ایک طرف رکھتے ہیں اپنے اُن مسلمان بہن بھائیوں پر نظر ڈالیں جو بیٹھے بیٹھے کسی ایک بات کو لے کر اپنے ہی مسلمان بہن بھائیوں پر فتوے جاری کر دیتے ہیں اور ساتھ ہی اُن کو کافر کر بیھٹے ہیں۔ ایسے جاہل لوگوں کے عقل پر پردے پڑے ہوتے ہیں۔ اللہ تعالی غیر مسلمانوںکے ساتھ ساتھ اہسے نام کے مسلم کو بھی ہدایت دے تو نکتہ چینی ، دوغلے پن ، خود کو مومنوں کہلواتے ہیں مگر حقیقت میں خود مسلمان کہلوانے کے لائق نہیں ہوتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بھائی بالکل ٹھیک کہا آپنے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بھای بلکل صیح کہہ رھے ھیں
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 18, 2012
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جو بھی مسلمان ھے کم ازکم اس شخص کے لئیے اس کا دل نرم نہیں ھو سکتا
     
  17. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    واقعی اعجاز بھائی
    اس کا معاملہ ابو جہل جیسا تھا
    ہر سال دسہرہ کی ریلی میں جس طرح اسلام اور مسلمانوں پر بھونکتا تھا وہ اس کے اپنے نیوز پیپر "سامنا" سے ظاہر ہے بلکہ ہندی زبان کے جانکار آکائیوز پڑھ سکتے ہیں کہ اس نے کب کیا کہا
    اس کا سارہ زور مسلمانوں کے تئیں نفرتیں پھیلانے میں تھا جس کا کارڈ وہ شروع سے کھیلتا آیا تھا
    تعصب پرستی کی اس مٹی میں کچھ زیادہ ہی زرخیزی ہے جبھی تو ایک چھوٹا سا کارٹونسٹ اتنا بڑا سیاستداں بن گیا
    لوگ اسے "ہندو ہردئے سمراٹ " یعنی ہندوؤں کے دلوں کا راجہ لکھتے تھے
    مگر وہی ہندو جب ملک کے دوسری ریاستوں (خصوصا یوپی بہار ( کا ہوتا تو اس سے تعصب برتتے
    خیر موت کو ایک دن آنا تھا
    اس کے ساتھ اس کے خیالات بھی گئے
    اور پتہ نہیں اور کتنے ابو جہل مزید پیدا ہونگے
    مسلم جو ذاتی مفاد کے تحت اس کی پارٹی میں تھے وہ بھی رنجیدہ ہیں
    مجھے ابو جہل کا تو پتہ تھا
    مگر تعجب ہے ایسے مسلمانوں اور ان کے ایمان پر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ایسے مسلمانوں کو دیکھ کر تو حیرت ہوتی ہی ہے بھائی
     
  19. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ہندو بھی اسکو ناری(جہنمی) سمجھتے تھے تبھی نار کے حوالے کردیا۔۔۔۔
    دشمنان اسلام کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے ، اور انکی آخرت کا آغاز اس سے کہیں زیادہ بھیانک ۔۔۔
     
  20. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں