قادری مارچ ۔ تازہ خبریں

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏جنوری 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    طاہر قادری نے پارلیمنٹ ہاوس کی طرف مارچ کا حکم دے دیا
    اوئے بابا منڈیاں کڑیاں نوں مروان لگا جے
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    طاہر قادری نے اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے لیے کل تک کی مہلت دے دی
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    یہ بھی کہا ہوگا یا پھر کہیں گے کہ اگر ایسا نہ کیا جائے تو اس کے نتائج ٹھیک نہیں ہوں گے اور اس کی ذمدار خود حکومت ہوگی
    اور یہ ڈائلاگ زمین سے بھی پرانی ہے :smile:
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    افسوس ناک صورت حال ہے ۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہمارے یہاں بھی سیاست دانوں کو بہت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ سیاست دان معاشرے کے بہت اہم لوگ ہیں ، طاہر القادری کی حماقتیں دیکھ کر سنجیدہ اور ہم درد سیاست دانوں کی ضرورت شدت سے محسوس ہو رہی ہے ۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    الیکشن میں تین ماہ رہ گئے تھے ، اللہ جانے کیا جلدی پڑی ہے ۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ہممم ۔ اتنا اطمینان ، ، ، کوئی ڈیل متوقع ہے ۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بارک اللہ فیک ، علمائے حق نے مسلمان حکمرانوں کے خلاف بغاوت سے بھی منع کیا ہے ۔

    فتنے کا آغاز ہو گیا ہے ۔ لاٹھی چارج ، شیلنگ ، پتھراؤ ، ہوائی فائرنگ ۔۔۔ صبح ہوتے ہی فساد کی ابتدا ۔

    اللہ جانے کیا ہو گا ۔

    ایک طرف سرحدی جھڑپیں ہو رہی ہیں دوسری طرف دارالخلافہ میں کینیڈا کا شہری پاکستانی غریبوں کے بچوں کو مروانے کے لیے جمع کیے بیٹھا ہے ۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    طاہرالقادری کی گرفتاری کے لیے پولیس نے محاصرہ کر لیا ۔۔۔ دنیا نیوز
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اب آگلا حصہ اگر سننا چاہیں تو میں سنا سکتا ہوں کیوں کہ ہمارے ہاں یہ سب ہوچکا ہے آپ کو شاید یاد ہوگا کہ تونس سے شروع ہوا پھر لیبیا پھر مصر بحرین اور چند ممالک اور بھی اسی طرح عوام کو ایک جگہ جمع کر کے بڑھ کانا پھر عوام خود بخود خلاف ہوجاتی ہے جب لاٹھی چارج ہوتا ہے تو۔
    سوچیں جس شخص کو ایک بار مار پڑی وہ کیا دوبارہ مخالفت نہیں کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہمیشہ کے لیے مخالف ہوجائے گا۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ابھی تو منہاجین نے پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا ہے ۔ مار کھانے کی باری بعد میں آئے گی ۔ کھلی غنڈہ گردی ہے ۔ تعلیمی اداروں کی بچیوں کو سڑک پر لا کر مصیبت میں ڈال دیا ۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بزرگ سمیت نصف درجن زخمی ۔ دنیا نیوز ۔ منہاج القرآن کے ترجمان کے حوالے سے
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس کے سب سے برے نتائج مذہبی حلیے والوں کو بھگتنے پڑیں گے۔ جو پہلے ہی نفرت کا نشانہ بنتے ہیں ۔
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام آباد میں طاہر القادری کے دھرنے میں کلثوم پلازہ کے قریب پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کردی جس کے جواب میں مظاہرین نے بھی پولیس پر پتھراوٴ کیا، شیلنگ کا آغاز مبینہ طور پر فائرنگ کے واقعہ سے ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ دھرنے شرکا میں سے کسی نے ہوائی فائرنگ کی ہے۔
    اسلام آبادمیں لانگ مارچ کے شرکا اور پولیس کے درمیان جھڑپ
     
  15. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    (نام نہاد) مسلم ممالک میں عوامی بیداری کی لہر کا فیشن چل پڑا ۔۔۔چنانچہ ہر جگہ کہیں مظاہرے کہیں دھرنے اور کہیں ہنگامے نظر آئے ، کچھ کامیاب بھی ہوئے اور سابقہ کرپٹ حکمرانوں کو نکال باہر کیا ۔۔۔۔
    پاکستانی قوم ایز یوژول سوتی رہی ۔۔۔کیا کچھ نہیں ہؤا ۔۔۔لیکن آفرین ہے کہ ٹس سے مس ہو ، اس چیز کا فائدہ قادری صاحب نے اٹھایا انہوں نے دیکھا کہ مسلم ممالک میں بیداری کی لہر اٹھ رہی ہے لیکن پاکستان ہنوز سو رہا ہے کوئی جگانے والا بھی نہیں تو کیوں نہ اس موقع کو کیش کیا جائے ، ہیرو بننے کا اس سے سنہری موقع پھر نہیں ملے گا وہ نہ سہی انکی جماعت اپنا نام کرجائے گی ۔۔۔۔چنانچے فوراّ اپنے کینڈا کے چلے کو ختم کرکے پاکستان بھاگے چلے آئے ۔۔۔۔
    اور آتے ہیں لاکھوں کو اکھٹا کرلیا ؟؟
    وہ سوائے ایک مخصوص طبقے کے اتنے بھی مشہور نہ تھے کہ لاکھوں کا مجمع اکھٹا کرسکے ،،، لیکن تھوڑی اپنی کوشش اور زیادہ ایجنسی وغیرہ کی مدد سے وہ لاکھوں کا مجمع اکھٹا کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔۔۔۔
    سب ڈرامہ رچایا ہؤا ہے ۔۔۔۔۔

    المختصر ! ان حالات سے اتنا تو اندازہ ہوگیا کہ پاکستانی قوم ویسے تو کچھ بھی نہیں ہے ، کوئی کچھ بھی کرلے یہ صرف اپنی ہی املاک کو توڑ پھوڑ کرنے کے سوا کچھ نہیں کرسکتے البتہ اگر کوئی "انٹر ٹینر" آجائے تو لاکھوں کی تعداد میں "انٹرٹین" ہونے کے لیے اکھٹے ضرور ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔

    اس لانگ مارچ کی جگہ خبروں میں "انٹرٹینمنٹ" کے سیکشن میں بنتی ہے
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام آباد:کلثوم چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء میں ہنگامہ آرائی ہوئی ، مارچ کے شرکاء نے پولیس پر پتھراو اور پولیس نے شیلنگ کی ،لاٹھی چارج بھی کیا گیا جس کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے۔

    زخمیوں میں ایک بزرگ بھی شامل ہے ۔ہنگامہ آرائی کے بعد علامہ طاہر القادری کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے حفاظتی حصار میں لے لیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق اسلام آباد کے کلثوم چوک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔منہاج القران کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی گرفتاری کےلیے ان کے کنٹینر کا گھیراؤ کرلیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس کی فائرنگ سے 6افراد زخمی ،زخمیوں میں پانچ کارکن اور ایک گارڈ شامل ہے
    Dunya TV Print: لانگ مارچ میں ہنگامہ آرائی ،طاہر القادری کو گرفتار کرنے کی کوشش
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے طاہرالقادری کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں ایک گھنٹہ رہ گیا۔
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    منصف بھائی قادری صاحب کا کہنا ہے کہ ایک گملہ بھی نہیں‌ ٹوٹے گا ۔
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سلام آباد ڈی چو ک کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ، شیلنگ،لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس کی سیاہ لینڈ کروزر کے اندر کوئی گملا نہیں ٹوٹا ، باقی پورا شہر مصیبت میں ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں