قادری مارچ ۔ تازہ خبریں

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏جنوری 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ربط؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بزرگ آدمی ہے ۔ دنیا نیوز انقلاب دشمنی میں خبریں دے رہا ہے ۔
    انقلاب لائیں گی قادری تیری بیٹیاں ۔ بلیو ایریا کو سریلے نعرے مدتوں یاد رہیں گے ۔
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کل میرا دوست فون پہ کہہ رہا تھا کہ بھائی دو دن صبر کریں۔ یہ انقلاب اسلام آباد کی بارشوں میں نہ بہہ گیا تو کہنا۔
    اور دوسرا سنا ہے اسلام آباد کی فضا کافی معطر ہوئی پڑی ہے بالخصوص ایف نائن پارک کا علاقہ۔ وہاں سے کوئی تازہ اپ ڈیٹ؟؟؟
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    کیا بات ہے قائد گولی اور بمب پروف اور عوام پانی پروف بھی نہیں
     
  7. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    مذاکرات کامیاب
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    چلو جی جان چھٹی ، لوگاں دی
     
  9. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    3 ممبران دستخط کروانے گئے ہیں اور باقی میٹنگ روم میں ہی ہیں، جب وہ دستخط کروا کر لائیں گے اس کے بعد جو باقی وہیں ہیں ان سے بھی دستخط لئے جائیں گے پھر اسے پڑھ کے بھی سنایا جائے گا۔
     
  10. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    معاہدہ پر دستخط کر دئے گئے ہیں۔ ذرائع
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مبارک ہو حسینیت اور یزیدیت کا مک مکا بھی ہو گیا جس کی رو سے نگران حکومت کی مشاورت تمام سٹیک ہولڈرز اور غیر ملکیوں سے بھی کی جائے گی!
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اب ڈیٹنگ پر آئے ہوئے نوجوان منھاجینزکو واپس گھروں کو لوٹنے کا غم کھائے جا رہا ہے۔
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ویسے پاکستانی عوام کو یہ ایک سبق ضرور دے گئے، کہ اپنے مطالبات کے لئے آواز اٹھاؤ، چاہے انقلابی لیڈر دستیاب نہ بھی ہو کوئی مداری بھی چلے گا!
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    خیر مک مکا تو ہونا تھا ۔ طاھر القادری نے خود بھی کھایا اور اوروں کو بھی کھلایا ، مولوی مولوی کا طنز کرنے والے بالاخر نام نہاد شیخ الاسلام کو سجدے پر مجبور ہو گئے ۔ ایک خبر یہ بھی ہے کہ طاھر القادری 27 جنوری کو اپنے آبائی وطن کینڈا واپس جا رہے ہیں ۔
     
  15. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    [​IMG]
     
  16. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    ایک عام ممبر اگر ایسا کرے تو بات سمجھ بھی آتی ھے مگر کسی بھی ناظم اعلی کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔ اس سے ۔۔۔۔/۔۔۔۔ سوچ کا علم ہوتا ھے۔

    والسلام
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    توقع کے عین مطابق اسلام آباد کی صرف ایک ہی بارش میں انقلاب بہہ کر ’لٹیروں‘ سے شیر و شکر ہو گیا ۔ لانگ مارچ ڈیکلریشن انہی وزیر اعظم کے دستخط سے مزین ہے جنہیں انقلاب نے پہلے روز سابق قرار دیا تھا ۔ طاہر القادری کی یہی کہہ مکرنیاں ہیں جنہوں نے اسے مزاحیہ کردار بنا دیا ہے ۔
    انقلاب بہہ گیا لیکن انقلابیوں کی آلودگی دھلنے کے لیے مزید بارشیں درکار ہیں ۔ بلیو ایریا اور ایف نائن پارک کے ہمسائیوں کو اللہ صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  18. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    اس دھاگہ میں کی گئی ساری پشین گوئیاں بہہ گئیں۔

    وزیر اعظم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی تھی سپریم کورٹ نے وقت دیا تھا جس پر کل نیب چیف نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر اس فیصلہ پر کچھ اعتراضات پیش کئے تھے۔ اس لئے کل کی تاریخ تک جو وزیر اعظم ہی تھا جس نے صدر کی منظور پر دستخط کئے تھے۔

    والسلام
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سو فیصد سچ ۔ تقدیریں بدلنے کے لیے اندھی تقلید نہیں‌بلکہ سوچ ، سمجھ اور عقل کی شرط لازم ہے ۔
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ‮ملٹی میڈیا‬ - ‭BBC Urdu‬ - ‮دھرنے والے چلے گئے، گندگی رہ گئی‬
    [​IMG]
    جناح ایونیو کو کچرا گھر بنا گئے بد تہذیب ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں