بیروت میں دھماکوں کے بعد کی صوت حال

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏اگست 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کل بیروت میں حزب اللہ نامی شیعہ عسکری تنظیم کے ہیڈکوارٹر ز کے پاس ہونے والے دھماکوں نے عرب دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ۔
    لبنانی میڈیا کی اطلاع کے مطابق بم دھماکا شیعہ آبادی والے علاقے رویس میں ہوا تھا اور یہ حزب اللہ کا مضبوط گڑھ ہے۔ بم دھماکے کے کئی منٹ کے بعد ٹیلی ویژن چینلز سے براہ راست نشر ہونے والی فوٹیج میں عمارتوں سے دھواں اٹھ رہا تھا اور اس سے متعدد رہائشی عمارتوں کے سامنے کے حصوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
    http://urdu.alarabiya.net/ur/middle...کے-نزدیک-زوردار-دھماکا،-متعدد-ہلاک-وزخمی.html


    ایک فرانسیسی وڈیو کے ذریعے بیروت دھماکوں کی ذمہ داری بشارالاسد کی مخالف جماعت نے قبول کر لی ہے ۔
    http://www.aljazeera.net/news/pages/3c5dc065-2c5f-4c4e-adf8-63074cf418ec
    اس سے چند ماہ قبل حزب اللہ کی مسلح کارروائیوں کے متعلق لبنان کے اعلی حکومتی عہدے دار بار بار یہ کہہ چکے ہیں کہ دوسرے ممالک میں اس تنظیم کی دہشت گردی کی وجہ سے لبنان کا امن برباد ہو رہا ہے اور اب واقعتا لبنان کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑ گئی ۔
    اس سے پہلے حزب اللہ کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا تھا کہ حزب اللہ بشار الاسد کی فوج کے ساتھ مل کر شامی عوام کی تحریک کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
    http://urdu.alarabiya.net/ur/middle...0-جنگجوؤں-کی-لاشوں-کی-شام-سے-لبنان-واپسی.html
    لبنانی صدر واضح لفظوں میں کہہ چکے ہیں کہ حزب اللہ کو دوسرے ممالک میں اپنی عسکری کارروائیوں سے باز آجانا چاہیے اس سے ان کے لیے مشکلات کحڑی ہوتی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا یہ حزب اللہ شام میں جن فتوحات کے خواب لے کر گئی تھی وہ پورے نہیں ہو سکے لہذا اب اسے واپس آ جانا چاہیے ۔
    http://www.reuters.com/article/2013/06/20/us-syria-crisis-lebanon-idUSBRE95J0CD20130620

    لیکن حزب اللہ کے دہشت گردوں نے ان آوازوں٘ کو سننے کی بجائے الٹا ایسے لوگوں کو دھمکیاں دیں اور اپنے ہی ملک کے صدر یعنی لبنانی صدر کی رہائش پر راکٹ حملہ کر دیا
    http://urdu.alarabiya.net/ur/politi...اور-اب-حزب-اللہ-کی-لبنانی-صدر-کو-دھمکیاں.html

    حزب اللہ نامی اس دہشت گرد تنظیم نے اپنے ملک سے نکل کر شام میں جا کر سنی عوام کے قتل عام میں بشارالاسد کا ساتھ دیا اب اس کے مخالفین نے بھی اس کے ملک میں آ کر اس کے ٹھکانوں پر حملہ کر دیا ۔ ایران نے اپنی حمایت یافتہ اس دہشت گرد تنظیم کے ذریعے پڑوسی ملکوں میں آگ لگانے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے وہ کسی روز اس کی دہلیز تک بھی پہنچ سکتا ہے کیوں کہ آگ پھیلتی ہے تو پھر لگانے والے کو بھی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    الحمد للہ

    کتنے کُتے مردار ہوئے؟
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    The death toll has risen to 25 people and more than 335 were wounded when a car bomb exploded on Thursday in the stronghold of the Lebanese militant Hezbollah group in the southern Beirut district, reported Reuters on Friday.
    شام کے مظلوموں سے بہت ہی کم جانی نقصان ہے ، لیکن یہ براہ راست رافضہ کے اس محفوظ ٹھکانے پر حملہ ہوا ہے جہاں سے حسن نصراللہ نامی دہشت گرد رافضی خطاب کرتا ہے اس لیے اس کی حیثیت علامتی ہے ۔
    شیعہ ویب سائٹس پر ہوتے ماتم سے پتہ چلتا ہے ابن سبا کے پیروکاروں کو کتنی تکلیف ہوئی ہے ۔ شام میں حریت پسندوں کا مورال بہت بڑھا ہو گا اس خبر سے ۔
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ماشاء اللہ۔

    پچیس کتے مردار اور تین سو پینتیس زخمی۔:00001:
     
  5. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    بھای یہ الفاظ تو مسلمان کفار کے لیے بھی استعمال نہیں کرتے ۔۔۔۔
    نہ اللہ کے نبی صلي الله عليه وسلم‎ کے امتی کے شایان شان ہے

    كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللّهِ

    اور جو مر گیا وہ اپنے انجام کو پہنچ گیا زندہ کو اپنے ایمان و عمل کی فکر کرنی چاہے
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    روافض کو کتا کہنا کتے کی توہین ہے ۔ کتا تو وفادار جانور ہے ۔ روافض کو روافض ہی کہنا چاہیے ۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    خیر ، انہوں نے تو ایسی ہی موت مرنا ہے ، آپ کیوں چاہتے ہیں کہ وہ بھی آپ کی گالیاں دیکھ جواب میں گالیاں ہی دیں ۔ آپ تو ان کی حقیقت سے واقف ہیں ، لیکن انہوں نے یہ کام جہالت میں‌کرنا ہے ۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو زبانیں امہات المومنین اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین پر تبرا کر سکتی ہیں ان کے لیے عام مسلمان کی عزت کی کیا حرمت ؟ ہم کتنے بھی باادب رہیں ان کی زبانیں ہمیشہ گالیوں کی مشین ہیں اور رہیں گی ۔
     
  9. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    بھائی جب وہ خود اپنے آپ کو کتا کہتے ہیں تو میں نے یہ لفظ استعمال کر لیا تو کونسی غلط بات ہو گئی؟

    کہیں‌تو اس بات کی دلیل دے دوں؟
     
  10. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    ماشااللہ کیا اللہ کے نبی کی یہ ہی تعلیم اور اخلاق تھا؟ روافض کو بھی اللہ نے پیدا فرمایا مجھے معلوم ہے آپ نے یہ میرے کومنٹ کو ہلکا کرنے کیلے لکھا ۔۔۔۔اگر اللہ ایسا سوچتا تو تمام روافض بھوکے مر رہیے ہوتے انّا للہ و انّا الیہ راجعون میں اس بحث سے باہر جاتا ہوں
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی "رافضی سادات" میں کلبِ علی اور کلبِ عباس نام بہت مقبول ہے ۔
     
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    جناب عالیٰ، آپ کو روافض کی ہمدردی بہت ہو رہی ہے۔
    قرآن میں اللہ نے کافروں کو بدترین مخلوق قرار دیا ہے۔ کتا بھی اللہ کی ایک مخلوق ہے لیکن کافر ان سے بھی بد تر ہیں۔ جب اللہ اس بدترین مخلوق کو بھی رزق دیتا ہے تو روافض کو بھی دیتا ہے۔ وہ بھی تو بھوکے نہیں مرتے بلکہ آپ سے زیادہ عیش کر رہے ہیں۔

    ویسے بھی یہ لقب روافض کا اپنا پسندیدہ ہے۔ کہیں تو دلیل دے دوں؟
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    یہ اپنے آپ کو محض کتا نہیں کہتے بلکہ بھونکنے والا کتا کہتے ہیں۔
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ہر کسی کی اپنی رائے ہوتی ہے ۔ آپ نے اپنی رائے دے دی کافی ہے ۔ اگر آپ چاہیں کہ کوئی آپ کی ہی بات مان لے تو ضروری نہیں‌۔ لہذا تشدد سے باہر رہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    میں اہل حدیث ہوں جہاں رہتا ہوں وہاں روافض نے لوگوں کا ناک میں دم کر رکھا تھا الحمد اللہ اکیلے سب کا ان کی کتابوں سے رد کیا اس کے بعد خود بھایوں کا قول ہے اللہ کا شکر ہے سکون ہے میرے تمام گھر والے بریلوی تھے بچہ تھا وہ دربارں میں ہوتے تھے میں باہر کھڑا ان کا انتظار کرتا تھا الحمد اللہ آج سب اہل حدیث ہیں اگر میں ان کو بدتر کافر کہتا آج یھی کچھ تبدیل نہ ہوتا اگر کوی روافض یہاں آے تو سچی بات بھی جب وہ اپنے بارے میں دیکھے گا اس پر اثر نہ ہو گی ہمدری مجھے روافض سے اتنی ہی ہے کے وہ کس راہ پر چل رہے ہیں میں خود اہل حدیث ہوں پر کچھ اہل حدیث بھای بہن کے سخت رویہ کی وجہ سے راہ حق کا متلاسی بھی بد دل ہو جاتا ہے کو بھی ہو اللہ کے رسول کا یہ اخلاق نھی اللہ نے کافروں کو بدترین مخلوق قرار دیا ہے پر انسانوں کو حق ہے دوسروں کو گالیاں دے؟ کیونکہ میں حو پر ہوں وہ بدترین مخلوق ؟وہ بھی گالیاں دیتے ہے ہم ہھی دیں تو ہمارا کیا اخلاق ہے؟ کون کتنی عیش کرتا ہے اللہ کی مرضی ہیں جتنا اللہ نے عطا کیا اللہ کا کرم ہے بھائ اللہ کے رضا میں مسلمان کے رضا ہے میں عُكاشة
    بھای کی بات سے اتفاق کرتا ہوں اور بحث میں نا پڑوں گا
     
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بھائی فورم پر آ کر پہلے تعارف کروانا چاہئے ہم آپ کا استقبال کر لیں پھر گلاں باتاں ہوتی رہیں گی کیا خیال ہے ؟
    اپنی تعریفیں ہر کوئی کر لیتا ہے بھائن تعریف وہ جو دوسرا کرے تبلیغ میں کسی کی دشمنی نہ بنے یہ نہیں ہو سکتا حضرت ابراھیم علیہ السلام نے بھی توحید کی طرف بلایا تو دشمن بن گئے تھے ان میں کیا حکمت نہیں تھی ؟
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس تھریڈ کا موضوع ہے بیروت کے دھماکے اور شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کی دہشت گردی ، براہ مہربانی کتوں اور رافضیوں کے حقوق کے لیے نیا تھریڈ شروع کر لیا جائے ۔
     
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    یہ بھی ٹھیک ہے :)
     
  19. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    یہ چن چن کر باتیں جوڑنا اچھا لگا بھای میرا کوی جواب کا ارادہ نہ تھا پر میں نے کوی اپنی تعریفیں نہیں کی ایک بات بتای اب آپ اصل چیز کو نظر انداز کر کے الٹا کر دیں آپ کی مرضی اور مسلمان کو تو اخلاق میں اتنا اچھا ہونا چایے کے غیر مسلم بھی اعتراف کریں نہ کے وہ دیکھے اچھا ہوا میں مسلمان نہیں۔۔۔ورنہ میں بھی ایسا ہوتا اور غیر مسلم خود جو بھی کیہں وہ نہیں دیکھے گے پر جب مسلمان ان کو منہ پر گالیاں بھی دے اور حق پر بھی بلاے تو کےا اثر ہوگا؟اس مجلس کو غیر مسلم بھی دیکتے ہو گے تو کیا جب وہ اس طرح کی باتیں دیکے گے کیا اثر ہو گا
     
  20. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    کتا کہنے اور گالیوں پر بھی نیا تھریڈ شروع کر لیا جائے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں