مجموعہ اسلامی رسم الخط

محمد نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏جنوری 30, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد

    محمد Guest

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2009
    پیغامات:
    50
    اس مجموعہ کو الشیخ ابو عبدالرحمٰن رفیق الطاہر حفظہ اللہ کے اہل الحدیث فارم پر پیش کیا گیا ہے فائدہِ عام کے لئے یہاں بھی پیش کیا جاتا ہے

    یہ چند اسلامی فانٹس جو خصوصی تور پر ان حضرات کے لئے مفید ہے جو اسلامی گرافیکس، کتب، قرآنی کتابت وغیرہ پر کام کرتے ہیں اس مجموعہ میں مخصوص انداز کے فانٹس جمع کئے گئے ہیں جن کو کی بورڈ سے ٹائپ کرنا ممکن نہیں اس کے علاوہ قرانی رسم الخط کی اہمیت کے پیشِ نظر چند قرآنی رسم الخظ بھی شامل کئے گئے ہیں کچھ نمونہ جات نیچے ملاحضہ کئے جا سکتے ہیں ان کو آٹو میٹک انسٹالر میں پیش کیا جا رہا ہے جو خودبخود فانٹس آپ کے سسٹم میں صحیح جگہ انسٹال کردے گا اسکے علاوہ ایک نہایت چھوٹے حجم دو کے بی میں فانٹ ویور بھی شامل کیا گیا ہے جس میں آپ اپنے سسٹم میں انسٹال تمام فانٹس دیکھ سکتے ہیں جس کو آپ انسٹال کرنے کے بعد آپنے ڈیسک ٹاپ سے چلا سکتے ہیں۔


    [​IMG]



    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    مجموعہ میں نمایاں تور پر عراق، سعودی عرب، پاکستان، ایران، افغانستان وغیرہ پر مشتمل فانٹس شامل ہیں مصنفیفن کی معلومات اور کسی بھی مدد، سوال کی صورت میں انسٹالیشن کے آخر میں ہلپ فائل ملاحضہ فرمائے۔

    ڈانلوڈ - x86/x64 Installer

    Supported Platforms : Windows 95,98,NT, Server, Server 2008, 2000, XP, ME, Vista, 7, 8
    Installer Type: 32bit+64bit
    (Size:4.25MB (4243k​
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاك الله خيرا بهائ محمد. شئرنگ کا شکریہ
     
  3. محمد

    محمد Guest

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2009
    پیغامات:
    50
    [FONT="Al_Mushaf"]شكرا جزيلا أخي.[/FONT]
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    کیا یہ فاونٹ اپنے موبائل میں یا کہیں بهی جہاں سے هم قرآنی آیات لکهتے هیں ڈاون لوڈ کر سکتے هیں ؟؟؟
     
  5. محمد

    محمد Guest

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2009
    پیغامات:
    50
    ڈاونلوڈ تو کہیں سے بھی ہوسکتے ہیں پر مطابقت نہیں رکھیں گے۔
    یہ صرف اس سسٹم کے لئے ہیں جس میں ونڈوز انسٹال ہو، موبائل کے لئے ایسا کوئی کی بورڈ یا اپلیکیشن میرے علم میں نہیں جس میں ایسے فانٹس اسلامی نشانات اور خطاطی انداز کے الفاظ ٹائپ( جبکہ عام انگریزی میں مستعمل نشانات کے لئے کافی تعداد میں کی بورڈز موجود ہیں) کرنے کی سہولت ہو جبکہ عام تور پر عربی کی بورڈ ہی استعمال کیا جایا ہے جس میں یہ سہولت نہیں ہوتی البتہ اگر اینڈرائڈ موبائل کو روٹ (root) کر لیا جائے تو اس پر کوئی بھی ونڈوز کا اور یہ فانٹس بھی انسٹال ہوسکتے ہے اسکے لئے اپلیکیشنز موجود ہیں جو اینڈرائڈ پر کوئی بھی ونڈوز کا فانٹ انسٹال کرنے کی سہولت دیتی ہیں پر اس کے لئے اینڈرائڈ روٹ ہونا چاہیے اور روٹ کرنے کا مشورہ میں ا ن حضرات کو نہیں دوں گا جن کو اینڈرائڈ پر تکنیکی دسترس نہیں.
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    عربی میں توایسے بہت سے خطوط ہیں جو کہ اینڈرائڈ میں استمعال ہورہے ہیں ۔ اگر آپ کو اس طریقہ معلوم ہے تو شیئر کرادیں !!
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  8. محمد

    محمد Guest

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2009
    پیغامات:
    50
    روٹ کرنے کا طریقہ شیئر کرو؟​
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اگر موبائل میں نہیں یہ فاونٹ ڈاؤنلوڈ نہیں هو سکتے تو کیا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر میں هو سکتے هیں اگر هو سکتے هیں اس کا طریقہ کیا هے ؟؟؟
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جی ، یہاں شیئرکروا دیں
     
  11. محمد

    محمد Guest

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2009
    پیغامات:
    50

    اسکو کمپوٹر یا لیپ ٹاپ میں ڈانلوڈ کریں، فائل پر ڈبل کلک کرکے اندر نظر آنے والی فائل پر ڈبل کلک کریں اور جب انسٹال کی ونڈو ظاہر ہو تو وہاں Install پر کلک کریں فانٹس کمپوٹر میں انسٹال ہوجائے گے آخر میں دو آپشن ظاہر ہوں گے پہلا وہ پروگرام چلائیں جس میں کمپوٹر میں موجود تمام فانٹس دیکھے جاسکتے ہیں یہ پروگرام صرف فانٹس دیکھنے کے لئے ہے بس۔
    دوسرا آپشن میں مدد کی فائل چلانے کے بارے میں پوچھا جائے گا فانٹس کے استعمال اور بنانے والوں کی معلومات کے لئے اس کو ملاحضہ کریں اس مجموعہ کا مقصد یہی ہے کسی بھی تکنیکی مہارت کے بغیر اسکو سسٹم میں نسب کیا جاسکے۔
    [​IMG]
    انسٹالر کی ونڈو

    [​IMG]
    انسٹال ہونے کے بعد ظاہر ہونے والے آپشن

    [​IMG]

    مدد والی فائل کا عکس
     
  12. محمد

    محمد Guest

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2009
    پیغامات:
    50
    اسکے لئے مجھے اپنے موبائل کا روٹ ختم کرکے دوبارہ روٹ کرنا پڑے گا ان شاءاللہ فجر کے بعد۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں