پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ ,ڈاکٹرذ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

عزیز امین نے 'متفرقات' میں ‏اگست 18, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    یہ دھا گہ پاکستان کے ان ہیروز کے نام ہے جو پی ایچ ڈی کے طالب ڈاکٹرہیں خواہ کسی بھی مضمون میں ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شکریہ ، اچھا تھریڈ ھے ، مزید اپ ڈیٹ کا انتظار ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    انتظار تو مجھے معزز مہمانوں کا ہے تب ہی محفل سجے گی پسنددید گی کا شکریہ اس دھاگے کے حوالے سے آپنی تجاویز سے بھی آگاہ کریں شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بزرگو ۔ ان ناموں کی تفصیل لینے کا مقصد تو واضح کرو ۔ کہ آپ یہ کیوں لینا چاہا رھے ھیں ۔ تاکہ مہمانوں کو تجاویز دینے میں آسانی ھو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    وطن اور مہمانوں کو خراج تحسین پیش کرنا۔ اور ہلکی پھلکی اور تعلمی گفتگو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    ویسے آپ کآ مخاطب کرنے کا انداز کچھ اچھا نہیں۔
     
  8. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    آپ نے موضوع کو پسند یدگی کی ریٹینگ تو دی ہے پر کو مہمان آیا نہ آپ نے کوئی تبصرہ کیا نہ تجویز دی اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا آپ مہمان ہیں نہ کسی مہمان کو لائے ؟
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    میں معذرت خواہ ہوں ، اگر آپ کو ایسا لگا تو
     
  10. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    کیا آپ کسی ایسے یوزر کو جانتے ہیں؟
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    عزیز امین بھائ۔ بندہ تو آپ کو کسی حد تک جانتا ہے۔ لیکن قارئین کی معلومات کے لیے آپ تعارف سیکشن میں اپنا مختصر تعارف کروا دیجیے۔ شکریہ
     
  12. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    انٹر ویو کر سکتے
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وہ بھی ان شاء اللہ اپنے وقت پر کر لیا جاۓ گا۔ فی الحال آپ یہاں آکر اپنا مختصر تعارف کرا دیجیے
     
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں بھائ مخاطب کرنے کے انداز میں کوئ مسئلہ نہیں ہے۔ ان کا انداز ذرا بے تکلفی کا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    پہلے دن اتنی بے تکلفی کچھ ٹھیک نہیں لگتی
     
  16. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    کچھ دن لگیں گے۔
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ہنڑ آرام ائے :oops: جی بجا فرمایا آپ نے ،چار پانچ سال تو کم ازکم لگتے ہیں
     
  18. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    آپ کی خواہش پر میں نے تعارف بھی کروا دیا اب اس دھاگے کی طرف بڑھیں پلیز برائے موضوع کے مطابق معلومات اور گفتگو کریں گپ شپ کے لیے تو اور بھی دھاگے ہوں گے آپ گپ شپ کا شوق وہاں پورا کریں شکریہ۔
     
  19. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    یہاں کوئی پی ایچ ڈی نہیں گویا؟
     
  20. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    یه پی ایچ ڈی کیا چیز هے؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں