اردو باورچی خانہ

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏مارچ 23, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    pineapple کو اردو میں انناس کہتے ہیں اور بناناbanana کو کیلا : )
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اور jug کا اردو لفظ کیا ہے؟ یا اردو میں بھی جگ ہی کہتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اور بچوں کو پلنگ اور میز کا بهی بہت کم هی پتہ هو گا
    یعنی بیڈ اور ٹیبل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    تهالی اب پلیٹ هو گیئ هے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پتا نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    هم نے تو پنجابی میں بهی جگ هی سنا هے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اور ایک چیز اور بھی ہوا کرتی تھی جسے پنجابی مین " گڈوی" کہا کرتے تھے۔ وہ لسی رڑکنے کے کام آیا کرتی تھی۔ یہ "رڑکنا" بھی پنجابی کا لفظ ہے۔ کوئ بتاۓ گا کہ رڑکنے کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بلونا
    دودھ بلونا ، لسی بلونا ۔
    اسی سے مدھانی یا بلونی یاد آتی ہے جو اب برقی مدھانی میں بدل چکی ہے ۔ کئی گھروں میں بلینڈر ہی مدھانی بن چکا ہے لیکن ہاتھ والی بلونی /مدھانی ابھی نظر آ جاتی ہے ۔
    ایک محاورہ ہے" پانی میں مدھانی "یعنی بے کار میں کوئی کام کرتے جانا ، جب کہ نتیجہ صفر ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹر کی پوسٹ سے یاد آیا اردو میں رڑکنے کو لسی بلونا هی کہتے هیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ترئی loofah یاluffaکہتے ہیں کالی توری کو ،جو دیکھنے میں کھیرے کی مانند بیل پر لگتی ہے ۔ ہمارے گھر میں ابو جب بھی ترئی کی بیل لگاتے سب سے زیادہ پھل اسی پر ہوتا اور بڑے بھائی بیل کی رفتا ر دیکھ کر پریشان ہوتے کہ اب روز روزتوری پکا کرے گی ۔
    ترئی کو اگر بیل پر ہی پکنے دیا جائے تو اس سے اسفنج حاصل ہوتا ہے جسے لوگ سکن پالشنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ یہ بہت سے جلدی مسائل کا قدرتی حل ہے۔ ہماری بیلیں جب خوب پھیل جاتی تھیں تو راہ گزر خواتین بیل بجا کر ایک توری کی درخواست کرتیں ۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سویٹ باسل سیڈ کا اردو نام ہے تخم بالنگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    هم نے تو یہ سنا هے کہ تلسی کے بیج کو تخم ملنگاں کہتے هیں اور اس کے بیج کو پانی میں ڈالیں تو ویسے هی پهول جاتے هیں اب اللہ جانے یہ وهی هیں یا مجهے هی لگتا هے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی باسل تلسی کو ہی کہتے ہیں ، یہ اسی کے بیج ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ فیصلہ تو کریں کہ تخم بالنگا ہے یا ملنگاں :ROFLMAO:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عفرا سسٹر ام نورالعین سسٹر کہاں هیں ٹهیک هیں نا اللہ ان کو صحت والی ایمان والی زندگی دے آمین
    ان کو لے کر آیئں پهر فیصلہ کرتے هیں ملنگاں هیں یا بلنگا ؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جی سسٹر وہ آپ کا پوچھ رہیں تھیں۔ آجکل ان کے انٹرنیٹ کا کچھ مسئلہ ہے اور لیپٹاپ بھی خراب ہے اس لیے آنلائن نہیں آئیں کئی دن سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    میں کل ان شاءالله ان کو فون کرتی هوں سلام کہیئے گا اور دعا کا کہیئے گا
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا ام ثوبان دعا میں یاد رکھنے کے لیے
    یہ فیصلہ لغت کرے گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ کو ملا اصل نام؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    تخم باگنگا، تخم ملنگا اور تخم بلندا شاید ایک ہی چیز کے مختلف نام ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں