بے حسی

ابوعکاشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کچھ عرصہ ہوا کہ شارع الستین جدہ روڑ پر واقع ایک مارکیٹ " مرکز المورکی " میں نامعلوم وجہ کی بناء پرآگ لگی ـ جس کی وجہ سے مکمل مارکیٹ جل کر راکھ ہو گئی ـ دکاندار حضرات چند گھنٹوں میں ہی کنگال ہو گئے ـ لیکن زائرین اور وہاںموجوو لوگ اس پریشانی سے بے پرواہ ان لمحات کو موبائلز میں محفوظ کرنے میں مصروف رہےـ اس سے زیادہ بے حسی کی انتہا ء کیا ہو سکتی ہے ـ
    markz.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    تصویر بولتی ہے کے مصداق
    بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عکاشہ بهائ وہ مسلمان جن کے بآرے میں بیان کیا گیا ہے کہ ایک مسلمان کو کانٹا چبتا هے دوسرے مسلمان کو بهی اتنی هی تکلیف هوتی هے وہ سب مسلمان کہاں گیئے؟؟؟؟؟؟ .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ تو پھر جلنے کا تماشا ہے، لوگ جلتی پر تیل بھی ڈالتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اللہ بہتر جانتا ہے ،لیکن اس تکلیف کا تعلق جسم سے نہیں روح سے ہے ۔روح کا احساس سے ، اگر احساس ہی نا رہا تو خالی جسم کے ڈھانچوں میں مسلمان کہاں رہا ۔ امت محمد کو آگ سے بچنے کے لئے کہا گیا تھا ۔ انہوں نے اپنی تفریح کا ذریعہ بنا لیا ۔ اب اگرمسلمان بھی کہیں جلتا ہے تو نعرہ تکبیر کی آواز آتی ہے ۔ اکثر زائرین سے جب ہم سوال کرتے ہیں کہ آپ کے بیت اللہ کی زیارت کے بعد کیا احساسات ہیں؟ ۔ جواب بہت اچھا ۔ ہم نے اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا ہے ۔
    ----قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں