کرکٹ ورلڈ کپ 2015

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏فروری 12, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پول کے تمام چھ میچز جیت لیے ، جبکہ مقابلہ اچھا ہؤا ،
    بنگلہ دیش فی الحال ایک اچھی ٹیم لگ رہی ہے ،
    کوارٹرفائنل میں اسکا مقابلہ بھارت سے ہوگا
     
  2. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    انگلینڈ نے افغانستان کو بآسانی نو وکٹ سے شکست دے دی ، بارش کے باعث اوور محدود کردیے گئے
    اس طرح دونوں ٹیم نے اپنے تمام چھ میچز کھیل کر واپسی کا سفر کررہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    39 - انتالیسواں میچ

    بھارت بمقابلہ زمبابوے

    بھارت کو شکست دینا مشکل ہے زمبابوے کے لیے ، غیر اہم میچ
     
  4. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    40 - چالیسواں میچ

    آسٹریلیا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ
    پوزیشن بہتر کرنے والا غیر اہم میچ ہے
     
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بھارت نے زمبابوے کو چھ وکٹوں سے جبکہ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے
    اس طرح پول کے تمام میچز بھارت اور آسٹریلیا کھیل چکے ہیں ، بھارت سرفہرست ہے جبکہ آسٹریلیا اپنے پول میں دوسرے نمبر پر ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    41- اکتالیسواں میچ

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ یو اے ای

    بہت اہم میچ ہے ، ویسٹ انڈیز اگر اچھے رن ریٹ سے جیتتا ہے ، تو پاکستان کے لیے بہت مشکل ہوگا کوارٹر فائنل میں پہنچنا
    کچھ پتا نہیں کرس گیل کا بلا چل گیا ، تو ہوگیا کام یو اے ای کا ۔۔۔واللہ اعلم

    یو اے ای کے پاکستانی کھلاڑی شاید اس نزاکت کو سمجھتے ہونگے ۔۔۔
     
  7. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    42 - بیالیسواں میچ

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ

    بہت ہی اہم میچ ، جیت کی صورت میں پاکستان سیدھا کوارٹر فائنل میں جہاں اسکا ممکنہ واسطہ آسٹریلیا سے ہوگا ۔۔۔
    جبکہ اگر پاکستان بہتر رن سے شکست کھاتا ہے تو پھر شاید کوارٹر فائنل میں جگہ بنالے ، واللہ اعلم

    یاد رہے کہ 2007 کے ورلڈکپ میں آئرلینڈ پاکستان کو شکست دے چکا ہے ۔۔۔
    کیا ہوگا کل ۔۔۔۔واللہ اعلم
     
  8. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    2007 میں آئرلینڈ کی ٹیم میں فرنگی ٹیم کا حالیہ کپتان "ایون مورگن" تھا۔ جس کو بعد میں فرنگستان نے خرید لیا تھا۔ سننے میں آیا ہے کہ انہوں نے زمبابوے کے کھلاڑی "برینڈن ٹیلر" کو خرید لیا ہے۔ جس نے اس ورلڈ کپ میں دو سینچریاں اسکور کی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    : ) یہ دن بھی دیکھنے تھے ـ ویسے پاکستان کی جیت کےامکانات زیادہ لگتے ہیںـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ویسٹ انڈیز ، یو اے ای کو چھ وکٹ سے شکست دے کر بتر رن ریٹ کے ساتھ تیسرے پوزیشن پر آگیا ہے
     
  11. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    اب بات ہے پاکستان ، آئلینڈ میچ کی ، تو آئرش بلے بازی پاکستان سے بہت بہتر ہے ، آئرش بلے باز پوٹر فیلنڈ نے سینچری اسکور کی اور اسکور ہے 38 اوور تک 179 پر چار کھلاڑی آؤٹ ۔۔۔

    غالب امکان یہی ہے کہ آئرلینڈ بڑا ہدف دینے میں کامیاب ہوجائے گا ، اور پاکستان کی ناقص بلے بازی 250 بھی پورا نہیں کرسکتی
    میرا خیال ہے کہ جیت کے امکانات آئرلینڈ کے 70 فیصد جبکہ پاکستان کہ 30 فیصد ہے۔۔واللہ اعلم
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    غیرمتفق ۔۔۔ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    متفق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    آئرلینڈ نے پاکستان کو 238 رنز کا ہدف دیا ، گرچہ ایک وقت میں ایسا لگ رہا تھا کہ 250 سے اوپر کا ہدوف ملے گا لیکن پاکستانی بالرز نے محمد عرفان کے بغیر بھی اچھی کارکردی دکھائی

    اور یہی مسئلہ ہے پاکستان بالنگ تو اپنا کام کرجاتی ہے لیکن بلے بازی دھوکہ دے جاتی ہے

    ریاض نے تین ، سہیل خان ، راحت علی نے دو جبکہ احسان عادل اور حارث سہیل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا

    دیکھتے ہیں اب ناقابل اعتبار بلے بازی کیا کرتی ہے ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    سو رنز کی افتتاحی شراکت نے پاکستان کو اچھا آغاز فراہم کیا ،دونوں اوپنرز (احمد شہزاد اور سرفراز احمد) نے
    اپنی نصف سینچری مکمل کی

    20 اوور میں 111 کوئی آؤٹ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    شاباشے شاہین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پاکستان کا بہت اچھا کھیل۔۔۔ جاری ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    مبروک

    پاکستان سات وکٹوں سے میچ جیت کر کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا (میرے اندازے غلط ثابت ہوئے)


    سرفراز احمد کی شاندار سینچری ، اس ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے پہلی سینچری ۔۔۔۔ویلڈن سرفراز

    [GLOW]مبروک پاکستان[/GLOW]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  18. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    پاکستان ، کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ کرے گا

    پول کا آخری میچ تھا ، اس طرح تمام ٹمیز نے اپنے چھ میچز کھیلے سوائے آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے جہاں بارش کی وجہ سے ایک ایک پوائنٹ ملا ۔

    آئرلینڈ ، یواے ای اور زمبابوے باہر ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمم آسٹریلیا کے میچ میں کیا ہونے والا پاکستانی ٹیم کے ساتھ ، حالات یہ کہتے ہیں کہ پاکستان کا پلڑا بھائی ہو سکتا ہے ، لیکن محمد عرفان کا کواٹر فائنل کھیلنا مشکل لگا رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سیمی فائنل میں سائوتھ افریقہ ، انڈیا ، نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کے پہنچنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں بس پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کیا ہونا ہے کہا نہیں جا سکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں