سنن نسائی اور موطا امام مالک میں مروی احادیث کی تشریح درکار ہے

khalid Bin Salam نے 'مطالعہ' میں ‏اپریل 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. khalid Bin Salam

    khalid Bin Salam رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2015
    پیغامات:
    5
    سنن نسائی اور موطا امام مالک میں بیان کی گئی احادیث بمعہ تشریح یونیکوڈ درکار ہیں۔۔۔ میمبر کے پاس کوئی لنک ہے تو میرے ساتھ شیئر کر کے عنداللہ ماجور ہو۔۔۔۔ میں نے کافی تلاش کیا ہے لیکن ۔۔۔۔ لیکن بس احادیث مبارکہ ہی یونیکوڈ میں مل سکی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    مکمل کتب...؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  3. khalid Bin Salam

    khalid Bin Salam رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 12, 2015
    پیغامات:
    5
    نہیں صرف ایک باب کی۔۔۔ موطا امام مالک میں باب النذور والایمان کی تشریح۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اور نسائی میں..؟

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں