بابائے عربی مولانا محمد بشیر سیالکوٹی وفات پاگئے

اعجاز علی شاہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اکتوبر، 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    احباب مجلس کو انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بابائے عربی اور ملک کے جید عالم دین مولانا بشیر احمد سیالکوٹی ایک طویل علالت کے بعد خالق حقیقی کو جا ملے،
    نہائیت مشفق اور قابل انسان تھے ساری زندگی عربی زبان کی خدمت کی آپ کی لکھی گئی کتابیں آج بھی مدارس اور وفاق کے نصاب میں شامل ہیں.
    اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام نصیب کریں لواحقین جو صبر جمیل عطاء کریں یقینا یہ ایک بہت بڑا خلا ہے لیکن صبر کرنا بھی بہت بڑے اجر کا باعث ہے..

    إِنَّ لِلَّـهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمَّىً لْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
    اور تعالی ان کی مغفرت کرے اور دین کی جو محنت انہوں نے کی ہے تاقیامت ان کیلئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین یارب
    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

    شیخ محترم کی نماز جنازہ کل مورخہ 17 اکتوبر دوپہر اڑھائی بجے ایچ الیون قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی.
    اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه


    یہاں پر ان کا تعارف موجود ہے:
    http://www.arabicpakistan.com/founder.php

    اردو مجلس فورم پر تعارف
    http://www.urdumajlis.net/threads/مولانا-محمد-بشیر-سیالکوٹی-حفظہ-اللہ-ورعاہ.11443/#post-246885
    http://www.urdumajlis.net/threads/معھداللغہ-العربیہ-پاکستان-۔-منفرد-ادارہ.21079/#post-351880
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ ان کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر عطا فرماۓ۔ آمین!
    مرحوم سسٹر ام نور العین کے والد گرامی تھے۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 16, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللھم اغفر لہ و ارحمہ و عافہ واعف عنہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    بہت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں داخل کرے۔
    اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین کو صبر کے ساتھ یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اناللہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ ان کی مغفرت فرمائیں، بڑی خدمات تھیں عربی زبان کی اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان میں جدید طرز کے ساتھ عربی کا اگر کسی نے تعارف پیش کیا تو یہ ہی وہ شخصیت ہیں.
    ساری عمر تعلیم و تعلم میں لگا دی دارالعلم آبپارہ کے بانی تھے جو دن رات دین کی خدمت میں کوشاں ہے.
    اللہ پسماندگان کو صبر جمیل دیں، بالخصوص رکن مجلس علماء بہن ام نورالعین کو یقینا باپ کی جدائی ساری عمر کا خلا ہے جو کسی بھی اور چیز سے بھر نہیں سکتا تاہم اللہ کے ہاں صبر کا بڑا اجر ہے.
    ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہمارے شیخ کو جنت الفردوس کے اعلی بالاخانوں میں جگہ دیں.
    آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    إنا لله وإنا إليه راجعون.
    عظم الله أجرهم
    الله يرحمه ويغفر له ويسكنه فسيح جناته.
    ويرزقهم الصبر والسلوان.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    إِنَّ لِلَّـهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمَّىً
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    انا لله وانا اليه راجعون.
    ان لله ما أخذ وله ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى
    بے حد افسوس ہوا. اللہ تعالٰی مرحوم کے ساتھ عفو و احسان کا معاملہ کریں، ان سے راضی ہوں، آگے کی تمام منازل آسان کریں، جنت کے اعلی ترین درجات میں جگہ دیں.
    ان کے عزیز و اقارب کو صبر جمیل اور اس کا بہترین اجر عطا فرمائیں اور اس انتہائی بڑے صدمے کو ہمت اور حوصلے سے جھیلنا ان کے لیے آسان کر دیں.
    آپ کے جانے سے بننے والا خلا تادیر پر نہ ہو سکے گا. مجھ سمیت ہزاروں لوگوں کو عربی زبان کی جو ذرا سوجھ بوجھ ملی، اس کا ذریعہ آپ ہی ہیں. اللہ تعالٰی اس پھیلائے ہوئے علم اور اس تمام خدمت کو آپ کے لیے صدقہ جاریہ اور عظیم اجر کا باعث بنا دیں. آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    شیخ محترم کی نماز جنازہ کل مورخہ 17 اکتوبر دوپہر اڑھائی بجے ایچ الیون قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی.
    اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    انا للہ وانا الیه رٰجعون
    اللھم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلا م و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    بہت افسوس ہو ا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر و ہمت عطا فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    و علیکم السلا م و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    انا للہ وانا الیه راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کی مغفرت فرمائے
    مرحوم کو شیخ العربیۃ فی باکستان بھی کہا جاتا تھا۔ اللہ ان کی حسنات کو قبول فرمائے، یقینا عربی زبان کی ترویج کے لیے وہ بہت کام کر رہے تھے۔ ان کو 2-3 بار سننے کا موقع بھی ملا۔ اللہ سے دعا ہے کہ ان کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائےاوروہ جس طرح چاہتے تھے کہ ہمارے بچے، بڑے عربی سیکھیں ہم ان کی خواہش کو پورا ہوتے دیکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    upload_2016-10-17_21-41-48.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  16. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭ ﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ
    ﺍﻟﻠﮭﻢ ﺍﻏﻔﺮ ﻟﮧ ﻭ ﺍﺭﺣﻤﮧ ﻭ ﻋﺎﻓﮧ ﻭﺍﻋﻒ ﻋﻨﮧ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللهم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آنکھ نم ہے دل غم زدہ ہے لیکن ہم وہی کہیں گے جو ہمارے رب کو پسند ہے۔ ہم سب اللہ کے بندے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف واپس جانا ہے۔
    العين تدمع والقلب يحزن ولانقول إلا مايرضي ربنا وإنا لفراقك يا أبانا لمحزونون
    اللهم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه واكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطايا كما نقيت الثوب الابيض من الدنس وأبدله دارا خيرا من داره وأهلا خيرا من أهله وزوجا خيرا من زوجه وأدخله الجنة وأعذه من عذاب القبر وعذاب النار اللهم لا تحرمنا أجره ولاتفتنا بعده اللهم افسح لأبي في قبره ونور له فيه رب ارحمه كما رباني صغيرة
    دعا کیجیے کہ اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں اس راہ پر ثابت قدم رکھے جس پر وہ ہمیں دیکھنا چاہتے تھے یہاں تک کہ ہم ان سے جا ملیں۔ سب ارکان مجلس کا بے حد شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 20, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 10
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین۔ میں آپ کی اور آپ کی والدہ محترمہ کی انتہائی شکرگزار ہوں، اس غم کی گھڑی میں آپ کے مہربان چہرے آس پاس دیکھ کر بہت تسلی ہوئی۔ اللہ آپ کو بہترین جزا دے۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  20. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    مجھے ابھی یہ معلوم کہ مرحوم ام نورالعین سسٹر کے والد گرامی تھے.فیس بک کے توسط سے عبدالرحمن بھیا سے تعزیت کی.
    مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں
    تونے وہ گنج ہائے گرانمایہ کیا کیے
    ہمارا ایمان ہے کہ موت انسان کی فنا نہیں بلکہ ایک جہاں سے دوسرے جہاں کی طرف سفر کا نام ہے.اور بہت جلد ہم سب پھر مل پائیں گے.والحقنی باالصالحین.
    اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے.اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے.آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں