پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ٹیسٹ

ٹرومین نے 'سپورٹس' میں ‏اکتوبر، 23, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ جاری ہے۔
    پاکستان نے پہلی اننگز میں452 رنز بنائے تھے،جواب میں اس وقت ویسٹ انڈیز کی ٹیم 147 رنز اور 6 آوٹ پر کھیل رہی ہے۔میچ کا تیسرا دن چل رہا ہے۔
     
  2. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے 301 رنز مزید درکار ہیں۔
     
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ساتویں وکٹ گری ہے ویسٹ انڈیز کی۔
     
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    180 رنز پر ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹیں گنوا دی ہیں۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بہت خوب ۔ اچھی رونق ہے ۔مجلس پر ویسے لوگوں کو کرکٹ سے دلچسپی کم ہے ۔۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    جی جی بھیا جی،پر کرکٹ ہمارے اندر رچی بسی ہے،کھیلنے سے زیادہ دیکھنے کا شوق ہے،اس معاملے میں ہم دل پاکستانی واقع ہوئے ہیں،یعنی جہاں سبز وردی آگئی وہاں بیٹھ گئے ۔سمائلس
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  7. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    190 پر 8 آوٹ ہیں ویسٹ انڈیز کے۔262 رنز کی لیڈ باقی ہے فی الحال پاکستان کی،62 رنز مزید بنانے ہوں گے ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے جان بچانے کے لیے۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    درست فرمایا ۔ سبز وردی جہاں ہو ، بلکہ بوٹ کے ساتھ بھی ہو ، پھر بھی بیٹھ جاتے ہیں: )
    ویسے کرکٹ کا دیکھنے کا شوق بھی نہیں رہا۔ صرف خبریں ملتی رہیں ۔ کافی ہے ۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  9. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ویسٹ انڈیز 224 پر آل آوٹ ہوگئی تھی،پاکستان نے پہلی اننگز کی برتری 228 رنز کے ساتھ بلے بازی شروع کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پاکستان کی تیسری اننگز میں مجموعی برتری 450 رنز کی ہوچکی ہے۔چوتھے دن کے پہلے سیشن کا کھیل جاری ہے۔
     
  11. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ویسٹ انڈیز کو یہ ٹیسٹ جیتنے کے لیے 285 رنز درکار ہیں جبکہ پاکستان کو 6 وکٹوں کی ضرورت ہے ۔کل ان شاء اللہ پانچویں اور آخری دن کا کھیل ہوگا۔
     
  12. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پاکستان کو تین وکٹیں جیت کےلیے درکار ہیں،179 رنز ضرورت ہیں ویسٹ انڈیز کو یہ میچ جیتنے کے لیے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پاکستان نے یہ میچ 133 رنز سے جیت کر سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    مبروک پاکستان۔
    کیا اب پاکستان ریٹنگ میں پہلے نمبر پر آ جائے گا؟
     
    • مفید مفید x 1
  15. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    جی نہیں،بھیا اگر پاکستان اس سیریز میں کلین سوئیپ بھی کرجاتا ہے، یعنی تیسرا ٹیسٹ جیت کر بھی نمبر 1 پوزیشن پر واپس نہیں آسکتا کہ رینکنگ میں فرق موجود رہے گا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں