ایم ایس آفس کی تلاش.

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏نومبر 13, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم.
    ایم ایس آفس کی ضرورت ہے. 2007، 2010 کوئی بھی مل جائے؟عربی ورژن ہو تو زیادہ بہتر ہے. ورنہ انگلش بھی چل جائے گا.
    @شرجیل احمد

    @نصر اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    Microsoft Office 2016 Pro Professional Plus Original Full Version 1 PC 32/64 Bit

    اگر کہیں تو یہ خرید کر آپ کو ہدیہ کیا جا سکتا ہوں، 2 گھٹہ تک میں گھر میں ہوں، آرڈر کے ایک گھنٹہ تک کمپنی "کی" سینڈ کر دے گی۔

    والسلام
     
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آفس 2010
     
    • مفید مفید x 1
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ.
    ۷ ۱۰ ۱۶
    تینوں ہی فل ورژن موجود ہیں اب آپ کو کونس درکار ہے حکم کریں.
    لیکن سب انگریزی ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاک اللہ خیرا. 16 چیک کرتے پھر.لیکن حکم نہیں: )
     
  6. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    Last edited: ‏نومبر 15, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بتائیں پھر کیسے فراہم کروں فائل میرے پاس موجود ہے ڈراپ باکس میں چھوڑ دوں یا کوئی اور طریقہ اختیار کیا جائے؟
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ڈراپ باکس ٹھیک رہے گا. لنک ف ب پر چھوڑ دیجئے گا. بارک اللہ فیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جی ان شاءاللہ ابھی آفس ہوں یونیورسٹی جاکر لگا دوں گا ان شاءاللہ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں