اعلان نئے منتظم اعلیٰ ۔ محترم رفی بھائی

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 11, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی نبینا محمدﷺ، وبعد!


    ادارہ اردو مجلس فورم کی جانب سے اراکین و زائرین کو یہ پرمسرت اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم ومکرم رفی بھائی(سیدرفاقت حسین شاہ) کی بطور " منتظمِ اعلیٰ" تقرری کی جارہی ہے ۔
    ان کی زیرنگرانی و ذمہ داری میں فورم کے تمام زمرے شامل ہوں گے ۔
    رفی بھائی کے تعارف کی حاجت نہیں ،اراکین مجلس انہیں تواضع ،رواداری،تحمل مزاجی جیسی صفات کی وجہ سے جانتے ہیں ۔ آپ اس سے پہلے بھی ادارہ اردو مجلس فورم کے لئے بطور ناظم ،ناظم خاص و منتظمِ اعلیٰ خدمات انجام دے چکے ۔
    ہم ان کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں کہ اللہ سبحانہ و تعالی انہیں یہ ذمہ داری احسن طریقہ سے انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین یارب
    انتظامیہ اردو مجلس کی جانب سےایک بار پھر خوش آمدید و دلی مبارکباد۔


    منجانب ۔ ادارہ اردو مجلس فورم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
    • اعلی اعلی x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    خوش آمدید اور بہت بہت مبارک ہو رفی بھائ۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    871
    اھلا وسھلا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بہت بہت مبارک ہو-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    بہت بہت مبارک ہو.اللہ استقامت عطا فرمائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    آمین یارب
    ایک چیز کی کمی محسوس ہو رہی ہے. اور وہ رفی بھائی کی بلی ہے.کمال ہے کسی کو بھی یاد نہیں : )
    مگر ہمیں کچھ کچھ یاد ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اردو مجلس انتظامیہ اورا راکین کا شکر گذار ہوں، جنہوں نے ایک بار پھر مجھے یہ اعزاز بخشا، دعا ہے کہ اللہ مجھے استقامت عطا فرمائے۔

    رہی بات بلی کی تو بھائی وہ تو زبردستی ہٹوائی گئی تھی چل پھر جو رہی تھی اور مجلس پر جاندار کا فوٹو تک منع ہے پھر ایک چلتی پھرتی بلی بھلا کب تک رہ پاتی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    آمین یا رب العالمین
    ہممم. اس مسئلے پر دوبارہ تحقیق کی ضرورت ہے، اگر چلتے پھرتے، مولوی صاحب کی یوٹیوب پر موجود ویڈیو شیئر کرنا جائز ہے.تو بلی کا کوئی قصور نہیں.البتہ جاندار کی ساکن تصویر منع ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395

    ہہہہہہ چہ خوب است
    میں ڈھونڈتا ہوں اسے یہیں کسی تھریڈ میں باندھ کر گیا تھا (y)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اللہ رفی بھائی کو خوش خرم رکھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ما شاء اللہ ، اھلا و سھلا، مرحبا، خوش آمدید، ویلکمونا۔
    بھائی دلی خوشی ہوئی آپ کو یہاں واپس دیکھ کر، جی تو چاہ رہا تھا کہ آپ کے استقبال میں دیدہ و دل راہ کر دوں، پر کیوں کروں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    یہاں تک آ گیا ہوں ، آپ کے سر پے بھی آکے کھڑا ہوتا ہوں جلد ہی ان شاء اللہ
    یہ اپنے اسحاق بھائی کہاں ہیں آج کل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    میں یہی ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یہ تو کچھ ایسا ہی ہوگیا کہ:

    ہم بھی وہیں موجود تھے
    ہم نے بھی سب دیکھا کئے
    ہم چپ رہے، کچھ نہ کہا
    منظور تھا پردہ تیرا

    ابو ابراھیم بھائی اب چپ کا روزہ توڑ ہی دیا ہے تو اردو مجلس کو بہتر سے بہترین بنانے میں اپنا حصہ ضرور ڈالئے۔
     
    Last edited: ‏جنوری 23, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    درست فرمایا اور ہماری بھی یہی درخواست ہے
     
    • متفق متفق x 1
  17. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ماشاء اللہ
    بہت اچھا ، عمدہ اور بروقت فیصلہ
    اللہ مالک الملک شاہ جی سے اپنے دین کا کام لے
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا، شیخ بہت شکریہ، ہمیشہ کی طرح آپ کے بھر پور تعاون کا انتہائی مشکور ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    لیں جی لے آیا اپنی چہیتی بلی!

    بیچاری نہ جانے کب سے در بدر ٹھوکریں کھا رہی تھی، بلآخر بلیوں کے اولڈ ہوم سے ڈھونڈ نکالی۔

    [​IMG]
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    مرحبا. اولڈ از گولڈ. مجلس فورم پر واپسی کے بعد پرسکون نظر آرہی ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں