اے شعری مجلس تجھے ہوا کیا ہے؟

ساجد تاج نے 'شعری مجلس' میں ‏مارچ 11, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اے شعری مجلس تو کیوں ویراں پڑی ہے؟
    کہیں تو میرے انتظار میں چپ پڑی ہے؟

    مت ہو اداس اب آگیا ہوں میں.
    ٹوٹی پھوٹی شاعری کی بھمبار میرے پاس پڑی ہے.

    دیکھ کر مجھے مچلیں گے یہاں بہت سے شاعر.
    جن کی اپنی شاعری کافی عرصے سے سوئی پڑی ہے.

    ہے ہمت تو آؤ میدان میں اہل مجلس شعراں.
    میری گرائمر کی غلطی کھلے میدان میں پڑی ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کیا بات ہے ساجد تاج بھائ۔
    ان اشعار کی بوچھاڑ سے سنبھل لیں تو کچھ کہیں
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    شاعری کا خوب بھرتا بنایا ہے۔ ابتسامہ
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جلدی سنبھل جانا پائی جی :D:p;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہو گئے نا جیلس آخر تُسی. بڑی مشکل سے شاعری بنائی تھی میں نے تعریف کرن دی بجائے جیلس ہو گئے ابتسامہ
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  6. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    دیکھی جو شاعری کی یہ بمبارٹمنٹ
    ہڑبڑا کر شعری مجلس جاگ اٹھی

    :)
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہماری شاعری پہ مت ہونا کبھی حیران
    ہم تو کرتے رہتے ہیں ایسے کمال
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جگل بندی نہیں ہے شاعری کا ڈیپارٹمنٹ
    سوئی سائیڈ مشن کہو اسے یا بمبارٹمنٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بمبارٹمنٹ کو درگت سے بدل دیں تو میرے خیال میں زیادہ پر اثر ہو جائے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  10. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    جی بالکل ۔۔۔ اس وقت بمبارٹمنٹ جاری تھی تو وہی آ ئی ذہن میں :)
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں