میری تازہ غزل مجلسین کی نذر

توقیر عالم نے 'شعری مجلس' میں ‏مارچ 20, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. توقیر عالم

    توقیر عالم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2018
    پیغامات:
    7
    کسی روز دل سے اتر جاو گے
    یہاں سے نکل کر کدھر جاو گے
    بگڑ جو رہے ہو مرے عشق میں
    ہجر میں مرے کیا سدھر جاو گے
    ترے سنگ ہی زندگی ہے حسیں
    کریں گے کیا تم اگر جاو گے
    ارادہ کیا ہے تجھے روک لوں
    مرے کہنے پر کیا ٹھہر جاو گے
    نہیں رک سکو گے ہمارے لیے
    ہے در پیش تم کو سفر جاو گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت خوب، آپ اسے مزید لمبا کر سکتے ہیں، زمین کافی وسیع چنی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    بہت عمدہ کاوش ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. توقیر عالم

    توقیر عالم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2018
    پیغامات:
    7
    شکریہ پیارے بھائی

    محترمہ بہت نوازش
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب۔
    مزید کا انتظار رہے گا
     
  6. توقیر عالم

    توقیر عالم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2018
    پیغامات:
    7
    جناب محترم کیا مزید بھی یہیں اسی دھاگے میں لکھیں ؟؟؟؟
     
  7. توقیر عالم

    توقیر عالم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2018
    پیغامات:
    7
    اک چھوٹی سی نظم

    یہی اک تمنا ہے میری
    ترے درد سارے میں تم سے چرا لوں
    کبھی نم نہ ہوں یہ تری جھیل آنکھیں
    ترے اشک آنکھوں میں اپنی سما لوں
    تجھے لے چلوں ساتھ اپنے
    ترے سنگ اپنی کہانی لکھوں میں
    بنا کر ترا راجا خود کو
    تجھے اپنی رانی لکھوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بہت اچھی کاوش ہے
     
  9. توقیر عالم

    توقیر عالم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2018
    پیغامات:
    7
    شکریہ محترمہ سلامتی ہو
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں