ریاض - آندھی کے مناظر

بابر تنویر نے 'دیس پردیس' میں ‏مارچ 30, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    آج سے چںد دن پہلے میں نے ریاض میں بارش کے چند مناظر مجلس پر اس تھریڈ میں شئر کیے تھے۔
    پیش خدمت ہے اسی مقام سے ریاض میں آندھی اور گرد و غبار کے طوفان کے چند مناظر۔
    Sandstorm.jpeg
    Sandstorm1.jpeg
    Sandstorm2.jpeg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    پچھلے دو دن سے گرد و غبار کا طوفان گو ہمارے ہاں بھی ہے مگر اس قدر نہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بہت خوب.
    مناظر کو ظاہر کردیا گیا ہے.یہ گردوغبار بھی نجد کا ورثہ ہے.
    [​IMG]
    یہ تو شاید وہی جگہ ہے. جہاں سے ہم گزرے تھے.
    اس دن شہر میں بڑی خاموشی تھی. مگر کسی طوفان کی آمد نا ہوئی.
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی جی یہیں پہنچ کر آپ نے اپنے پہنچنے کی اطلاع دی تھی۔ اور ہم نے اسی کھڑکی سے آپ کو ہاتھ ہلا کر اپنی جانب متوجہ کیا تھا اور بلڈنگ کے گيٹ کی جانب آپ کی رہنمائ کی تھی۔
    جی شکریہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    یہیں پہنچنے کا حکم جو آیا تھا: ) بہرحال ابو محمد تکریم کے لیے بہت شکریہ. اچھی یادیں ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    Last edited: ‏اپریل 26, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. باسم

    باسم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2018
    پیغامات:
    7
    جی محترم کیسے ہیں، سنا ہے کہ ریاض میں ابھی تک آندھی کا زور ہے؟
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    الحمدللہ بھائ خیریت سے ہوں۔
    آندھی تو اب نہیں ہے لیکن غبار ابھی تک ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے
    حد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے

    ریاض میں غبار تو شاید ہمیشہ ہی رہتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی جی آج کل تو یہ تقریبا پورا سعودی عرب ہی ہے۔
    جی زیادہ تر تو رہتا ہی ہے۔ لیکن اتنا زیادہ نہیں۔ جتنا آج کل ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    بابر بھائی آج بھی ریاض میں آندھی اور گرد و غبار کا طوفان ہے ؟

    ابھی ایک پیج پر یہ ویڈیو دیکھی کہ قسیم کی طرف سے گرد و غبار کے طوفان کا رخ ریاض کی طرف ہے



     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی شام کے وقت بہت زیادہ غبار تھا ۔ پھر بارش ہو گئ۔ اب مطلع صاف ہے۔
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    پھر آپ نے اپنی تاریخی کھڑکی سے تصویر نہیں لی ;)
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دکھاؤں
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جیسا کہ احمد ندیم قاسمی نے فرمایا:

    دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
    میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں

    تو رفی بھائی عرض کرتے ہیں:

    نہ ہی یہ دل بھرا نہ بجھی نظروں کی پیاس
    کہ تیری تصویر کے سوا کچھ دوسرا دیکھوں
     
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب ۔
    میں نے اسی مصرعہ میں حسب حال تھوڑی سی تبدیلی کی تھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں