پناہ انسٹی ٹیوٹ کا شاکر القادری یتیم بچیوں سے زیادتی اور وڈیوز بنانے کے الزام میں گرفتار

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏دسمبر 21, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    راولپنڈی کے علاقے گورا قبرستان کے قریب یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے قائم فلاحی ادارے میں بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شاکر القادری فلاحی ادارہ چلاتا تھا جہاں کم عمر بچیاں زیر تعلیم تھیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملزم یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنایا کرتا تھا۔
    پولیس کی جانب سے گوراقبرستان کےقریب فلاحی ادارے پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران کر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فلاحی ادارے سے 16 یتیم بچیوں سمیت 2 خواتین کوبازیاب کرایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بازیاب کرائی گئی بچیوں کی عمر5 سال سےلیکر14سال تک ہیں۔
    حوالہ: https://www.dawnnews.tv/news/1093878/
    جن کو کوئی شک ہے ساٹھ سالہ پیر سید ابرار حسین عرف شاکرالقادری کی یہاں تصویر اور ویڈیو ملاحظہ کر سکتے ہیں اور عبرت حاصل کرسکتے ہیں۔
    https://m.facebook.com/story.php?st...5566&id=958206697524908&fs=0&focus_composer=0
    اہم بات:
    پولیس ذرائع کے مطابق شاکر القادری فارسی دان، کئی کتابوں کا مصنف ہے اور اس کے ایرانی سفارت کاروں سے بھی مراسم ہیں اور اس کے انسٹی ٹیوٹ کو فنڈنگ بھی ہو رہی تھی
    یہ شخص انٹرنیٹ کی دنیا میں اہل بدعت کے نزدیک معروف ہے، القلم نامی فورم بھی چلاتا رہا ہے اور اردو محفل پر بعض دینی مباحثوں کے دوران صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق اس کے دل آزار الفاظ اور نامناسب اخلاقی رویے کے سبب میں نے اس کو مکمل نظرانداز کرنا شروع کر دیا تھا، اس وقت جب لوگ اس کی زبان کے شر کےڈر سے اس کی خوشامد کرتے تھے، مجھے یہ شرف حاصل ہوا کہ میں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق اس کے گمراہ کن الفاظ پر دوٹوک تحریریں لکھیں اور دنیا کو بتانے کی کوشش کی کہ خود کو سادات ظاہر کر کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے متعلق ہفوات بکنے والے خواہ کتنی 'بھاری علمی' شخصیت لگتے ہوں کسی شمار میں نہیں۔ الحمدللہ آج صحابہ سے بغض رکھنے والے دنیا کے سامنے ظاہر ہوگئے۔ یہ ہے نام نہاد سادات کا کردار کہ یتیم معصوم کم عمر بچیاں ان سے محفوظ نہیں؟ خدارا خود سے وعدہ کیجیے کہ آئندہ کسی سائیکوپیتھ کو سادات کے پیچھے چھپنے کی اجازت نہیں دیں گے،
    القلم فونٹ سازی کے نام پر کیا پتیسہ بیچ رہا تھا اس پریہاں بات ہو چکی ہے
    http://www.urdumajlis.net/threads/34436/
    کس طرح سے دوسروں کے فونٹس چرا کر لوگ فونٹ ساز اور علمی شخصیت بنے رہے اہل نظر کو معلوم ہے۔ خدا نے اپنے دین کا نام استعمال کر کے خلق خدا کا استحصال کرنے والوں کو بے نقاب کیا۔ مظلوموں کی آہ دیر سے سہی سنی گئی۔ ایک گھناؤنا کردار سب کے سامنے آ گیا۔
    انسان اپنی زبان سے اپنے کردار کے متعلق کوئی نہ کوئی اشارہ ضرور دیتا ہے۔ بظاہر دینی خدمت میں مصروف یہ لوگ کتنا بھی خود کو چھپائیں اپنا باطن کسی جملے، کسی رویے سے عیاں کر دیتے ہیں، دیکھنے والی آنکھ پہچان لیتی ہے، غافل لوگ پھر بھی دھوکے میں رہتے ہیں، بہرحال خدا کے ہاں دیر ہے اندھیرنہیں۔ اہل بدعت کے خلاف قلمی جہاد کرنے والے مبارک باد کے مستحق ہیں کہ وہ ایسے خبیث انسانوں کے مقابل سنت نبوی کا ثابت قدمی سے دفاع کرتے رہے ہیں۔الحمدللہ العزۃ للہ۔ مجلس کے بانی عبدالرحمن بھائی پر یقینا اللہ کا بہت بڑا کرم تھا کہ چھوٹی سی عمر میں کن لوگوں کے مقابل ایک صاف ستھرا پلیٹ فارم بنا کر اہل حق کے حوالے کر کے اس دنیا سے گئے۔ اللہ عزوجل ان کی تمام کوششیں قبول فرمائے۔ اللہ اس قوم کی حالت پر رحم فرمائے اور یتیم بچوں اوربچیوں کو نیک طینت افراد کا سہارا عطافرمائے۔
     
    Last edited: ‏دسمبر 21, 2018
    • معلوماتی معلوماتی x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    انا للہ و انا الیہ راجعون.
    شاکر القادری کو زیادہ نہیں جانتا. سوائے القلم فورم، یا اردو فونٹ کے حوالے سے. یا بانی مجلس فورم علیہ الرحمہ سے ان کا مختصر تعارف سنا تھا.اگر معاملہ ایسا ہے. جیسا کہ اس تھریڈ میں بیان ہوا ہے تو یقیننا افسوس ناک خبر ہے.
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک صحافتی اطلاع کے مطابق اس نے اقرارجرم کر لیا ہے لیکن پولیس کی حراست میں اعتراف جرم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتی، البتہ اگر بچیوں کے ورثا نے مقدمے کی ثابت قدمی سے پیروی کی یا اس کے لیپ ٹاپ اور فون کے ڈیٹا سے ٹھوس شواہد مل گئے تو کیس مضبوط ہو گا۔پولیس کے مطابق اس کے کمپیوٹر اور فون سے غیر اخلاقی مواد ملا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ بچیاں پہلے ہی غریب اور یتیم ہیں۔ ان کے ساتھ کون کھڑا ہو گا۔ ایسے لوگ اسی لیے برسوں قانون کے شکنجے سے بچے رہتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏دسمبر 21, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک اہم بات یہ کہ یہ طاہر اسلام عسکری کا دوست ہے، انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ کا ہر بڑا بدعتی اور فاسق اس بندے کا ساتھی نکلے گا۔ عبرت کا مقام ہے۔سائیکوپیتھ چاہے جس مسلک کے ہوں اکٹھے ہو جاتے ہیں۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابھی ایک ڈیڑھ سال پہلے کی بات ہے کہ موصوف فیسبک پر مجلس و انتظامیہ کے خلاف غلط سلط لکھ رہے تھے. جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تھا. اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے. اللہ ایسے لوگوں سے اپنے دین کو محفوظ رکھے.
     
    • متفق متفق x 3
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو لوگ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جیسی عظیم ہستیوں پر تہمتیں تراش سکتے ہیں وہ کسی اور انسان کے متعلق جھوٹ بولتے ہوئے کیوں شرمائیں گے۔ شروع میں جو ربط دیا گیا ہے اس حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے متعلق اس کے بہتان موجود ہیں۔ نعوذباللہ انسان کانپ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی خلفائے راشدین اور کاتبین وحی کے متعلق ہفوات لکھتا رہا ہے۔ایران کے فنڈ سے قادری، چشتی اور گیلانی گدی نشینی کے پردے میں صحابہ دشمنی کو فروغ دینے والوں کو ننھی بچیوں نے بے نقاب کر دیا۔
     
    • متفق متفق x 2
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ اکتوبر 2015 کی بات ہے جب طاہر اسلام عسکری نے اردو مجلس کی انتظامیہ کو ناصبی قرار دیا تھا اور اس کا دوست پیر شاکر القادری جو آج چائلڈ پورنو گرافی کیس میں ریمانڈ پر ہے، بیچ میں جھوٹی گواہی دینے پہنچ گیا تھا۔ کتنی معتبر چیزیں نکلے دونوں ہی!
    اس سے پہلے یہی ٹولہ اردو محفل پر حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق اپنے بغض کا ثبوت دے چکے تھے، جس سے ایک بحث شروع ہوئی اورایک دوسرے اردو فورم کے منتظم نے مجلس پر آ کر یہ سوال پوچھا تھا:
    http://www.urdumajlis.net/threads/29218/ پھر فیس بک پر یہی رافضی ٹولہ طاہر اسلام عسکری کے ساتھ مل کر قوالی کرنے لگا۔ پیر شاکر القادری لگ بھگ 27 ویب سائٹس چلاتا تھا، اس کے سارے چیلے مل کر یہ نفرت انگیز مہم چلا رہے تھے۔ حد تو یہ کہ کچھ سلفی لوگ اس گستاخ صحابہ کو بڑی معتبر شخصیت سمجھ کر اس سے بنا کر رکھنے کے حامی تھے۔ بالفاظ قرآن یبتغون عندھم العزۃ!
    آج 2018 ہے، القلم فورم سمیت وہ وہ ساری ویب سائٹس بند ہو گئیں، 60 سالہ فارسی دان پیر چشت ننھی بچیوں کی بے بسی کا فایدہ اٹھاتے بے نقاب ہو گیا۔
    خدا ہاتھی کے لشکر پر کنکریوں کی بارش کروا کر اپنی قدرت دکھاتا ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    میں تقریبا دس برس پہلےاس کے نام سے شناسا ہوا جب نیٹ گردی کرتے کرتے کسی فورم پر پہنچا۔ شاید اردو محفل ہی تھا۔ چند پوسٹس پڑھیں تو اچھا تاثر چھوڑا کہ آج کے اس دور میں اردو کی خدمت کر رہے ہیں۔ مگر اس کے بعد جب مزید کھنگالا تو یہ خوش فہمی اس وقت دور ہو گئی جب ایک پوسٹ پر اس کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے خلاف ڈھکے چھپے الفاظ میں بیان بازی دیکھی۔ وہ مکالمہ شاید بہن ام نورالعین کے ساتھ ہی تھا جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔
    لہذا اس شیطان کی قبیح حرکت پر بالکل حیرانی نہی ہوئی۔ اللہ سے دعا ہے اس مردود کو سخت سے سخت سزا ملے۔ آمین
    نیٹ کی دنیا پر اس جیسے بہت سے لوگ (اسلامی لبادہ اوڑھ کر) معصوم اور میرے جیسے کم علم لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ ان میں زیادہ تر روافض اور قادیانی ہی ہیں۔ اللہ کا شکر ہے اب ان کی ابتدائی تحریروں سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ کس قبیل کے لوگ ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجھے بھی خبر دیکھ کر حیرت نہیں ہوئی کیوں کہ ایسے مذہبی لوگوں کی یہ حرکتیں عام ہو چکی ہیں۔ اس نے حضرت خالد بن ولید اور مالک بن نویرہ کے متعلق جو لکھا تھا اس کی ذہنی رو کا اندازہ اسی وقت ہو گیا تھا۔
    کچھ سادہ لوح لوگ اس مسئلے کو عام بے حیائی اور شادی سے جوڑ رہے ہیں۔ مجھے بہت دکھ ہوتا ہے جب ہمارے یہاں باقاعدہ ماہرین سے رجوع کی بجائے ایسے سادہ حل تجویز کیے جاتے ہیں۔ ننھے بچوں، بچیوں پر ظلم ڈھانے والوں کا مسئلہ شادی نہیں ہوتا۔ یہ سائیکوپیتھ شادی شدہ تھا، جس کے بارے میں پولیس کو فخریہ بیان بھی دیا ہے جو کئی چینلز نے سکرین پر سنوایا ہے۔ اور ایک نہیں کئی بار کا شادی شدہ کیوں کہ اس کی ایک بیوی کی وفات کی خبر مجلس پر بھی دیکھی تھی باقی شادیوں کا تذکرہ اٹک کے مقامی افراد نے کیا ہے۔ یہ مکروہ بیماری پورن اڈکشن کا نتیجہ ہے۔ جوعام بے حیائی نہیں، مہلک زہر ہے۔اس کا عادی نت نئے نشے کی تلاش میں ایک دن خود پورن پروڈیوس کرنے لگتا ہے جو پیر قادری چشتی بوقت گرفتاری کر رہا تھا۔ اس کا مطلب ہے یہ عارضہ زمانے پہلے سے لاحق تھا جس میں شدت وقت کے ساتھ آتی گئی۔ جب تک معاشرے میں اس جرم پر سزائے موت نہیں دی جائے گی یہ ظلم پھیلتا رہے گا۔ کاش ہمارے ملک کے مذہبی رہنما والدین کے ساتھ مل کر پورنو گرافی خصوصا چائلڈ پورن کے خلاف کامیاب مہم چلائیں۔ اگر پریسیڈنٹ چاہیے تو چین میں اس کی سزا موت ہے۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے کے باشعور افراد بھی اس مرض کا شعور نہیں رکھتے اس کے علاج میں حصہ کیا لے سکیں گے۔
     
    Last edited: ‏دسمبر 23, 2018
    • متفق متفق x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں