اردو مجلس پر بڑھیا کوالٹی آ گئی!

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏جولائی 22, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی مجھے یاد ہے آپ کی البیک دعوت دینا اور میرا نہ آنا ;)

    المسافر بھائی یہیں پر ہیں، اسم با مسمٰی ہو چکے ہیں یعنی حقیقت میں گھومتے گھماتے رہتے ہیں۔ ٹریول ایجنسی کھول رکھی ہے، اصل نام بعد میں یاد دلاتا ہوں۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہہہہہ غلطی سے کبھی کبھار صحیح کام بھی کرجاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آج یہ "عنوان" ایک بار پھر سے دیکھ کر بے اختیار ہنسی آگئی کہ گپ شپ کے لئے ہم بھی کیا لمبی لمبی چھوڑتے تھے،،،،


    "اردو مجلس پر بڑھیا کو الٹی آ گئی";)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ایکسٹرا کلاسیں لینے والے ایکسٹرا لارج بھائ
    السلام علیکم.کوئ نیا دھاگہ سمجھ کر فورا اس کی طرف لپکا لیکن یہ تو بہت پرانا نللا...لیکن تازگی برقرار ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    دھاگہ نیا ہو یا پرانا مگر کاتنے والی بُڑھیا وہی پرانی ہے ;)

    چلیں اب دھاگے میں الجھ ہی گئے ہیں تو بتائیں کہ چاند پر رہنے والی بُڑھیا کا بڈھا کہاں رہتا ہے؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    اس کے ساتھ ہی رہتا ہے.یقین نہیں تو جاکر دیکھ لیجئے.ناسا والے مل کر بھی آئے تھے انہیں.
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہن دیو جواب رفی صاحب
     
    • متفق متفق x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    دونوں بھائی بڈھے بڈھی کو چھوڑیں یہ بتائیں کہ ناسا والے چاند پر گئے بھی تھے یا صرف گلاں ای بنڑیاں نے؟؟؟
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    عقل مندی کا تقاضا یہ ہے کہ جو گیا ہے اسی سے جا کر کنفرمیشن کریں یہاں ہم معصوم.لوگوں کو کیوں تنگ کیا جا رہا ہے. چاند پر گئے ناسا والے اور تصدیق ہم سے ہو رہی ہے ابتسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ناسا والے کونسے صادق اور امین ہیں جو ان کی بات مان لیں۔ ان سے زیادہ تو آپ پر اعتماد ہے اس لئے آپ سے ہی پوچھ لیا۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 3
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پائی جی ان کے صادق اور امین ہونے کا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ ہے کہ تصدیق کن کی ہے. :sneaky:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں