آج آپ نے کیا تناول کیا ؟

ابن عمر نے 'کچن کارنر' میں ‏جون 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پڑوسيوں کا بكرا ....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پراٹھا ناشتے میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    روٹی اور چنے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بریانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    شامی پلاؤ
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    صبح سے نہار پیٹ ہیں تھوڑی دیر میں ناشتہ ہوگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ثابت مرغی سٹیم کی اور ساته سادے ٹڑکے والے چاول الحمدلله
    اس کے ساته بہت اچهی سہیلی جس کو آپ سب جانتے هیں ام محمد نے پاے بنا کر بهیجے اللہ ان کو بہترین جزا دے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مٹر پلاؤ ہری چٹنی اور سلاد، میٹھے میں سویاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ناشتہ:rolleyes:
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کالے چنے پراٹھے اور پودینے کی چٹنی
     
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ ناشتہ تھا یا ظہرانا؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    برنچ! کافی دیر سے کیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    گاجر کا حلوہ
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جئی کا دلیہ شہد اور اخروٹ کے ساتھ
     
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہرے چنے اور آلو گوشت کا سالن دوپہر میں روٹی اور رات میں چاول کے ساتھ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  17. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    مکس سبزی۔ آلو ، بند گوبھی ،شملہ، گاجر،مٹر اور شلجم ( شلجم بچوں کو پسند نہیں لیکن اس طرح شوق سے کھا لیتے ہیں)
     
  18. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ،،جئی،،کیا چیز ہے ، ذرا بتا دیجئے ۔مجھے معلوم نہیں۔
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    Oats جئی
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چائے شریف کا وقت ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں