رفیق طاھر
شمولیت:
‏جولائی 20, 2008
پیغامات:
7,939
Trophy Points:
248
موصول شدہ مثبت درجہ بندیاں:
2,015
Neutral ratings received:
6
Negative ratings received:
2

مراسلے کی درجہ بندیاں

Received: Given:
پسندیدہ 1,874 471
متفق 44 22
ظریفانہ 19 14
اعلی 18 6
معلوماتی 17 29
حوصلہ افزا 4 8
مفید 25 6
دلچسپ 4 3
تخلیقی 0 0
قدیم 1 0
غلط املا والا 1 0
صنف:
مذکر
سرورق:
مقام:
میدان دعوت
پیشہ:
اللہ سے تجارت

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

رفیق طاھر

علمی نگران, مذکر, میدان دعوت سے

رکن انتظامیہ

ركن مجلس علماء

عرب بہار کی ناکامی کے بعد فارس بہار کا آغاز ہوا ہے ہم اسکی کامیابی کے لیے دعاء گو ہیں! ‏جنوری 2, 2018

    1. رفیق طاھر
      رفیق طاھر
      1- رفع الیدین کے بغیر ادا کی گئی نماز رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم والی نماز نہیں ہے اور نہ ہی اسے نماز قائم کرنا کہا جاسکتا ہے کیونکہ نماز قائم کرنے کی شروط میں سے یہ بھی ہے کہ نماز سنت کے مطابق ادا کی جائے ۔
      ہاں البتہ وہ شخص جو نماز میں رفع الیدین کرنا بھول جاتا ہے یا اجتہادی خطاء کی بنا پر رفع الیدین کا تارک ہے تو ایسے دونوں شخص شرعا معذور ہیں ۔لیکن جس نے رفع الیدین کو سنت سمجھنے کے باوجود ترک کیا اور اسے حقیر عمل سمجھ کر چھوڑ دیا اور اسکا مذاق اڑایا وہ شخص دائرہ اسلام سے ہی خارج ہو جاتا ہے ۔
    2. خان
      خان
      رفیق بھائی اسلام و علیکم

      کہا ں ھیں استادِ محترم آپ ؟؟؟

      آپ کا شاگرد
    3. خان
      خان
      4 علم کا حاصل کرنا فرض ھے ، اپنی اولاد کو آج کل کی تعلیم جیسا ڈاکٹر یا انجینیئر بنا نا کیسا ھے ؟ نیز جو عیسا ئیوں کے اسکول ھیں اس میں اپنی اولاد کو تعلیم دلانا کیسا ھے ؟ ( ایک جنگ میں کجھ کافر پکڑے گئے تو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو قیدی دس مسلمانوں کو پڑھنا سکھائیگا اسے آزاد کردیا جائیگا ) لوگ اس بات سے ثابت کرتے ھیں کہ کا فروں سے تعلیم حاصل کرنا صحیح ھے ؟ آ پ کی رآئے ؟

      آپ کی مصروفیت کافی ھے اور میرے سوالات بھی 5 ھیں ، آپ کو جب بھی تھوڑا فارغ وقت ملے تو جوابات دیجئےگا ، جھا ں تفصیل ھو ، وھاں بھی بتا دیجئیگا ،

      آپ کا شاگرد
      بابر
    4. خان
      خان
      اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

      امید ھے آپ خیریت سے ھونگے ،

      1 رفیق بھائی یہ بتائیں بغیر رفع دین کے نماز ھوجاتی ھے ؟ ( بندھ کسی بھی نماز میں نھیں کرتا ھو تو ) دلیل ؟

      2 کیا جس پھلے قافلے نے قسطنطنیہ پر حملہ کیا تھا اس میں یزید نھیں تھا ؟

      3 کیا خراساں / مشرق / یا ایران / سے نکلنے والے کالے جھنڈوں والی کوؤی حدیث صحیح نھیں ؟ ( ایسی 5 سے زائد حدیث ھیں )

      باقی اگلا message
    5. ساجد تاج
      ساجد تاج
      رفیق طاہر دو ہزاری ہو گئے - URDU MAJLIS FORUM
    6. m aslam oad
      m aslam oad
      اندھے قتل! - URDU MAJLIS FORUM
  • Loading...
  • Loading...
  • متعلق

    صنف:
    مذکر
    سرورق:
    https://www.rafiqtahir.com/
    مقام:
    میدان دعوت
    پیشہ:
    اللہ سے تجارت
    سیکس:
    male
    میرا پیغام:
    اپنا قول وعمل , فکر ونظر, اور صورت و شکل وحی الہی کے مطابق بنا لو ....
    میں کسی کی آنکھ کا نور ہوں ، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
    جو کسی کے کام نہ آسکے ، میں وہ مشت غبار ہوں​

    Interact

    مواد:
    Yahoo! Messenger:
    rafiqtahir2000
    Skype:
    rafiqtahir1
    Google Talk:
    rafiqtahir2000
    Facebook:
    rafeeqtahir1403
    Twitter:
    rafiqtahir1

    دست خط