shirazi
آخری سرگرمی:
‏فروری 12, 2011
شمولیت:
‏اگست 5, 2010
پیغامات:
20
Trophy Points:
78
موصول شدہ مثبت درجہ بندیاں:
1
Neutral ratings received:
0
Negative ratings received:
0

مراسلے کی درجہ بندیاں

Received: Given:
پسندیدہ 1 0
متفق 0 0
ظریفانہ 0 0
اعلی 0 0
معلوماتی 0 0
حوصلہ افزا 0 0
مفید 0 0
دلچسپ 0 0
تخلیقی 0 0
قدیم 0 0
غلط املا والا 0 0

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

shirazi

-: معاون :-

shirazi کو آخری آمد پر پایا گیا:
‏فروری 12, 2011
    1. shirazi
      shirazi
      موضوع سے غیر متعلقہ پوسٹس حذف کر دی گئی ہیں‌۔
      عکاشہ بھائی آپ کا فیصلہ سر آنکھوں پر سچی بات یہ ہے کہ پھلے مراسلہ پر تھوڑا سا افسوس ھوا کہ انداز تخاطب کچھ اچھا نہ تھا سعدی کا یہ شعر بہت پہلے پڑھا تھا۔
      مباش در پئے آزار ھر چہ خواھی کن
      کہ در شریعت ما غیر ازیں گناہ نیست
      لیکن دوسرے مراسلہ میں شاید ایسا کچھ نہ تھا کچھ نصاب کے متعلق جوابات تھے خیر اسکے بعد میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جو اچھا لگےصرف اسکو پڑھ لوں گا بس لکھنے لکھا نے کاکا م دوستوں کے حوالے
      جن دوستوں کو تکلیف ہوئی ان سے معذرت ہے۔
      والسلام تمھا را اپنا بھائی
    2. shirazi
      shirazi
      دوستو سلام و محبت
      کئ محبت نامے ارسال کئے جوابات سے محرومی رہی کیوں بھائیو ایسی کیا خطا ہوئی خدارا کجھ تو بولئے۔اللہ آپ سب کو سلامت رکھے ۔آمین ۔والسلام
    3. shirazi
      shirazi
      محبت کرنیوالے دوستو السلام علیکم کیا مجھے تفسیر روح المعانی اورقدما کی دیگر تفاسیر کی اردو لنک مل سکتی ہے ماہ صیام آپ سب کو مبارک ہو شیرازی
    4. shirazi
      shirazi
      ا لسلام علیکم. تم سلامت رھو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس برس]میرانام شیرازی ہے میںانڈیاکےشھرگلستاں کا رہنیے والاہوں۔اردو سے گرافک کےسلسلہ میں کافی فائدہ اٹھایاخوبصورت دل قارئین اورشداد صاحب کی خدمت میں سلام ومحبت۔برادرم انپیج سے پوری کتاب کس طرح کورل میں لے جائی جاتی ہے المنتظرالجواب محمد یوشع شیرازیّ
  • Loading...
  • Loading...
  • متعلق

    سیکس:
    male