منہج سلف
آخری سرگرمی:
‏اگست 17, 2013
شمولیت:
‏اگست 9, 2007
پیغامات:
5,047
Trophy Points:
178
موصول شدہ مثبت درجہ بندیاں:
150
Neutral ratings received:
0
Negative ratings received:
0

مراسلے کی درجہ بندیاں

Received: Given:
پسندیدہ 150 0
متفق 0 0
ظریفانہ 0 0
اعلی 0 0
معلوماتی 0 0
حوصلہ افزا 0 0
مفید 0 0
دلچسپ 0 0
تخلیقی 0 0
قدیم 0 0
غلط املا والا 0 0
سرورق:
مقام:
المملکت البرطانیہ
پیشہ:
برٹش ٹرانسپورٹ پولیس

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

منہج سلف

--- V . I . P ---, المملکت البرطانیہ سے

منہج سلف کو آخری آمد پر پایا گیا:
‏اگست 17, 2013
    1. ساجد تاج
      ساجد تاج
      کچھ یوں ہوا مشہور قصہ میری دوسری شادی کا - URDU MAJLIS FORUM
    2. ساجد تاج
      ساجد تاج
      مجھے موت سے ڈر لگنے لگا ہے - URDU MAJLIS FORUM
    3. ساجد تاج
      ساجد تاج
      مجلسِ رائے شماری برائے مجلسِ ایوارڈز - URDU MAJLIS FORUM
    4. کفایت اللہ
      کفایت اللہ
      [IMG]

      [FONT=&amp][/FONT]
    5. منہج سلف
      منہج سلف
      الحمد للہ سسٹر
      اللہ تعالی نے جس حال میں رکھا ہے، مطمعن ہوں۔
      اللہ آگے بھی صبر عطا فرمائے۔ آمین
      والسلام علیکم
    6. عائشہ
      عائشہ
      السلام عليكم بھائى
      اب آپ كى صحت كيسى ہے؟
    7. ابودجانہ
      ابودجانہ
      موت کہتی ہے!خبردار میں آرہی ہوں
    8. ساجد تاج
      ساجد تاج
      یہ نادانی کیسی؟ - URDU MAJLIS FORUM
    9. محمد ارسلان
      محمد ارسلان
      آپ لوگوں کی رائے چاہیے۔ - URDU MAJLIS FORUM
    10. dani
    11. منہج سلف
      منہج سلف
      وعلیکم السلام دانی بھائی
      نہیں تو!!!
      کس بات پر؟
    12. dani
      dani
      السلام عليكم بھائی
      كيا ناراض ہیں ؟
    13. ابن عمر
      ابن عمر
      ----------
      جزاک اللہ شیخ!
      اس بارے میں ایک اہم سوال تھا:
      کیا سوتیلا باپ کسی بالغ سوتیلی بیٹی کا محرم ہوگایا غیر محرم؟
      لڑکی اس کی بیٹی نہیں ہے بلکہ اس کی منکوحہ کی بیٹی ہے۔
      علماء اس بارے میں کہتے ہیں کہ وہ باپ اس کا محرم ہے اور اس کے ساتھ حج پر جاسکتا ہے۔
      اس بارے میں روشنی ڈالیے۔ ان شاءاللہ
      والسلا م علیکم
      ----------
      [qh]
      وَلاَ تَنكِحُواْ مَا نَكَحَ آبَاؤُكُم مِّنَ النِّسَاء إِلاَّ مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَمَقْتًا وَسَاء سَبِيلاً (22) حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالاَتُكُمْ وَبَنَاتُ الأَخِ وَبَنَاتُ الأُخْتِ وَأُمَّهَاتُكُمُ اللاَّتِي أَرْضَعْنَكُمْ وَأَخَوَاتُكُم مِّنَ الرَّضَاعَةِ وَأُمَّهَاتُ نِسَآئِكُمْ وَرَبَائِبُكُمُ اللاَّتِي فِي حُجُورِكُم مِّن نِّسَآئِكُمُ اللاَّتِي دَخَلْتُم بِهِنَّ فَإِن لَّمْ تَكُونُواْ دَخَلْتُم بِهِنَّ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْكُمْ وَحَلاَئِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلاَبِكُمْ وَأَن تَجْمَعُواْ بَيْنَ الأُخْتَيْنِ إَلاَّ مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّ اللّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا (23) سورة النساء[/qh]
      اور نہ نکاح کرو ان سے جن سے تمہارے باپوں‌نے نکاح‌کیا ہے مگر جو پہلے گزر چکا یقیناً یہ کھلی بے حیائی اور اللہ کی ناراضگی کا سبب اور بہت بُرا راستہ ہے - حرام کردی گئی ہیں تمہارے اوپر تمہاری مائیں ، بیٹیاں ، بہنیں ، پھوپھیاں‌، ، خالائیں ، بھتیجیاں ، بھانجیاں‌، وہ مائیں جنہوں نے تمہیں‌ دودھ پلایا ہے اور رضاعی بہنیں اور تمہاری بیویوں‌کی مائیں اور تمہاری وہ ربیبہ (ربیبہ اس بچی کو کہا جاتا ہے جو عورت کے شوہر سے ہو اور دوسرے شوہر کی پرورش میں‌آجائے) جو تمہاری پرورش میں‌ہیں جو تمہاری ان بیویوں‌سے ہیں جن کے ساتھ تم نے خلوت کی ہے پس اگر تم نے خلوت نہیں کی تو تمہارے اوپر کوئی حرج نہیں اور تمہارے صلبی بیٹوں کی بیویاں ، اور یہ بھی (حرام) ہے کہ تم دو بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرو ، مگر جو پہلے گزر چکا ، یقیناً اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا بہت رحم کرنے والا ہے ۔
  • Loading...
  • Loading...
  • متعلق

    سرورق:
    http://www.noordahri.com
    مقام:
    المملکت البرطانیہ
    پیشہ:
    برٹش ٹرانسپورٹ پولیس
    سیکس:
    male
    میرا پیغام:
    امن کے ساتھ ہر ملک میں رہیں یہ ہی اسلام کا پیغام ہے
    پولیس کموینٹی سپورٹ آفیسر

    اسلام اور حالات دنیا کی تحقیق