محترم، جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو ادھر ٹانگ نہیں اڑاتے، پاکستان سے کھبی باہر مغرب میں نکلےہیں، نہیں نا تو مغرب کے بارے میں معلومات حاصل کرکے پھر...
محترمہ اگر آپ لکھنے سے پہلے کچھ سوچ لیتی یا عقل استعمال کرتی تو مجھے دوبارہ لکھنے کی ضرورت پیش نہیں آتی مگر کیا کریں عورت ہونے کے ناطے آپ کا اس...
محترمہ آپ کی بات میں واقعی وزن ہے، سعودیوں کی حیثیت کیا ہے مجھے اس کا ذاتی اندازہ ہے اور ان کے ساتھ میں یہاں کس طرح پیش آتا ہوں یہ صرف میں اور...
ہوسکتا ہے بھائی آپ کی بات بلکل درست ہو، دراصل میں نے واقعی تحقیق نہیں کی کیونکہ مجھے جس نے یہ لنک بھیجا وہ پنجاب کا ایڈیشنل آئی جی پولیس ہیں اور...
اس ڈرامہ کی ایک اور کہانی بھی سنیں۔ یہ مسلح شخص جس کا پورا نام ملک سکندر ہے کوئی اور نہیں بلکہ آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور کا باڈی گارڈ رہ...
پوری امت مسلمہ اس سانحہ پر نڈھال ہے اور پوری دنیا اس قتل عام کی مذمت کررہی ہے، پورے یورپ اور امریکہ نے اس قتل عام کی مخالفت کی ہے اور اس کو عظیم...
یہ شیر باہر بھی شیر ہوتے ہیں تو اندر اپنی عوام کےاوپر بھی شیر ہوتے ہیں، تو حکمرانوں کے اوپر بھی شیر ہوتے ہیں، یہ ہر جگہ شیر ہی شیر ہوتے ہیں، اس...
پاکستان کی تاریخ کا انتہائی ناکام آپریشن اپنے بدترین اختتام کو پہنچا۔ اللہ آگے خیر کرے۔ ان شاءاللہ
میں بات اپنے ایک سالہ پروفیشنل تجربے کی بنیاد پر کروں گا کہ یہ شخص جسکو میڈیا پاگل، ذہنی مریض یا پھر شرابی و جواری پیش کرتی رہی کل، چاہے وہ شریعت...
ان ظالمان پاکستان کی حمایت پاکستان کا کوئی بھی فرقہ، کسی بھی مذہب کا انسان یا پھر کوئی بھی مذہبی تنظیم نہیں کررہی ہر کوئی اس کے خلاف ہے اور پوری...
میرے درج بالا تبصرہ میں ایسی کون سی بات ہے جس پر آپ کو تکلیف ہوئی، اور اس موضوع پر برطانیہ کہاں سے آگیا؟ اگر آپ کو میری ہر بات پر تکلیف ہوتی ہے تو...
برطانوی حکام نے الطاف حسین کا اس خط کی تصدیق کردی جس میں اس نے نوٹی بلیئر سے آئی ایس آئي ختم کرنے میں مدد کی درخواست کی تھی۔ [IMG]
بی بی سی کی 20 منٹوں پر مبنی الطاف حسین کے خلاف ڈاکومینٹری فلم نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔ ان شاءاللہ...
بی بی سی ڈاکومینٹری - الطاف حسین اور منی لانڈرنگ 16 ستمبر 2010 کو ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کو لندن میں ان کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا...
Separate names with a comma.