اسلام علیکم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا درس بعنوان "صراطِ مستقیم" مرکزی جامع مسجد سمندری نہر بازار میں مورخہ 13-4-7کو منعقد ہوا جسکی ریکارڈنگ...
السلام علیکم ڈاؤنلوڈ لنک سورۃ الزمر
ہم فی الحال شیخ زبیر حفظہ اللہ کے پیش کردہ دلائل سے بالکل مطمئن ہیں۔ اورتحقیق کی جستجو میں آپکےجواب کے بھی منتظر رہیں گے۔
چند شبہات کا ازالہ ۱) کفایت اللہ سنابلی صاحب کی طرف سے حسین بن ابراہیم الجورقانی کی کتاب الاباطیل و المناکیر و الصحاح والمشاھیر (۱/ ۱۲۶ ح ۱۲۲) سے...
زیادتِ ثقہ پر طویل بحث کے بعد مضمون کے شروع والی حدیث کے بقیہ راویوں کا تعارف درج ذیل ہے: ۷: عوف بن ابی جمیلہ الاعرابی العبدی البصری رحمہ اللہ...
مثال نمبر ۱: امام بخاری رحمہ اللہ نے ’’ عیسی بن یونس عن ہشام (بن عروۃ)عن أبیہ عن عائشة رضي اللّٰہ عنہا‘‘کی سند سے ایک حدیث بیان کی : ’’ کان رسول...
۵: ابو بکر محمد بن بشار بن عثمان العبدی عرف بندار رحمہ اللہ ( م ۲۵۲ ھ) آپ صحیح بخاری، صحیح مسلم اور سنن اربعہ کے بنیادی راوی ہیں۔انھیں امام عجلی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم حافظ زبیر علی زئی رسول اللہ ﷺ کی سنت کو بدلنے والا : یزید، یہ حدیث ثابت ہے حافظ ابن عساکر الدمشقی ( م ۵۷۱ ھ) نے لکھا ہے:...
چونکہ یہاں کیے گئے وعدے کے مطابق ہم نے شیخ کفایت اللہ کا مضمون شیخ زبیر حفظہ اللہ کو ارسال کردیا تھا۔ سو شیخ زبیر حفظہ اللہ کی اجازت اور ان کے حکم...
جی ضرور ان شاءاللہ۔
علی مرزا جہلمی کا پیراسحاق جھال والا اپنی تقاریر میں شیخ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق بڑی پیش کرتا ہے! ہم آپکو مجبور نہیں کرسکتے۔ بس یہ بات آپ کے...
جی بالکل شیخ صاحب معیار میسردلائل ہی ہونے چاہئیں۔
شیخ صاحب کی رائے آنے کے بعد ہی آپکی باتوں پر تبصرہ کروں گا۔ ان شاءاللہ
ہماری بات کا مطلب آپ نے غلط سمجھا ہے۔ 1-آپ کا جواب ماہنامہ المکرم میں چھپ چکا ہے 2۔ شیخ زبیر حفظہ اللہ کو اس کا پتہ چل جائیگا 3-آپ کا ہمارے...
Separate names with a comma.