آج شرارت کرنے کو دل کر رہا ہے۔ لیکن کوئی مل نہیں رہا جسے تنگ کیا جائے۔
شکریہ۔ اتنی جلدی کام کرنے کا۔
السلام علیکم اردو مجلس
پلیز میرا آئی ڈی نام مطع رسول سے مطع الر رسول کر دیں۔
سوچ بھی کیا کیا سپنے انسان کو دیتی ھے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
طبیعت خراب ہے تو کچھ کرنے کو دل نہیں کر رہا۔
پیار سے غلط فہمی دور کی جا ئے۔
میں کوشش کروں گا۔ شائد ہمارا نام بھی ہو اگلی دفعہ اس میں۔
یہ کیا سلسلہ ہے کوئی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔
ویسے اب آپ کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔
ہی ہی ہی ہی
Separate names with a comma.