وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ علی ذالک
اللہ تعالی آپ لوگوں کو کامیابی عطا فرمائے ۔۔ ہماری دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں ۔
میں نہیں سمجھتا کہ اونر کی وفات کے بعد اگر اکاؤنٹ تک رسائی نہیں ہے اونر کے ورثاء کے پاس قانونی چارہ جوئی کا حق ختم ہوجائے سائبر قوانیں کے بھی...
کل پرسوں ۔۔۔۔اردو مجلس اپنے پرانے ڈومیں سے آن ایئر ہوئی تھی ۔ ۔۔۔۔؟؟؟؟ مجھے کسی بھائی نے فون کرے خوشخبری بھی دی تھی اور اس طرح جلدی مایوس...
سیاہ خضاب کے حوالے سے شیخ بدیع الدین شاھ راشدی رحمۃ اللہ کا کتابچہ انتھائی مفید ہے ۔ اگر مجھے مل گیا تو ضرور اپلوڈ کروں گا ان شاء اللہ ۔(ذاتی...
مبشر بھائی انتھائی مخلص اور دعوت دین کی سچی لگن رکھنے والے انسان ہیں۔۔۔۔۔ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں آلْلَهُمَّ رَبَّ آلْنَآسّ ، أذّهِبّ...
بھائی جان ڈراپ باکس کے ایک فولڈر میں رکھ کر وہ فولڈر شیئر کروادیںآہستہ اہستہ اپلوڈ ہوتی رہیںگی ۔۔اپلوڈ کی زحمت بھی نہیںہوگی
Separate names with a comma.