پھول سے الفاظ 1- مصیبت میں کبھی یہ نہ سوچو کہ اب کون سا دوست کام آئے گا، بلکہ یہ سوچو کہ اب کون سا دوست ساتھ چھوڑ جائے گا 2- دنیا میں برائی بُرے...
استاد کا احترام ◙ حضرت #علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ☼ اس کے کسی راز کو افشاء نہ کرو ☼ اور جب وہ تم سے منہ دوسری طرف پھیر لے تو پھر اس پر اصرار نہ...
ﭼﻨﺪ ﺍﮨﻢ ﻧﺼﯿﺤﺘﯿﮟ -1 ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﻧﺸﻮﻧﻤﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺭﮐﺘﯽﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺎﻣﻞ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎﮨﮯ۔ -2 ﮐﻮﺷﺶ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺘﯿﺠﮧﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ﺧﺪﺍ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ...
"سوتے وقت کی کچھ سنتیں" 1) داہنی کروٹ لیٹ کے، 2) سونے کی دعا پڑھ کے، اور 3) وضو کرکے سونا سنت ہے (مسلم، حدیث 6882، کتاب الذکر، باب: سوتے وقت...
باب: "جو شخص بغیر جہاد کےمر جائے اور اسکے دل میں جہاد کا شوق بھی نہ ہو اسکی مذمت اور برائی" مفہوم حدیث: جو شخص اس حال میں مرگیا کہ نہ تو اس...
السلام علیکم ورحمۃُاللہ وبرکاتہ میں ایک نیا یوزر ہوں ۔ یہاں پر فرینڈز کس طرح بناتے ہیں ۔۔ پلیز ہیلپ کریں شکریہ
ماشااللہ ۔۔۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو یہاں پر پڑھنے کی اجازت ملی ہے ۔،۔۔ اللہ پاک ہم کو بھی یہ درجہ عطاء فرمائے ۔ آمین
جواھرات سے قیمتی 1- انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے ، جہنم سے بچنے کی کوشش نہیں کرتا جبکہ کوشش کرنے سے انسان جہنم سے تو بچ سکتا ہے مگر موت سے...
Separate names with a comma.