بابر تنویر
آخری سرگرمی:
‏مئی 11, 2024
شمولیت:
‏دسمبر 20, 2010
پیغامات:
7,320
Trophy Points:
308
موصول شدہ مثبت درجہ بندیاں:
6,467
Neutral ratings received:
41
Negative ratings received:
1

مراسلے کی درجہ بندیاں

Received: Given:
پسندیدہ 5,664 12,007
متفق 313 527
ظریفانہ 133 128
اعلی 92 194
معلوماتی 86 60
حوصلہ افزا 124 11
مفید 48 9
دلچسپ 36 7
تخلیقی 7 0
قدیم 1 0
غلط املا والا 0 0
صنف:
مذکر

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

بابر تنویر

-: ممتاز :-, مذکر

https://www.mediafire.com/download/a453lyfutps9611 ‏اپریل 16, 2020

بابر تنویر کو آخری آمد پر پایا گیا:
‏مئی 11, 2024
    1. فراز اکرم
      فراز اکرم
      ١- نقل کفر، کفر نہ باشد
      نہ تو کسی کفر کو بیان کرنا اور نہ ہی کسی منظر کو بیان کرنا غلط ہوتا ہے، جبکہ مطمع نظر اس کی برائی کو بیان کرنا ہو۔ معاشرے میں مثبت اور منفی کردار دونوں ہوتے ہیں اور منفی کرداروں پر بات کرتے ہوئے یا لکھتے ہوئے دو پہلو ہو سکتے ہیں، یا تو بیان کرنے والا ان کرداروں کی حوصلہ افزائی کر رہا ہوتا ہے یا اس کے بیان و منظر کشی کا مقصد اس کی برائی کو بیان کرنا اور اس کے نفرت کرنا سکھاتا ہے، اول الذکر قابل اعتراض ہے لیکن دوسری صورت میں کوئی برائی نہیں ہوتی. اس لیے لکھے گئے الفاظ و مناظر کو سیاق وسباق کے ساتھ دیکھا جانا چاہئیے.
    2. فراز اکرم
      فراز اکرم
      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

      پیارے بھائی بابر تنویر، میں الحمدللہ بخیریت ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے، دیگر احوال یہ ہے کہ اپنی پوسٹ حذف کیے جانے پر شدید رنج و ملال ہے اور میں اس فیصلے کے خلاف پرزور احتجاج کرتا ہوں.
      آپ نے فرمایا کہ منظر نگاری نامناسب ہے اور اخلاقی حدود سے تجاوز کرتی نظر آتی ہے۔ لیکن یہ نہیں بتایا کہ کہاں پر اخلاقی حدود پامال ہوئی ہیں؟
      صرف دو نقطے عرض کرنا چاہوں گا
    3. حسیب رزاق
      حسیب رزاق
      السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    4. این اے ناصر
      این اے ناصر
      بہت بہت شکریہ۔
    5. بابر تنویر
      بابر تنویر
      وعلیکم السلام بھائی اعجاز علی شاہ قی الحال هم طائف میں هیں. انشاءاللہ کل واپسی هو گی
    6. اعجاز علی شاہ
      اعجاز علی شاہ
      السلام علیکم
      کیا واپسی ہوگئی آپ کی۔
      ملنے کیلئے دل کررہا ہے۔
    7. بابر تنویر
      بابر تنویر
      جزاک اللہ خیرا بھائ، کچھ جلدی میں تھا اس لیے فارمیٹ نہ کر سکا۔
    8. اعجاز علی شاہ
      اعجاز علی شاہ
      بالکل جناب
      میں نے چیک کی ہے پوسٹ۔ بس تھوڑی فامیٹنگ کی ضرورت ہے۔
    9. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      السلام علیکم ۔ رمضان مبارک ۔ کیسے محترم بھائی اور طبیعت کیسی ہے ۔ معذرت کے مصروفیت میں‌یاد ہی نہیں رہا ۔
    10. ابو ابراهيم
      ابو ابراهيم
      السلام علیکم
      مجھے اشرف صاحب کا نمبر چاہئے -
      جزاک اللہ خیرا
    11. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      اللہ عزوجل رحم کرے اور انہیں شفا دے
    12. بابر تنویر
      بابر تنویر
      آپریشن شاید کل کسی وقت هوگا. ویسے هاسپٹل کے ڈاکٹرز کافی تجربه کار هیں. باقی شفا دینے والا تو صرف اللہ هےئ
    13. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      جزاک اللہ خیرا، دراصل ایسے آپریشنز میں آپریشن سے زیادہ حوصلہ دینے کی ضرورت ہے ۔ اور سعودیہ میں‌کچھ ایسا ہے کہ‌ ڈاکٹرز ان چیزوں کا خیال نہیں‌رکھتے ۔ خیر ، اللہ ان کےلئے آسانی کرے ۔ آپریشن شروع ہو چکا ۔ یا ابھی دیر ہے؟ آپ مجھے وزیٹر میسج کرسکتے ہیں‌،ان ایبل کردیا ہے ۔
    14. بابر تنویر
      بابر تنویر
      وعلیکم السلام بھائ۔ ان کا آپریشن ریاض کے کنگ عبداللہ ہاسپٹل جسے نیشنل گارڈ ہاسپٹل بھی کہا جاسکتا ہے وہاں ہو رہا ہے۔ ڈاکٹرز کے بارے میں مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ دعا کریں کہ آپریشن کے بعد جو صورت حال ہو اسے اس مجلس پر شئر کبا جاسکے۔ اللہ تعالی کی ذات اپنا کرم فرماۓ۔ آمین! کوشش کروں گآ کہ آپ کو فون پر تمام صورت حال سے آگآہ کروں
    15. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      السلام علیکم ۔ محترم بھائی ۔ یہ پوچھنا تھا کہ ام ثوبان سس کا آپریشن کہاں ہو رہا ہے ، ڈاکٹرز کہاں سے ہیں‌، کیا آپ یہ معلومات دے سکتے ہیں‌؟
    16. عائشہ
      عائشہ
      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      جی پہلا مصرعہ میری رائے میں درست نہیں ۔ باقی آپ سوال و جواب میں پوچھ لیں ۔ شاید کوئی اور عالم زیادہ وضاحت کر دیں ۔ میرا ان باکس بھر گیا ہے جواب جا نہیں رہا تھا اس لیے یہاں جواب دیا ۔ ام محمد بہن کو سلام
    17. ابو ابراهيم
      ابو ابراهيم
      اردو مجلس کے دو بھائی اور ان کے لئے دعایئں - URDU MAJLIS FORUM
    18. مخلص1
      مخلص1
      گلگت بلتستان کے حسین مناظر - صفحہ 16 - URDU MAJLIS FORUM
    19. ساجد تاج
      ساجد تاج
      زیادہ پوسٹس + پست معیار = ؟؟؟ - صفحہ 3 - URDU MAJLIS FORUM
    20. ساجد تاج
      ساجد تاج
      ایک نظم ساجد بھائی کے نام بیاد محمد آصف مغل - URDU MAJLIS FORUM
  • Loading...
  • متعلق

    صنف:
    مذکر

    دست خط

    urduvb.com سے urdumajlis.net
    مقصد وہی یعنی دین حنیف کی ترویج و اشاعت