پاسباں مل گئے کعبے سے صنم خانے کو۔۔۔ ویسے گبھرایئے مت، ادھر دیکھیں: ۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دھمکی ہے کہ اگر توہین رسالت کی مبینہ...
جزاک اللہ میرے بھائی، اور اللہ ہمیں کسی بھی تعصب سے بالاتر ہوکر حقیقت پسند ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ ویسے حقیقت ہوتی بڑی تلخ ہے۔۔۔
پیارے مخلص بھائی! معاملہ صرف صحیح یا غلط کا نہیں۔ جید علمائے کرام کی ایک بڑی تعداد اس نظام کو وضعی قوانین کے زمرے میں شمار کرتی ہے اور میرے ناقص...
سوال یہ ہے کہ آج سے چند ماہ قبل سیلاب کے دوران فلاح انسانیت کو امریکی سند مل چکی تھی تو اس بے چاری نے کیا قصور کردیا؟؟؟
اس موضوع پر مشہور اہلِ حدیث عالم مولانا عبدالرحمان کیلانی صاحب کی ایک کتاب نظر سے گزری، سوچتا ہوں آپ حضرات کی خدمت میں پیش کردوں۔ خلافت و جمہوریت...
یہاں میں ایک خبر پیش کرنا چاہوں گا جو ۲۶ ؍ اگست ۲۰۱۰ء کو قومی اخبارات میں خود فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن یا جماعت الدعوۃ کی جانب سے جاری کی گئی ۔...
جناب دانی صاحب! آداب عرض ہے، ویسے یہ ۔۔۔۔۔حذف بذریعہ انتظامیہ ،سبب : ذاتی حملے اور دوسرے اركان كا نام بگاڑنے كى اجازت نہیں۔۔۔۔۔۔ عرض یہ ہے کہ آپ...
دانی بھائی! عید تو ہوچکی، آپ کے دلائل کہاں ہیں؟؟؟ آپ نے سوال فرمایا تھا کہ ثابت کریں کہ اس ملک میں اللہ کی حاکمیت نہیں ہے؟ ہم نے تو ثابت کردیا۔...
اسی اقبال نے یہ بھی تو کہا تھا: خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں ہوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق محترم طارق اقبال صاحب! دستورِ پاکستان...
آج ہم زار و قطار بدامنی ، مہنگائی، نجی معاملات میں بے چینی و اضطراب ، حکام کی بدمعاشیوں ، فرقہ واریت ، صوبائی قومیتوں اور لسانی عصبیتوں کا رونا...
دخل در معقولات کی گستاخی چاہتا ہوں۔ ۱۔ اگر یہ مملکت اسلامی مملکت ہے تو اس کے شرعی آئین کی دفعات۲۳۸ اور ۲۳۹ اراکینِ پارلیمنٹ کا یہ حق تسلیم کیوں...
خوب! جناب عتیق الرحمن بھائی کو اس امر کا ادراک ہوگیا کہ بلیک واٹر اور حکومتِ پاکستان میں گٹھ جوڑ ہے لیکن سوال یہ ہے کہ بلیک واٹر جیسے متعصب صلیبی...
درج بالا بحث سے جو میں سمجھا ہوں، وہ یہ ہے کہ اصل قضیہ نظام کے کفریہ ہونے یا اسلامی نظام ہے لیکن مسئلہ صرف اس کے عملی نفاذ کا ہے۔ ایک سوال اور ہے:...
Separate names with a comma.