مخلصانہ مشورہ

Discussion in 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' started by سیما آفتاب, Dec 4, 2018.

Tags:
  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    Joined:
    Apr 3, 2017
    Messages:
    484

    [​IMG]

    :cool::D:whistle:
     
    • پرمزاح پرمزاح x 3
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    Joined:
    Dec 20, 2010
    Messages:
    7,320
    جی جی حفظ ما تقدم کے طور پر
     
    • پرمزاح پرمزاح x 1
  3. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    Joined:
    Jan 21, 2018
    Messages:
    415
    اس پر اب کیا کہیں ؟:sleep: چلیں چھوڑیں سرتسلِیمِ خَم کرلیتے ہیں اسی میں فائدہ ہے:p
     
    • پرمزاح پرمزاح x 1
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    Joined:
    Apr 3, 2017
    Messages:
    484
    بالکل 'اپنی' جان بچانی پہلی ترجیح ہونی چاہئیے نا :D
    جی جی بالکل :D
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    Joined:
    Mar 30, 2009
    Messages:
    24,484
    میرے خیال میں شعر تحریف شدہ ہے۔ آخری مصرعے کا پہلا لفظ سسرال ہونا چاہیے۔
     
    • پسند پسند x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    Joined:
    Dec 20, 2010
    Messages:
    7,320
    آپ نے کینوس ہی اتنا بڑا کر دیا کہ بچنے کا کوئ چانس ہی نہ رہے۔
     
    • پرمزاح پرمزاح x 2
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    Joined:
    Mar 30, 2009
    Messages:
    24,484
    ہم نے سوچا سب مذکروں مونثوں کو شعر کا یکساں لطف آئے۔ اردو شاعری سے جینڈر بائس کا خاتمہ!
     
    • پرمزاح پرمزاح x 1
  8. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    Joined:
    Apr 3, 2017
    Messages:
    484
    ہو سکتا ہے ۔۔۔ شاید شاعر 'بیوی' سے زیادہ 'متاثرہ' ہو :D
    ہا ہا ہا ہا
     
    • پسند پسند x 1
Loading...

Share This Page