عدالتیں نہ ہوتی تو پولیس عوام کو تباہ کرکے رکھ دیتی

m aslam oad نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏دسمبر 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    اسی لئے اللہ کے نظام کو اسی انداز میں‌نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
    تب نظام اللہ کا ہوگا۔
    اسکے چلانے والے متقی پرہیزگار ہونگے۔
    اور اسکے فالورز کو بھی اللہ کا ڈر ہوگا۔
    پولیس والوں سے لیکر تمام محکمہ جات تقوی اور پرہیز گار لوگوں‌پر مشتمل ہونگے تب۔۔۔۔۔۔۔
    دور کی کوڑی ہے، لیکن ہے بہرحال یہ ایک واحد راستہ جسکے نتیجے میں‌صرف پولیس ہی نہیں‌بلکہ تمام محکمہ جات کو کسی ایک قانون کے تحت پکڑ اور جکڑ رکھا جاسکتا ہے، عوام سے لیکر حکمراں اور ساری مشنری اسی نظام کے تحت جکڑی ہوگی، جس میں صدر سے لیکر ایک عام انسان آجائے گا، اور وہ ہے۔۔۔ان الدین عند اللہ الاسلام۔۔۔اور پھر یہ طریقہ مکمل نافذ ہو۔۔۔!
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اور اگر پوليس نہ ہوتى تو.....؟
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں