شان مؤمنین

لبید غزنوی نے 'منقبت و خراج تحسین' میں ‏اپریل 3, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. لبید غزنوی

    لبید غزنوی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2015
    پیغامات:
    19
    شان مؤمنین

    روٹی جو ملے خواہش حلوہ نہیں کرتے
    ہم اپنی انا کو رسوا نہیں کرتے

    جھک جاتی ہیں خود شرم و حیا سے میری نظریں
    عریاں ہوں اگر لوگ تو دیکھا نہیں کرتے

    بیدار ہیں خود دار ہیں دیندار ہیں بے شک
    دکھلاتے ہیں رستہ کبھی دھوکا نہیں کرتے

    اللہ سے ڈر تے ہیں جو رازق ہے ہمارا
    ہم قبروں پہ انسانوں کی سجدہ نہیں کرتے

    یہ جسم و دل و جان ہے اللہ کی امانت
    اس در پہ کبھی جھکنے کا ناغہ نہیں کرتے

    قرآن کی تعلیم سے سیکھا ہے یہ ہم نے
    محفل ہو اگر شرک کی تو جایا نہیں کرتے

    اللہ کے احکام کے محکوم ہیں صدیق
    اللہ کی حد کو کبھی توڑا نہیں کرتے

    کتاب کا نام۔۔۔کمال طور
    مصنف کا نام ۔۔۔۔محمد صدیق بن اللہ دتہ
    انتخاب ۔۔۔۔۔سید لبید غزنوی

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بہت خوب ــ ویسے سارے مولوی حلوہ خور نہیں ہوتے ، کچھ گوشت خور، سبزی خور، اوربھی بہت کچھ ہوتے ہیں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بارک اللہ فیک..

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ماشاء اللہ
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں